اسپشل اسٹوری

ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع 108 اقسام کے کھانوں سے کی

حیدرآباد _ 2 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع  تقریبا 108قسم کے کھانوں سے کی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے اُچاپلی میں پیش آیا۔ان ڈشس کو دیکھ کر داماد حیرت زدہ رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اوسا شیوکمار کی بیٹی سری وانی کی شادی نیلورکے بی وی نگر کے رہنے والے ای شیوکمار سے ہوئی۔سسر شیو کمار، ہوم گارڈ کے طورپر کام کرتا ہے جس نے حال ہی میں پہلی مرتبہ اپنے گھر آنے والے داماد کی تواضع 108قسم کے کھانوں سے کی جس کو دیکھ کر ان کا داماد حیرت زدہ رہ گیا۔ان ڈشس میں چکن، مٹن، مچھلی، جھینگے، سانبر، دہی،پیسٹری، مٹھائیاں وغیرہ شامل تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button