مبارکباد
- اپریل- 2026 -12 اپریل
نارائن پیٹ کی طالبہ ماہین بیگم کی شاندار کامیابی، انٹرمیڈیٹ میں 435 نمبرات حاصل کر لیے
نارائن پیٹ : 12 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکشن کی جانب سے آج جاری کردہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج میں نارائن پیٹ ضلع مستقر کے متوطن جناب رفیق الدین صاحب انپور کی دختر جہانگیر ماہین بیگم نے ایس وی ایس جونئیر کالج نارائن پیٹ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
محمد نعمان چاند کی انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحان میں امتیازی کامیابی
نارائن پیٹ : 12 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکشن کی جانب سے آج جاری کردہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج میں نارائن پیٹ ضلع مستقر کے متوطن جناب الحاج عبدالمجید چاند صاحب مرحوم کے نبیرہ ماسٹر محمد نعمان چاند ولد غلام دستگیر چاند نے تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
محمد مسیح الدین مرحوم کے فرزند محمد مبشر محی الدین کے ولیمہ کی تقریب
محمد مسیح الدین مرحوم کے فرزند محمد مبشر محی الدین کے ولیمہ کی تقریب جمعہ، 10 اپریل کو راج محل فنکشن ہال، ایئرپورٹ روڈ پر منعقد ہوئی اس موقع پر شام 6:30 بجے سے ضیافتِ طعام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب کے میزبان مرحوم محمد مسیح الدین کے…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
ٹی میسا کی جانب سے حج انسپکٹر شیخ محمد علی (عامر) انجینئر نظام آباد کو شاندار تہنیت و توصیف نامہ سے نوازا گیا
ٹی میسا کی جانب سے حج انسپکٹر شیخ محمد علی (عامر) انجینئر نظام آباد کو شاندار تہنیت و توصیف نامہ سے نوازا گیا نظام آباد:6/ اپریل (اردو لیکس) نظام آباد کی معروف شخصیت جناب شیخ علی صابری صدر فیض العلوم سوسائٹی پھولانگ کے ہونہار جوان سالہ فرزند الحاج شیخ محمد…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -20 مارچ
حافظ شیخ نزیر احمد کی دختر میمونہ کا پہلا روزہ، گھر میں خوشی کا ماحول
عادل آباد، 20/ مارچ(اردو لیکس) شہر عادل آباد کے محلہ خانہ پور سے تعلق رکھنے والے حافظ شیخ نزیر احمد کی کمسن دختر میمونہ نے ماہِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھ کر مذہبی جذبے کا اظہار کیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق میمونہ نے نہایت خوشی اور عقیدت کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ماریہ تبسم کا پہلا روزہ، گھر والوں اور محلہ میں خوشی کی لہر
عادل آباد۔10/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد کی اندرما کالونی میں واقع مسجد اشاعتِ اسلام کے قریب رہائش پذیر عبدالعظیم کی صاحبزادی ماریہ تبسم نے آج پہلا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ ماریہ تبسم نونہال اردو ہائی اسکول کی جماعت چہارم کی طالبہ ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر گھر والوں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -21 فروری
آٹھ سالہ شیخ عرفان احمد کا پہلا روزہ، والدین اور گھر والوں نے دعاؤں سے نوازا
عادل آباد، 21 فروری(اردو لیکس)ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت آمد کے ساتھ جہاں بڑے اہتمامِ عبادت میں مصروف ہیں، وہیں ننھے اور معصوم بچے بھی روزہ رکھنے کا شوق اور جذبہ دکھا رہے ہیں ۔ اسی سلسلے میں عادل آباد کے علاقہ بکل گوڑہ کے رہائشی شیخ احمد کے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
عادل آباد میں دو کمسن بھائیوں کا پہلا روزہ مکمل، اہل خانہ میں مسرت کی لہر
عادل آباد، 19 فروری (نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ جہاں بڑے شوق و جذبہ کے ساتھ روزوں کا اہتمام کرتے ہیں، وہیں معصوم بچے بھی بڑوں کی تقلید کرتے ہوئے مکمل روزہ رکھ کر سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ عادل آباد میں بھی ایسا ہی ایک خوش…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -22 جنوری
جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمدکا تقریب ولیمہ
جناب خواجہ فرید الدین کی دختر جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمدکا تقریب ولیمہ میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر کے موقع پر لی گئی تصویر میں محمد اظہر الدین ریاستی وزیراقلیتی بہبود اور عوامی کاروباری ادارہ جات تلنگانہ ‘سابق…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمد کی شادی
جناب خواجہ فرید الدین کی دختر کا عقد نکاح جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمد سے لنکس کراؤن کنونش میں انجام پایا۔ تصویر میں جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر مجلس اتحاد المسلمین و ایم بی حیدر آباد فہم قریشی…
مزید پڑھیں »