انٹر نیشنل
- نومبر- 2022 -27 نومبر
سعودی فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو رولز رائس کا تحفہ دیا گیا؟
ریاض ۔ کے این واصف واٹس آپ پر اٹھنے والی افواہوں مین ایک افواہ یہ تھی کے ورلڈ کپ مین کھیلنے والی سعودی قومی فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو حکومت کی جانب سے تحفے مین ایک رولز رائس گاڑی دی جائے گی۔ یہ محض ایک افواہ تھی۔ اس سلسلے…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
سعودی عرب میں پہلی بار عالمی سیاحتی کانفرنس کا انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب ملکی سیاحت کے فروغ کے لئے مسلسل اقدام کر رہا ہے۔ اس جانب ایک اور قدم سعودی عرب تاریخ میں پہلی بار سیر و سیاحت کی عالمی کونسل (ڈبلیو ٹی ٹی سی) کی بین الاقوامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
فیفا ورلڈ کپ: آج سعودی عرب اپنا دوسرا میچ پولینڈ کے خلاف کھیلے گا
یاض ۔ کے این واصف سعودی کی قومی فٹبال ٹیم نے منگل کے روز ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف جیت حاصل کرکے ایک تاریخ رقم کی تھی۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے گروپ کا دوسرا میچ آج (بروز ہفتہ) پولینڈ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے صحن میں خاتون نے بچہ کو جنم دیا
نئی دہلی: مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے صحن میں ایک خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرائض انجام دے رہے سعودی ہلال احمر کے رضاکاروں کو اس وقت منفرد تجربہ ہوا جب جب مسجد کے صحن میں ایک خاتون نمازی کو درد زہ کی تکلیف…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
افغانستان میں تین خواتین سمیت 14 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا
نئی دہلی: افستان میں زنا، ڈکیتی اور بدعنوانی کے علاوہ دیگرجرائم میں ملوث افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے۔ جن 14 افراد کو یہ سزا دی گئی ان میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ لوگر (صوبہ) میں فٹ بال اسٹیڈیم میں معزز علماء، مجاہدین، عمائدین، قبائلی قائدین اور مقامی لوگوں…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سعودی عرب کے کئی مقامات پر طوفانی بارش _ دو افراد ہلاک _ گزشتہ ہفتہ بارش کے لئے ملک بھر میں ادا کی گئی تھی نماز استسقاء
جدہ _ 25 نومبر ( اردولیکس) سعودی عرب کے کئی مقامات بشمول جدہ سمیت مغربی علاقوں میں جمعرات کو طوفانی بارش کے نتیجہ میں دوافراد ہلاک ہوگئے ہیں۔موسلادھار بارش سے پروازوں میں تاخیر ہوئی اوراسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ کی علاقائی حکومت نے ٹویٹر پراطلاع دی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ ہندوستان نے مسترد کردی۔اسے تعصب پر مبنی اور غلط قرار دیا
نئی دہلی: وزارت خارجہ نے ہندوستان میں مذہبی آزادی سے متعلق بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے خیالات کو آج مسترد کردیا۔ نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے رپورٹ میں پیش کئے گئے خیالات کو تعصب پر مبنی اور…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
امریکہ کے والمارٹ اسٹور میں فائرنگ _ 10 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست ورجینیا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ چیسپیک کے والمارٹ اسٹور میں ایک بندوق بردار نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس شخص نے جو والمارٹ میں اسٹور مینیجر ہے اپنی بندوق سے اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جیت کا جشن سعودی عرب میں چہارشنبہ کو عام تعطیل
حیدرآباد: سعودی عرب نے ارجنٹائن کے خلاف فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی جیت کے بعد چہارشنبہ کو جشنمنانےکیلئے تعطیل عام کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے قومی ٹیم کی فتح کا جشن…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
فٹ بال ورلڈ کپ: سعودی عرب کی شاندار فتح
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کی طاقتور ترین ٹیم ارجنٹائن کو شکست دے کر سعودی فٹبال ٹیم نے ایک تاریخ رقم کی جس پر مملکت بھر مین جشن کا ماحول ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو…
مزید پڑھیں »