انٹر نیشنل
- ستمبر- 2022 -29 ستمبر
سعودی عرب میں یوگا کی افادیت اور اہمیت پر آن لائن لکچر
یاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں یوگا بڑی تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے۔ اس کو دونوں ممالک کی بھر پور سرپرستی حاصل ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی یوگا کمیٹی نے، سعودی یونیورسٹیز اسپورٹس فیڈریشن کے تعاون سے، سعودی یونیورسٹیز اسپورٹس فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹر میں (دونوں جنسوں…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کردیاہے۔ اسی طرح…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
عالم اسلام کے عظیم رہنما و مبلغ اسلام علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا سانحہ ارتحال
عالم اسلام کے عظیم رہنما و مبلغ اسلام علامہ ڈاکٹر شیخ یوسف القرضاوی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ پیر 26 ستمبر کو ان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یوسف القرضاوی دوحہ، قطر میں مقیم ایک مصری اسلامی اسکالر تھے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تفریحی مراکز میں سعودائزیشن، سات پیشوں کو استثنیٰ دینے کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف مقامی افراد میں بے روزگاری دور کرنے حکومت بہت سارے پیشوں کا سعودائزیشن کر رہی ہے جس سے غیر ملکی باشندے ملازمت سے فارغ کئے جارہے ہیں۔ لیکن اس ہفتہ وزارت افرادی قوت کے ایک اعلان سے خارجی باشندوں کو راحت حاصل ہوئی ہے۔ جس…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل گیمز طلاق میں اضافے کا اہم سبب، سعودی عرب خانگی امورکے ماہرعبیرالسعد کا تاثر
ریاض ۔ کے این واصف عمومی طور پر مسلم معاشرے میں روز بروز طلاق کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہاہے اور سعودی عرب میں اس کی شرح کچھ زیادہ ہی ہے۔ طلاق کے واقعات میں اضافہ کئی وجوہات ہیں، ان وجوہات کی فہرست میں سوشیل میڈیا کا ایک نیا اضافہ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ہندوستان اورآسٹریلیا کی ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں
حیدرآباد: ہندوستان-آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں۔ کل ان دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچ اوپل کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شمش آباد ایرپورٹ پرکھلاڑیوں کی آمد کے پیش نظرسخت ترین سیکوریٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ایرپورٹ سے خصوصی بس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
جدہ کے نئے ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا حرمین ریلوے اسٹیشن
ریاض ۔ کے این واصف زائرین حرمین شریفین کو سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلہ میں مملکت کا ایک اور قدم۔ جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیزانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحرمین ایکسپریس ریلوے اسٹیشن کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ریلوے اسٹشینوں میں ہوتا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کنگ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
کابل کی مسجد کے باہر بم دھماکہ _ 14 نمازی جاں بحق، 50 سے زیادہ زخمی
حیدرآباد_ 23 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں 14 نمازی جاں بحق ہوگئے اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے، یہ دھماکے اس وقت ہوا جب نمازی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سےباہر نکل رہے تھے …
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
محمد ﷺ کے شہر میں _ مدینہ شہر کے اطراف سونا اور تانبے کے بڑے ذخائر کی دریافت
جدہ _ 23 ستمبر ( اردولیکس) سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے اطلاع دی ہے کہ سعودی جیولوجیکل سروے نے سونے کے ذخائر کی دریافت مقدس شہر مدینہ کے علاقے میں ابا الراحہ کی حدود میں کی ہے۔ایس جی ایس نے اسی علاقے میں المدق کے پاس چار مقامات…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سوشل میڈیا کی وجہ سے نئی نسل سماجی تعلقات قائم نہیں کرسکتی۔سعودی ماہر نفسیات ڈاکٹر ولید الزہران
ریاض ۔ کے این واصف سوشیل میڈیا نے انسانی زندگی میں جہاں بہت سے فوائد اور آسانیاں پیدا کیں وہیں اس کے بے شمار نقصانات بھی ہیں۔ خصوصاُ ہماری نئی نسل پر اس کے مضر اثرات زیادہ مرتب ہورہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایک سعودی ماہر نفسیات ڈاکٹر ولید الزہرانی…
مزید پڑھیں »