انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -11 اکتوبر
ٹرمپ کو امن کا انعام نہ دینے پر وائٹ ہاوس نے نوبل کمیٹی کو بنایا تنقید کا نشانہ
نئی دہلی: وائٹ ہاؤس نے نوبل کمیٹی پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بجائے وینزویلا کے جمہوریت نواز کارکن کو اپنا سب سے باوقار انعام دینے کے لیے ’امن پر سیاست‘ کو ترجیح دینے کا الزام لگایا ہے۔بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعہ کو کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں فوجی اسلحہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ — 19 افراد لاپتہ، فیکٹری مکمل طور پر تباہ
امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں فوجی اسلحہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ — 19 افراد لاپتہ، فیکٹری مکمل طور پر تباہ امریکی ریاست ٹینیسی (Tennessee) کے علاقے بکس نارٹ (Bucks North) میں جمعہ کی صبح ایک زبردست دھماکہ پیش آیا۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 45 منٹ…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سعودی عرب – امریکی یونیورسٹی آف نیو ہیون کا آئندہ سال ریاض میں کیمپس کھولے گا
کے این واصف سعدوی دارالحکومت ریاض میں برطانیہ کے لیڈنگ اسکول کیمپس کے قیام کے بعد ایک امریکی یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا اعلان۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق ریاض میں “یونیورسٹی آف نیو ہیون” کا کیمپس 2026 کے موسم خزاں میں کھل جائے گا۔ یونیورٹسی آف نیو ہیون…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ہزاروں فلسطینیوں کی وسطی غزہ سے اپنی بستیوں اور گھروں کی جانب واپسی
نئی دہلی ۔ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ آج جمعہ دوپہر 12 بجے باضابطہ طور پر نافذ ہوگیا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب قابض اسرائیلی حکومت نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں طے پانے والے معاہدے کی توثیق کی۔ قابض اسرائیلی فوج نے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
حماس – اسرائیل جنگ بندی کا جمعہ کی دوپہر 12 سے نفاذ ؛ غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلا شروع
Photo courtesy to afp دو سال سے جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بالآخر ختم ہوگئی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تجویز پر طے پانے والے پہلے مرحلے کے امن معاہدے پر اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جمعرات کے روز دستخط کر دیے ۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سعودی عرب – ریڈ سی گلوبل کے سی ای او اور اوبر کے شریک بانی کو سعودی شہریت
کے این واصف سعودی عرب دینا کاایک ایسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ پاسپورٹ ہولڈر غیر ملکی بسلسلہ ملازمت مملکت میں رہتے ہیں۔ لیکن گاہے ماہے غیر معمولی شخصیات علم یا دیگر غیر معمولی سلاحیتوں کی بنیاد پر انھین سعودی شہریت عطا کی جاتی ہے۔ اس کی…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
مودی نے نیتن یاہو سے فون پر بات کی – غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر دی مبارکباد
مودی نے نیتن یاہو سے فون پر بات کی، غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر مبارکباد بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو فون کیا۔ اس وقت نیتن یاہو ایک اہم سیکیورٹی کابینہ میٹنگ میں مصروف تھے، جہاں غزہ میں جنگ…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ بندی کیلیے امن معاہدے پر دستخط کردئیے: ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ بندی کیلیے امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
سعودی عرب – مشرقی ریجن میں تعمیراتی شاہکار کی علامت “آرامکو اسٹیڈیم”
کے این واصف مملکت سعودی عرب میں تیل کی نکاسی کرنے والی کمپنی “سعودی آرامکو” نے مشرقی ریجن میں اپنی نئی شاہکار تخلیق، عالمی معیار کے اسٹیڈیم کے تعمیر کا اعلان کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق نئے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمندر کی لہروں سے ماخوذ ہے تاکہ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
شاہ سلمان امدای مرکز۔وسطی غزہ میں مملکت کی جانب سے امداد کی تقسیم کا سلسلہ جاری
کے این واصف مملکت کی جانب سے فلسطین کو امداد کا سلسلہ جاری۔ سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز نے فلسطینی عوام کی مدد کےلیے مہم کے ایک حصے کے طور پر وسطی غزہ کی پٹی میں فوڈ باسکٹس اور بچوں کے دودھ کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے…
مزید پڑھیں »