جنرل نیوز
- اکتوبر- 2025 -16 اکتوبر
ایم جی پٹیل نیشنل آئیڈیل ٹیچر ایوارڈ 2025 ۔سعدیہ فاطمہ عبدالخالق مدینۃ العلوم ناندیڑ مہاراشٹرا منتخب
ناندیڑ 15 اکتوبر -(اردو لیکس) ناندیڑ شہر (ریاست مہاراشٹر ا) کی بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنفہ و ادیبہ ، اُردو اکیڈمی جدہ اور قومی اُردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت ، غالب اکیڈمی نیو دہلی سے ایوارڈ یافتہ مثالی معلمہ سعدیہ فاطمہ عبدالخالق مدینتہ العلوم تحتانیہ نسوان منڈھائی ناندیڑ مہاراشٹر کو…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
نظام آباد کے مادھو نگر ریلوے بریج کیلئے فنڈز فراہم نہ کئے جانے پرحکومت کو الٹی میٹم بھوک ہڑتال شروع کرنے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کا انتباہ۔
نظام آباد کے مادھو نگر ریلوے بریج کیلئے فنڈز فراہم نہ کئے جانے پرحکومت کو الٹی میٹم بھوک ہڑتال کا انتباہ۔ رکن پارلیمنٹ نظام آباد ڈی اروند کی پریس کانفرنس نظام آباد: 15 /اکٹوبر(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) نظام آباد ایم پی دھرم پوری اروند نے ریاستی حکومت کو…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
نظام آباد کے مادھو نگر ریلوے اوور برج،انٹیگریٹیڈ مارکٹس، ڈبل بیڈ روم مکانات کے تعمیراتی کاموں کا ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے معائنہ کیا
نظام آباد کے مادھو نگر ریلوے اوور برج،انٹیگریٹیڈ مارکٹس، ڈبل بیڈ روم مکانات کے تعمیراتی کاموں کا ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے معائنہ کیا احمدی بازارکامپلکس کی قانونی رکاوٹوں کو دور کرنے اور قواعد کے مطابق اہل افراد کو دکانیں الاٹ کرنے کے لیے اقدامات کئے جائیں۔کاموں کو…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
سماجی ناانصافیوں کے خاتمہ کے لیے صدائے احتجاج بلند کرنا شعراو ادیبوں کا اہم وصف
حیدرآباد 14 اکتوبر( اردو لیکس) حیدرآباد کی ادبی و شعری محفلیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی منفرد اور قابل سماعت ہوتی ہیں اردو زبان کی محفلوں میں شریک ہونا ہمارے لیے باعث اعزاز ہے اور جو لوگ یہ محفلیں منعقد کرتے اور سجاتے ہیں وہ قابل مبارک ہیں ایسے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
مہاتما گاندھی جینتی اختتامی تقاریب کاانعقاد،مہاتماگاندھی پیس ایوارڈ2025کی تقسیم
نوجوان سچائی، عدم تشدد، رواداری جیسے گاندھیائی اصولوں کواپنا ئیں : مدھوسدن چاری مہاتما گاندھی جینتی اختتامی تقاریب کاانعقاد،مہاتماگاندھی پیس ایوارڈ2025کی تقسیم حید رآباد(پریس نوٹ) نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ سچائی، عدم تشدد، رواداری اور ہم آہنگی جیسے گاندھیائی اصولوں کو اپنا کر ملک کی تعمیرِ نو میں شراکت دار…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
صدیقی چینل کے چیر مین سبحان صدیقی کے والد قاری محمد اسمعیل صدیقی نوری صاحب کا انتقال
حیدرآباد ۔ یہ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدیقی چینل کے چیر مین جناب سبحان صدیقی صاحب کے والد محترم جناب قاری محمد اسمعیل صدیقی نوری صاحب ، ولد محمد سلیم صدیقی صاحب مرحوم کا انتقال بروز اتوار رات دیر گئے دواخانہ عثمانیہ میں…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
سرٹیفکیٹس کے حصول کو آسان بنایا جائے، مجلس قائدین کی آر ڈی او نظام آباد سے ملاقات و نمائندگی کے ذریعے مطالبہ
سرٹیفکیٹس کے حصول کو آسان بنایا جائے، مجلس قائدین کی آر ڈی او نظام آباد سے ملاقات و نمائندگی کے ذریعے مطالبہ، نظام آباد، 14/اکٹوبر (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین وفد نے راجندر…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ میں ڈاکٹر انجینئر تحصیلدار…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کانگریس کی تاریخ میں ضلع صدر و ٹاؤن صدر کے انتخاب کیلئے کم ازکم 5 سالہ کی خدمات انجام دینے والوں کو ترجیح
نظام آباد: 13 /اکٹوبر (محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) آل انڈیا کانگریس کمیٹی آبزریرو رکن اسمبلی ریاست کرناٹک مسٹر رضوان ارشد نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں ضلع کانگریس پارٹی صدرو ٹاؤن صدر کے تنظیمی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کورٹلہ شہر کے خواجہ شجاع الدین جنید عرف جنید بھائی کا انتقال
کورٹلہ شہر کے خواجہ شجاع الدین جنید عرف جنید بھائی کا انتقال کورٹلہ (محمد چاند پاشاہ کی رپورٹ) شہر کورٹلہ کے محلہ ڈاگ بنگلہ سے تعلق رکھنے والے مرحوم محمد عبدالمجید صاحب ڈپٹی کلکٹر کے تیسرے فرزند خواجہ شجاع الدین جنید (بی۔یس۔سی) 58 سالہ کا مختصر سی علالت کے…
مزید پڑھیں »