انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -22 مارچ
سعودی عرب – مشرقِ وسطیٰ میں پہلی ثقافتی جامعہ، “ریاض یونیورسٹی آف آرٹس” منظور
کے این واصف سعودی عرب اپنے وژن 2030 کے اہداف پورے کرنے ہر شعبہ تبدیلیان لا رہاہے۔ جس میں تھیٹر، ڈرامہ اور فلمی صنعت بھی شامل ہے۔ “ریاض یونیورسٹی آف آرٹس” کے قیام کی منظوری شامل ہے۔ جس کے لیے قیام کے لیے حال میں شاہی فرمان جاری کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ایران کے میزائلوں سے اسرائیل کے دو شہر دہل اٹھے — دیمونا اور اراد کے قریب دھماکے، 6 ہلاک اور 100سینکڑوں زخمی، جوابی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا
اسرائیل پر ایران نے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملے خاص طور پر اراد شہر اور دیمونا شہر میں واقع اسرائیل کے اہم جوہری تحقیقی مرکز کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔ تاہم ذرائع کے مطابق اس تحقیقی مرکز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، لیکن اس کے…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ایران نے اسرائیلی ایف-16 جنگی طیارہ کو مار گرایا
نئی دہلی ۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتہ، 21 مارچ 2026 کو صبح 3:45 پر ایران کے وسطی حصہ میں ان کی جدید فضائی دفاعی نظام نے ایک اسرائیلی ایف-16 جنگی طیارہ کو مار گرایا ہے اس کامیاب روک تھام اور 200 سے زائد طیاروں، بشمول…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
عید کی نماز کے دوران مسجد اقصیٰ پر دھاوا – نمازیوں کو منتشر کرنے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کرنے کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا، جس کے باعث مقدس مقام پر کشیدگی بڑھ گئی اور نمازیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی مسجد کے احاطے میں داخل…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
راس الخیمہ فوری خالی کرنے شہریوں کو وارننگ – ایران کا بڑا حملہ کا اشارہ
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو وہ متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اسی کے ساتھ ایران کی جانب سے راس الخیمہ کے شہریوں اور رہائشیوں کو فوری طور پر شہر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
نریندرمودی نے بحرین کے عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی
نریندرمودی نے بحرین کے عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی جس کے دوران تہوار کی مبارکبادوں کا تبادلہ کیا گیا اور علاقائی سلامتی سے متعلق خدشات…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ریاض حملے میں ایک ہندوستانی کی موت ،خلیج ممالک میں تاحال 6 ہندوستانی ہلاک
File photo نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان ہندوستانی وزارت خارجہ نے اہم معلومات بتائی ہیں۔ وزارت کے مطابق خلیجی خطے میں جاری تنازعہ میں اب تک 6 ہندوستانی شہریوں کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ ایک اب بھی لاپتہ ہے۔ حکومت لاپتہ افراد کی تلاش…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ہم ایران سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہاں کوئی موجود نہیں ہے: ٹرمپ
نئی دہلی: انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایران کے حوالے سے مختصر بات چیت کی ۔ ٹرمپ کی باتوں میں ایک اہم نکتہ یہ تھا کہ “ہم ایران سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں” لیکن ان کے بقول مذاکرات کے لیے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حرم مکہ میں نمازِ عید الفطر ادا کی۔ زائرین کی ریکارڈ تعداد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجدالحرام میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ درین اثناء سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ رواں برس…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ایران جنگ کے لیے پینٹاگون کی 200 ارب ڈالر اضافی فنڈ کی مانگ
نئی دہلی: ایک سینئر امریکی عہدیدار کے مطابق پینٹاگون نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر کی اضافی رقم کی درخواست کی ہے۔ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ درخواست وائٹ ہاؤس کو بھیجی گئی ہے۔ یہ ایک بہت…
مزید پڑھیں »