انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -12 مارچ
جدہ میں دنیا کا دوسرا بلند ترین سعودی پرچم لہرا رہا ہے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں آج یوم پرچم Flag day منایا جارہا ہے۔ سڑکوں کو قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے سرکاری اور خانگی عمارتوں کو سبز رنگ سے منور کیا گیا۔ سعودی عرب میں جدہ کی الاندلس شاہراہ کے ایک چورہے پر نصب سعودی پرچم اپنی…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ہولی کے دن زبردستی پکڑ کر رنگ ڈالا گیا اورسرپرانڈے پھوڑے گئے۔ جاپانی لڑکی ہندوستان چھوڑ کرچلی گئی: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ہولی کے موقع پر دہلی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دہلی کے پہاڑ گنج میں کچھ نوجوانوں کو ہولی کھیلنے کے نام پر ایک جاپانی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ خاتون کو زبردستی پکڑ کر اس…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
چین میں کیڑوں کی بارش! سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل
نئی دہلی: چین میں آسمان سے کیڑوں کی بارش کی اطلاعات ہیں، بڑی تعداد میں گرتے ہوئے کیڑوں کا ویڈیو گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر لوگ طرح طرح کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیڑوں کی یہ بارش…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر خواتین ٹیکسی ڈرائیورس
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس دئیے جانے سے خواتین خصوصاُ ملازمت کرنے والی خواتین نقل و حرکت کے معاملے میں خود مکتفی ہوگئی ہیں۔ اس سلسلہ میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے سعودی بپلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مملکت کے چار ہوائی اڈوں…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
سعودی عرب میں جمعرات 23 مارچ کو پہلا روزہ !
یاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں القسیم یونیورسٹی کے شعبہ فلکیات کے پروفیسر نے ۱۹ فروری ۲۰۲۳ کو اپنے ایک بیان مین توقع ظاہر کی تھی کہ مملکت میں ۲۳ مارچ کو رمضان کا پہلا روزہ ہوگا۔ لیکن ۸ مارچ کو سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ۲۱…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
جرمنی کے ایک چرچ میں اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ،24 زخمی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 10 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 24 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں اضافے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سعودی عرب میں منگل 21 مارچ کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی سپریم کورٹ نے منگل 21 مارچ کو مملکت بھر میں رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے مطابق سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ’ام القری کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
نئی دہلی: پاکستان کی کوئٹہ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دنیا بھر میں انسٹاگرام ٹھپ، ہزاروں صارفین کو پریشانی کا سامنا
نئی دہلی: میٹا پلیٹ فارمز کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم جمعرات کی صبح ڈاون ہوگیا۔ انسٹاگرام صارفین سوشل میڈیا سائٹ کی خدمات استعمال کرنے سے قاصر تھے۔ سوشل میڈیا سائٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ Downdetector.com نے یہ معلومات دی۔Downdetector کے مطابق 27000 سے زائد صارفین نے سوشل نیٹ…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ترکی شام زلزلہ 50 ہزارسے زائد جاں بحق ۔ 100 ارب ڈالر کا نقصان
نئی دہلی: اقوامِ متحدہ نے کہا کہ پچھلے ماہ ترکیہ اور شام میں آئے تباہ کن زلزلے سے اکیلے ترکی میں 100 ارب ڈالر کے نقصان کا اندازہ ہے۔ اقوامِ متحدہ ترقیاتی پروگرام (UNDP) کی ترکیہ میں موجود نمائندےLouisa Vinton نے مزید بتایا کہ اس میں بحالی کے کام پر…
مزید پڑھیں »