جنرل نیوز
- اکتوبر- 2025 -19 اکتوبر
نو منتخبہ صدر ادارہ ادب اسلامی ہند جناب سلیم خان صاحب کا دورہ تلنگانہ۔ محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کا صحافتی بیان۔
نو منتخبہ صدر ادارہ ادب اسلامی ہند جناب سلیم خان صاحب کا دورہ تلنگانہ۔ محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کا صحافتی بیان۔ جگتیال۔۔ صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ محمد شعیب الحق طالب کی اطلاع کے بموجب 20/اکتوبر 2025 بروز پیر جناب سلیم خان…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
محمد عبدالقیوم ایڈیشنل جنرل سکریٹری TSTU ضلع حیدرآباد منتخب
حیدرآباد ۔جناب محمد عبداللہ ریاستی صدر TSTU کی اطلاع کے بموجب محمد عبدالقیوم اسکول اسسٹنٹ سوشل اسٹڈیز گورنمنٹ ہائ اسکول دریچہ بواہیر کشن باغ کو آج متفقہ طور پر ایڈیشنل جنرل سکریٹری TSTU ضلع حیدرآباد کےلئیے نامزد کیا گیا۔موصوف کئ سالوں سے TSTU سے وابستہ رہے ہیں ۔ …
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
حیدرآباد جوبلی ہلز میں 11نومبر کو تعطیل
حیدرآباد/جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں 11 نومبر کو ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ منعقد کی جائے گی۔ اس دن حلقۂ انتخاب کی حدود میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو حکومت نے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی چیف سکریٹری کے. رام…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
25ویں بین مذہبی کانفرنس کے پوسٹر کا ریاستی وزیر تلنگانہ ڈاکٹر واکٹی سری ہری کے ہاتھوں رسم اجرائی:
25 ویں بین مذہبی کانفرنس کے پوسٹر کا ریاستی وزیر تلنگانہ ڈاکٹر واکٹی سری ہری کے ہاتھوں رسم اجرائی: نارائن پیٹ: مولانا ڈاکٹر سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی نے آج ریاستی وزیر برائے حیوانات، ڈیری ترقی اور ماہی پروری، کھیل اور نوجوانان ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
مشہور نعت خواں مقبول احمد خاں انوری کی عمرہ پر روانگی
کاماریڈی(سیدکوثرعلی فریلانس جرنلسٹ)شہر کاماریڈی کے مشہور نعت خواں مقبول احمد خان انوری صاحب آج عمرہ کے لیے روانہ ہوئے۔ اس موقع پر پیرِ طریقت حضرت عبد الحفیظ وکیل ہاشمی صابری صاحب اور فرزند غلام محمد خان انوری و صدام حسین و ابو دجانہ و سید جمیل نے شمشاباد…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
عصر حاضر میں ترقی کے لیے سرسید کے افکار سے استفادہ ضروری۔گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں یوم سرسید سے پروفیسر محمد اسلم فاروقی کا خطاب
ظہیر آباد(17 اکتوبر-پریس نوٹ) سرسید احمد خان انیسویں صدی کے تاریک ہندوستان میں ایک روشنی کی کرن بن کر ابھرے اور انہوں نے اپنی شخصیت اپنے افکار اپنے تعلیمی و اصلاحی مشن سے انگریز دور غلامی میں ہندوستانی قوم میں آزادی کی روح پھونکی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
معاشرے میں بڑھتا ہوا تکبر: اخلاقی بگاڑ کی جڑ، اصلاحِ کردار کی ضرورت،حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
معاشرے میں بڑھتا ہوا تکبر: اخلاقی بگاڑ کی جڑ، اصلاحِ کردار کی ضرورت،حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 17اکٹوبر(پریس ریلیز) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
کاماریڈی میں جمعیت علماء کے تربیتی اجلاس سے نائب صدر جمعیت علماء ہند حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب ودیگر علماء کے بیانات
انسانیت کی خدمت جمعیت علماء کا اہم مشن ہے جمعیت علماء عہدے داروں کی نہیں خادمین ملک وملت کی جماعت کاماریڈی میں تربیتی اجلاس سے نائب صدر جمعیت علماء ہند حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب ودیگر علماء کے تربیتی بیانات نظام آباد 16/اکتوبر(اردو لیکس)نائب صدر جمعیۃ علماء ہند جگر…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
سیف اللہ خان اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ وائس پریسیڈنٹ تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدرآباد منتخب
حیدرآباد/محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو اور محمد اقبال صدر ٹی ایس ٹی یو کی اطلاع کے بموجب جناب سیف اللہ خان اسکول اسسٹنٹ سماجی علم گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ کو بطور وئیس پریسیڈنٹ تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدراباد منتخب کیا گیا ہے۔ سیف…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
ڈاکٹر روحینہ فاطمہ سحر کو مدینہ ایجوکیشن اینڈ ولفیر سوسائٹی کی جانب سے34 واں مدینہ گولڈمیڈل ایوارڈ 2025
حیدرآباد ۔ 16/اکتوبر(اردو لیکس )مدینہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے ڈاکٹر روحینہ فاطمہ سحر زوجہ شجاعت علی(بزنس کو آرڈینیٹر -حال مقیم سعودی) کو اردو، پی ایچ ڈی کے زمرہ میں 34 واں مدینہ گولڈمیڈل ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ توصیفی سند اور طلائی تمغہ(جس پر…
مزید پڑھیں »