انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -8 جنوری
خلیجی ممالک سے 40 لاکھ زائرین مدینہ منورہ پہنچے۔ قومی آمدنی میں ۱۰۸ ملین ریال کا اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف گزشتہ چند برسوں میں عمرہ کی ادائیگی اور زیارت مدینہ منورہ کے زائرین میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ بتایا گیا کہ گزشتہ سال 2022 میں خلیجی ممالک سے 40 لاکھ زائرین مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق خلیجی ممالک سے سعودی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
حج وعمرہ چیلنج مسابقہ‘ دنیا بھر سے 300 گروپس کا رجسٹریشن
ریاض ۔ کے این واصف حج و عمرہ زائرین کی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے وزارت میں ایک بڑا ریسرچ شعبہ قائم ہے جو ہر سال نئی تجاویز پیش کرتا رہتا ہے۔ اس کے علاوہ اب وزارت حج و عمرہ خدمات کو بہتر بنانے عوامی تجاویز بھی حاصل کر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
“پرواسی بھارتیہ دیوس ۲۰۲۳” نے گلف این آر آئیز کو مایوس کیا
ریاض ۔ کے این واصف ۱۷ وین پرواسی بھارتیہ دیوس (غیر مقیم ہندوستانیون کا جشن) امسال مدھیہ پردیس کے شہر اِندور میں منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ سہ روزہ جشن ۸ تا ۱۰ جنوری جاری رہے گا۔ جس کا افتتاح اتوار کی صبح عمل میں آیا۔ اس جشن میں سینکڑوں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حج پیکیج کی رقم کی واپسی کن صورتوں میں ممکن
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کی جمع کرائی کئی فیس کی واپسی کے سلسلہ میں ایک تفصیلی واضاحت جاری کی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ’اندرون مملکت سے اس سال حج کی درخواست دینے والے اجازت نامہ جاری…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
سعودی باشندوں اور مقیم غیر ملکیوں کے لئے حج ۲۰۲۳ کے نرخ نامہ جاری
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے سعودی میں رہنے والے غیر ملکیوں اور سعودی باشندوں کے لئے حج سال ۲۰۲۳ کا نرخ نامہ جاری کردیا ہے۔ حج نرخ نامہ (فیس برائے سال ۲۰۲۳) سال گزشتہ کی طرح چار مختلف پیکیجز (سستا، درمیانی اور وی آئی پی)…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
کنگ فیصل ایوارڈ 2023 کے ناموں کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف “کنگ فیصل فاؤنڈشن” نے جمعہ کے روز سال ۲۰۲۳ کے “کنگ فیصل ایوارڈز جیتنے والوں کا اعلان کیا۔ سعودی عرب میں 2023 کا کنگ فیصل انعام جیتنے والوں میں ایک ایک اماراتی، مراکشی، جنوبی کوریا، دو برطانوی اور تین امریکی شامل ہیں۔ عرب نیوز کے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
6 سالہ طالب علم کی فائرنگ میں ٹیچر زخمی _ امریکہ کے اسکول میں واقعہ
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ ورجینیا کے رچ نیک ایلیمنٹری اسکول میں 6 سالہ طالب علم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی۔ اس واقعہ میں شدید زخمی ہونے والے ٹیچر کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
پاکستان میں آسمان کو چھوتی مہنگائی _ چکن کی قیمت 650 روپے فی کلو
حیدرآباد _ 6 جنوری( اردولیکس ڈیسک) پاکستان میں چکن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ایک کلو چکن کی قیمت کبھی 200 روپے یا 300 روپے تھی، اب 650 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ چکن سے محبت کرنے والے قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے سخت پریشان ہیں میڈیا…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سعودی عرب میں بھیک مانگنا جرم۔ گداگری پر جرمانہ اورسزا کا لزوم
ریاض: سعودی عرب میں بھیک مانگنے کو جرم قراردیا گیا ہے۔ پبلک پراسکیوشن نے مملکت میں بھیک مانگنے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دیا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ گداگری ایک سماجی اور اقتصادی جرم ہی نہیں بلکہ اس میں سلامتی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
انفرادی حج سروس‘ شروع کی جائے گی: وزارت حج وعمرہ
ریاض ۔ کے این واصف ایسے عازمین جو عمرہ کے لئے ایجنٹ کے ذریعہ کاروائی کرنے کی بجائے خود انفرادی طور پر عمرہ ویزا حاصل کرنے کی کاروائی مکمل کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے نئی سروس مہیا کرائی جائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون مملکت سے…
مزید پڑھیں »