انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -20 مارچ
ایران پر حملہ کیلئے امریکہ نے لیا جھوٹ کاسہارا۔ دنیا کے 5 بڑے حکام کا انکشاف
نئی دہلی: اسرائیل و امریکہ کے ذریعہ ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے 20 دن بعد امریکہ کے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھ گیا ہے۔ ایران پر حملہ کے وقت امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے ایک ایسا جھوٹ بولا تھا جس کی دنیا کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ایران کے حملوں سے قطر کی معیشت ہل گئی: ایل این جی مراکز کو اربوں ڈالر کا نقصان
ایران کے حملوں سے قطر کو بڑا معاشی دھچکا قطر کی معیشت کی بنیاد سمجھے جانے والے توانائی مراکز پر ایران کے حملوں کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ قطر انرجی کے سربراہ نے بتایا کہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی تقریباً 17 فیصد پیداوار…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
حیفا میں آگ کا طوفان: اسرائیل کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر ایرانی حملہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اسرائیل کے شمالی شہر حیفا میں واقع ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو ایرانی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ریفائنری کو جزوی نقصان پہنچا اور کچھ…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
“جنگ بند کرو ورنہ خطہ جل اٹھے گا”: قطری وزیراعظم کا سخت انتباہ
قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن التھانی نے امریکہ، اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ فوراً ختم ہونی چاہیے اور جارحیت کا سلسلہ بھی فوری طور پر رکنا لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں اس جنگ سے اصل فائدہ…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ریاض میں عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس: ایران کے حملوں پر عرب و مسلم ممالک کا سخت مؤقف
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت Riyadh میں عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مسجدالحرام میں رمضان کی 30ویں شب کے روح پرور مناظر، عبادت گزاروں کی دعائیں
ریاض ۔ کے این واصف مسجد الحرام میں رمضان کی 30ویں شب عبادت گزاروں کی ایک بڑی تعداد پہنچی ہوئی تھی جنہوں نے روحانی ماحول میں نماز تہجد ادا کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب مملک میں جمعہ (۲۰ مارچ) کو عید الفطر منائی جائے گی۔ …
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
امریکی وزراء کی رہائش گاہوں کے گرد پراسرار ڈرون کی پروازیں، سیکیورٹی الرٹ
امریکہ میں سیکیورٹی صورتحال اس وقت تشویشناک ہو گئی ہے جب وزرا اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی رہائش گاہوں کے قریب ڈرونز کی پروازوں نے ہلچل مچا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی رہائش گاہوں کے اطراف مشتبہ ڈرونز دیکھے گئے، جس کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بیلسٹک میزائل حملہ۔ ریاض میں موبائل فونز میں سائرن بج اٹھے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی شہری دفاع نے کہا ہے کہ ریاض میں بدھ کو بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹ کیے جانے کے بعد رہائشی علاقے پر “شارپنل” گرنے سے چار ایشیائی شہری زخمی ہوگئے جبکہ محدود مادی نقصان بھی ہوا ہے۔ زخمیوں کا تعلق کن ممالک سے تھا اس کی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ
نئی دہلی ۔ متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔المنہاد ایئر بیس پر برطانیہ اور آسٹریلیا کے فوجی اہلکار بھی تعینات ہیں۔حکام…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے سعودی عرب میں 4 افراد زخمی
نئی دہلی ۔ سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے ریاض کی جانب داغے گئے چار بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایک میزائل کو روکنے کے دوران اس کے ٹکڑے ایک رہائشی…
مزید پڑھیں »