انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2022 -4 اکتوبر
سعودی سفیر برائے ہند صالح کی اوصاف سعید سے ملاقات
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان میں نئے متعین کئے گئے سعودی سفیر عزت مآب صالح عید الحسینی نے نئی دلی میں ڈاکٹر اوصاف سعید، سکریٹری (CPV & OIA) وزارت خارجہ ہند کے دفتر پر ان سے ملاقات کی۔ دونوں عہدیداروں نے بین ممالک باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سفارت خانہ ہند ریاض میں گاندھی جینتی تقریب
ریاض ۔ کے این واصف سفارتخانہ ہند ریاض میں اتوار کی صبح مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ قائم مقام سفیر ہند ایم آر سجیو نے ایمبیسی میں نصب مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو پھول مالا پہنا کر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تقریب کا…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا عارضی آؤٹ لیٹ، نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے دنیا کے سب سے بڑے ’عارضی آؤٹ لیٹ‘ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔اتھارٹی نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ’ریاض میں آؤٹ لیٹ شاپنگ فیسٹول کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفکیٹ ملا ہے۔‘گنیز ریکارڈ کے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
انڈونیشیا کے ایک اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ جانے سے 129 افراد ہلاک
حیدرآباد_ 2 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) انڈونیشیا کے کنجوروہان اسٹیڈیم میں میچ کے بعد گراونڈ میں پیدا ہونے والی بھگدڑ میں 129افراد ہلاک ہو گئے۔ انڈونیشیا کی پولیس نے بتایا کہ 180 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی جاوا کے ملنگ ریجنسی میں ہفتے کی رات اریما…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ریاض میں سالانہ کتاب میلے کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں سالانہ کتاب میلے کا افتتاح عمل میں آیا۔ یہ میلہ ۸ اکتوبر تک جاری رہے گا۔ کتابوں کی یہ نمائش صبح ۱۱ بجے سے رات ۱۱ جاری رہتی ہے۔ اس نمائش میں سینکڑوں پبلیشرز اور ڈسٹیریبیوٹرز نے اپنے اسٹالز قائم کئے ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سعودی عرب کے روان بجٹ میں 90 ارب ریال سرپلس رہنے کی توقع
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے بیشتر ممالک اپنے مالی سال کی شروعات خسارے کے بجٹ سے کرتے ہیں کرونا وبا نے اس میں مزید اضافہ کیا لیکن مملکت سعودی عرب کا آنے والے بجٹ کے سرپلس ہونے کی توقع ہے۔ سعودی وزارت خزانہ نے جمعہ 30 ستمبر کو…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں۔ پلیٹ فارم کا اجراء
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار غیر ملکیوں کے بچوں کے لئے اعلی تعلیم کا حصول یہاں ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گزشتہ روز وزارت تعلیم کا ایک اعلان خارجی بچوں کے لئے ایک نوید بن کر آیا جس میں سعودی عرب نے 160 ممالک…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
سعودی عرب 92 ویں یوم الوطنی کے سلسلے میں تصویری نمائش
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے ۹۲ وین یوم الوطنی کے موقع پر Synergy Art Hub نے سعودی عریبین سوسائٹی برائے آرٹ اینڈ کلچر کے تعاون سے ایک گروپ شو کا اہتمام کیا۔ سوسائٹی کے صدر نشین عبدالعزیز اسماعیل نے بدھ کی شام اس پینٹنگ نمائش کا افتتاح…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
کابل کے ایک تعلیمی ادارہ میں خودکش دھماکہ _ 19 افراد ہلاک درجنوں زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ تعلیمی ادارہ میں ہونے والے دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہوئے۔ کئی لوگ زخمی ہوئے۔مرنے والوں میں زیادہ تر طلبہ بتائے گئے ہیں یہ دھماکہ دشت برچی کے علاقے کاز ایجوکیشن سینٹر میں ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ خودکش…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ہندوستانی انجینئرس کو گرین کارڈ دینے کا فیصلہ _ امریکی سینیٹ میں امیگریشن ریفارم بل پیش
حیدرآباد _29 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کی جو بائیڈن حکومت نے ہندوستانی آئی ٹی انجینئرس کو خوشخبری دی ہے۔ کیا آپ.. امریکہ میں 7 سال سے زیادہ عرصے سے رہ رہے ہیں.. کیا آپ H-1B ویزا پر کسی IT کمپنی میں کام کر رہے ہیں.. لیکن گرین کارڈ.. آپ…
مزید پڑھیں »