انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -19 مارچ
ریاض پر داغے گئے4 ایرانی بیلسٹک میزائل ناکام – دھماکوں سے دارالحکومت میں خوف و ہراس
ریاض پر میزائل حملہ ناکام، متعدد دھماکوں سے شہر گونج اٹھا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب ایران کی جانب سے داغے گئے چار بیلسٹک میزائلوں کو سعودی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ میزائلوں کے ٹکڑے شہر کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی۔ ایک شخص کو سزائے موت
نئی دہلی: ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ یایرانی میڈیا کے مطابق آج ایک ایسے شخص کو پھانسی دی گئی جس پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے کا الزام تھا۔ پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ خبر…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے ان مقامات پر حملوں کا انتباہ، شہری یہ علاقہ چھوڑ دیں۔ ایران کی وارننگ
نئی دہلی: مشرق وسطی میں کشیدگی کے درمیان ایران پاسدارانِ انقلاب نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں واقع تیل و گیس تنصیبات کے اطراف میں رہنے والے شہریوں ملازمین اور دیگر افراد کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مکہ ہیلتھ کلسٹر نے حرم میں “سیف ہارٹ زون” قیام کیا۔ زائرین کی بہتر خدمت کا عزم
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی اعلٰی پیمانے پر طبی خدمات دستیاب کرائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ نے اب طبی خدمت کے سلسلہ میں ایک اور اہم اقدام کیا ہے۔ مکہ ہیلتھ کلسٹر نے مسجد الحرام میں “سیف ہارٹ زون” قائم کیا ہے جس کا مکمل انتظام…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا – جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر
سعودی عرب میں ماہِ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا عید الفطر جمعہ 20 مارچ 2026 کو منائی جائے گی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس اعلان کے بعد رمضان المبارک کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
آبنائے ہرمز سے ہندوستانی جہازوں کے گزرنے کو ایران نے عوامی کامیابی قرار دیا
کے این واصف امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے آغاز کے بعد سے ایران نے اہم سمندری راستہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کردی ہے جس سے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں تیل اور گیس کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
عمرہ ویزے کے اجرا کی آخری تاریخ یکم شوال۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن کے آغاز سے قبل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمندون کے لیے انتظامیہ کا اہم اعلان۔ وزارتِ حج وعمرہ کا کہنا ہے عمرہ ویزے کے اجرا کی آخری تاریخ یکم شوال 1447 ہجری ہے جبکہ عمرہ زائرین کے مملکت آنے کا آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
آبنائے ہرمز میں امریکی کا بڑا حملہ — ایران کے میزائل مراکز تباہ، عالمی تیل سپلائی خطرے میں
امریکی فوج نے منگل کے روز ایک بڑا آپریشن کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے میزائل مراکز کو نشانہ بنایا۔ امریکی فضائیہ نے تقریباً 5000 پاؤنڈ وزنی بموں کے ساتھ ایران کے ساحلی علاقوں میں موجود میزائل سائٹس پر حملے کیے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق اینٹی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
صبح صبح ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی – جانی نقصان کم مالی نقصان زیادہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نئے موڑ اختیار کر رہی ہے۔ بدھ کی علی الصبح ایران کی جانب سے داغے گئے بھاری بیلسٹک میزائل حملوں میں وسطی اسرائیل میں دو شہری ہلاک ہوگئے۔ اس حملے کی تصدیق اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) اور ہنگامی خدمات کے ادارے (MDA) نے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
” میں جنگ کی حمایت نہیں کرسکتا” اہم امریکی عہدیدار ایران کے ساتھ جنگ کے خلاف بطور احتجاج مستعفیٰ
نئی دہلی: ایران کے ساتھ جنگ جاری رکھنے کے دوران امریکہ کے ایک اہم عہدیدار نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹرمپ حکومت کی اس جنگ کی حمایت نہیں کر سکتے۔ “نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم سینٹر” (NCTC) کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے بتایا کہ وہ اس…
مزید پڑھیں »