انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -17 مارچ
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل برسائے
File photo نئی دہلی: انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل فائر کیے گئے ہیں اور اسرائیل کے دفاعی نظام…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ایران کے اہم سیکوریٹی رہنما علی لاریجانی کو نشانہ بنانے اسرائیل کا دعویٰ
نئی دہلی : اسرائیل کی فوج کی جانب سے اب ایک بیان میں ایران کے اہم سکیورٹی رہنما علی لاریجانی کو فضائی حملے میں ہلاک کرنے کی تصدیق کی جا رہی ہے تاہم ایران نے اس پر ردعمل نہیں دیا ۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سعودی عرب – “توکلنا” ایپ میں کسی بھی فضائی خطرے کی اطلاع دینے کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف “توکلنا” ایک جس میں سعودی مقیم اور تارکین وطن کو بہت سی معلومات دستیاب ہیں۔ موجدہ حالات کے پیش نظر سہولتون کی فراہمی کے اس سلسلہ کو دراز کیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ کسی بھی نوعیت کی مشتبہ فضائی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حرم مکی۔مطاف کے ایک حصہ کی خوبصورت ترین تصویر
ماہ رمضان مین مطاف کے سحن کے ایک حصہ کی منفرد انداز لی گئی تصویر جو ظہر کی نماز کے وقت ایکسپوز گئی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کی جاری اس تصویر کو دیکھ کر لگ رہاہے کہ جیسے سحنِ مطاف میں برف کی چادر بچھی ہو۔…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سعودی عرب – اقامہ قوانین کی خلاف ورزیاں، ایک ہفتے میں 8 ہزار غیرملکیوں کی واپسی
ریاض کے این واصف سعودی سکیوریٹی عملہ وقفہ وقفہ سے غیر قانونی طور پر مملکت میں موجود افراد کو گرفتار اور مملکت سے بے دخل کرتا رہتاہے۔ یہاں یہ ایک مسلسل پروسس ہے۔ سعودی میں سب زیادہ مقیم غیر ملکی افراد کا تعلق بنگلہ دیش، ہندوستان، اور پاکستان ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
مسجد نبوی میں زائرین کے لیے نئی سہولت۔ “باب السلام” پر نئی ڈیجیٹل سروس کا آغاز
کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی بہتر سے خدمت اور سہولتون کی فراہمی کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ ایک تازہ خبر کے مطابق ادارہ امور حرمین کی جانب سے مسجد نبوی الشریف میں روضہ رسولﷺ پر سلام عرض کرنے کے لیے جانے والوں کی سہولت کے لیے نئی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کابل میں ایک ہاسپٹل پر پاکستان کا فضائی حملہ، 400 افراد ہلاک – سینکڑوں زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہاسپٹل پر مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 400 افراد ہلاک اور تقریباً 250 زخمی ہوگئے۔ یہ دعویٰ طالبان حکومت کے ترجمان نے کیا ہے۔ طالبان حکومت کے مطابق پاکستانی فضائی حملے میں ہاسپٹل کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا اور…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
متحدہ عرب امارات میں ایک اور ڈرون حملہ، ام القوین کی عمارت نشانہ
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات کے شہر ام القوین میں ایک ڈرون حملے کے بعد ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ شہر آبادی کے لحاظ سے متحدہ عرب امارات کا سب سے چھوٹا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں اب تک کسی کے زخمی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ٹرمپ نے چین سے آبنائے ہرمز کی حفاظت کی اپیل کی ، بیجنگ کا دوٹوک جواب: پہلے جنگ بند کریں
ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والی آبنائے ہرمز کو محفوظ رکھنے اور تیل کی ترسیل کو منظم کرنے کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کئی ممالک سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ اس معاملے پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے اہم بیان دیا ہے۔ چین کی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
“ایل پی جی ٹینکر ‘شیوالک’ آبنائے ہرمز عبور کرکے بہ حفاظت ہندوستان پہنچ گیا
نئی دہلی: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ملک میں ایندھن کی فراہمی کے بارے میں خدشات کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایل پی جی (LPG) لے کر آنے والا “شیوالک” ٹینکر پیر کے روز بھارت پہنچ گیا۔ یہ آج شام گجرات کے…
مزید پڑھیں »