انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -16 مارچ
متحدہ عرب امارات کے فجیرہ میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی، تیل لوڈنگ آپریشن معطل
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات کے فجیرہ آئل انڈسٹری ایریا میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ اس بات کی اطلاع امارات کے میڈیا آفس نے دی ہے۔ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہاں تیل لوڈنگ کے آپریشن دوبارہ معطل کر دیے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
دبئی ایر پورٹ سے پروازیں بحال
نئی دہلی ۔ دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ “ڈرون سے متعلق پیش آنے والے واقعہ” کے بعد مسافروں اور عملے کی حفاظت کے پیشِ نظر دبئی ایئرپورٹ پر عارضی طور پر معطل کی گئی پروازیں اب بحال کر دی گئی ہیں اور فلائٹس مرحلہ وار دوبارہ شروع کی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازیں عارضی طور پر معطل
نئی دہلی ۔دبئی میں ایک ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد حکام نے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں آگ لگ گئی جس کے باعث ایک…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
ایران کا جدید ’’ڈانسنگ میزائل‘‘ میدان میں — 2000 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت
خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایران نے حالیہ حملوں میں اپنے جدید میزائل استعمال کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل اور امریکی اڈوں کو ہدف بناتے ہوئے ایران نے پہلی بار ’’سجیل میزائل‘‘ استعمال کیا ہے۔ یہ میزائل مقامی ٹیکنالوجی سے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
اگر اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے: ایران
نئی دہلی: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایران کے پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ایرانی انقلابی گارڈز نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو زندہ ہیں تو…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
اسرائیلی وزیر اعظم کے قتل کی افواہوں پر نتین یاہو کا نیا ویڈیو جاری — کیفے میں کافی پیتے ہوئے طنزیہ ردعمل
اسرائیل کے وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی ہلاکت کی افواہوں کے بعد ایک ویڈیو جاری کیا جس میں وہ ایک کیفے میں کافی آرڈر کرتے ہوئے نظر آئے اور ان افواہوں پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیا۔ ویڈیو میں انہوں نے مذاق کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
مسجد الحرام اورمسجد نبوی میں 58 ہزار آرام دہ نئے قالین۔ حرمین انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین دنیا کی ایسی منفرد عبادت گاہیں ہیں جہاں تعمیر و توسع اور سہولتوں میں اضافے کا کام مسلسل جاری رہتاہے۔ تازہ جاری اطلاع کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے دونوں مقدس مساجد کے لیے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کےلیے “فری لگیج سٹوریج سینٹر” میں اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین خصوصاً وہ لوگ جو کم وقت کے لیے آتے ہیں اور ہوٹل میں کمرہ نہیں لیتے ایسے زائرین کی سہولت کے انتظامیہ نے اپنا مختصر سامان رکھنے کے لیے مفت لاکرز سروس فراہم کی ہوئی ہے۔ ادارہ امور حرمین…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈٰیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے پر 25 افراد کی گرفتاری کا حکم ؛ 17 کا تعلق ہندوستان سے- میزائل حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے کا بھی الزام
متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 25 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے تاکہ ان کے خلاف تیز رفتار عدالتی کارروائی کی جا سکے۔ان میں 17 ہندوستانی ہیں حکام کے مطابق ان افراد پر سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
متحدہ عرب امارات کے فجیرہ بندرگاہ پر ڈرون حملہ
نئی دہلی: فجیرہ بندرگاہ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جو متحدہ عرب امارات کے لیے نہایت اہم مقام اور مشرق وسطیٰ میں تیل ذخیرہ کرنے والے بڑے ڈپوز میں سے ایک ہے۔ یہ بندرگاہ بحری جہازوں میں ایندھن فراہم کرنے کے لیے بھی اہمیت رکھتی ہے۔فجیرہ…
مزید پڑھیں »