جنرل نیوز
- ستمبر- 2025 -24 ستمبر
خلوت گراؤنڈ میں جمعرات کو 17ویں کل ہند محفلِ نعت و مدحتِ مصطفیٰ ﷺ، عالمی شہرت یافتہ علما و ثناء خوانان کے خصوصی خطابات
جمعرات کو ورلڈ قرآنک مشن کی خلوت گراؤنڈ پر کل ہند محفل نعت و مدحت ِمصطفیٰ ﷺ کانفرنس مہمانانِ خصوصی عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر علامہ سید شاہ محمود اشرف اشرفی الجیلانی (یو پی) و فخر جامعہ ،ضیائے ملت علامہ مفتی سید شاہ ضیاء الدین نقشبندی (نائب شیخ الجامعہ) کے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
جنگاؤں کے نئے سرکل انسپکٹر ستیہ نارائن ریڈی کو مسلم وفد کی شال پوشی
جنگاؤں کے نئے سرکل انسپکٹر ستیہ نارائن ریڈی، مسلم وفد کی شال پوشی جنگاؤں: جنگاؤں کے نئے سرکل انسپکٹر کے طور پر ستیہ نارائن ریڈی نے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا۔ ان سے قبل دامودھر ریڈی یہاں خدمات انجام دے رہے تھے جن کا تبادلہ ورنگل کردیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
احمد نواز خان ریٹائرڈ سرکل انسپکٹر حیدرآباد کا انتقال
حیدرآباد 24 ستمبر ( اردو لیکس )جناب احمد نواز خان ریٹائرڈ سرکل انسپکٹر پولیس انٹلیجنس( اردو شارٹ ہینڈ رپورٹر )ساکن لال باغ عنبر پیٹ ولد جناب محمد ابراہیم خان صاحب کا چہار شنبہ 24 ستمبر 2025 کو انتقال ہو گیا وہ مسجد تاج ابراہیم تروملا نگر عنبر پیٹ کی انتظامی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
طلباء کی خوش اخلاقی نیک نامی کا ذریعہ مولانا مسیح اللہ صاحب ممبئی کا مدرسہ مصباح الہدیٰ، کاماریڈی کے طلباء سے نصیحت آموز خطاب
طلباء کی خوش اخلاقی نیک نامی کا ذریعہ مولانا مسیح اللہ صاحب ممبئی کا مدرسہ مصباح الہدیٰ، کاماریڈی کے طلباء سے نصیحت آموز خطاب نظام آباد 24/ستمبر (اردو لیکس) مدرسہ مصباح الہدیٰ، مسجد نور، کاماریڈی میں ششماہی امتحانات کے موقع پر ادارہ فیضِ منیر ممبئی سے تشریف لائے ہوئے مہمانِ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن نظام آباد کی ضلعی عاملہ کا اجلاس و تہنیت
تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن نظام آباد کی ضلعی عاملہ کا اجلاس و تہنیت نظام آباد:24/ ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن ضلع نظام آ باد کا ایک خصوصی اجلاس انور رفیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ انہوں نے اجلاس کو مخاطب…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ایچ ایچ دی اغا خان اسکول نظام آباد کے طلبہ قدیم کا تاریخ ساز و یادگار جلسہ تہنیت سے معزز سابقہ اساتذہ کرام و طلباء قدیم کا اظہار خیال
درس و تدریس کا پیشہ انبیاء کا ورثہ اور تقدس سے بھرپور ماں کا در ماں، ماں کی گود سے بچے کا پہلا مدرسہ ہوتا ہے ایچ ایچ دی اغا خان اسکول نظام آباد کے طلبہ قدیم کا تاریخ ساز و یادگار جلسہ تہنیت سے معزز سابقہ اساتذہ کرام و…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
این آر آئی کا قائم کردہ SAP Kidney Care Center ایک قابل رشک پروجکٹ – ڈاکٹر اوصاف سعید
کے این واصف ڈاکٹر اوصاف سعید سابق سکریٹری وزارت خارجہ ہند نے SAP کڈنی کیر سنٹر، حیدرآباد کا دورہ کیا۔ سنٹر کے بانی و چیرمین ڈاکٹر محمد نیاز احمد خاں، ڈائریکٹر ڈاکٹرمحمد شعیب احمد خاں اور ڈاکٹر محمد عاقب احمد خاں نے اسپتال کے تمام شعبہ جات، وہاں موجود اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
انسانی حقوق کا تحفظ ہر شہری کی ذمہ داری۔ اے پی سی آر کریم نگر چیپٹر کا افتتاح
کریم نگر:23 ستمبر/انسانی حقوق کی پاسداری ہر شہری، بالخصوص وکلاء، صحافیوں اور سماجی جہدکاروں کی اولین ذمہ داری ہے۔ ملک کے آئین کا تحفظ اور ریاست تلنگانہ میں انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے اے پی سی آر نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے۔ بروز اتوار پیکاک کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حکومت ہند کی بڑی توجہ میڈیکل ٹورایزم پر ہے۔ خانگی اسپتال بھی اس پر توجہ کریں۔ ڈاکٹر اوصاف سعید
کے این واصف حکومت ہند ملکی سیاحت اور خصوصاُ میڈیکل ٹوریزم کے فروغ پر خاصی توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔ ملک میں اس کے مثبت نتائج بھی دیکھے جارہے ہیں۔ خصوصاُ ایشیائی اور آفریقی ممالک سے لوگ علاج کے لئے حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہرون کو آرہے ہیں۔ خانگی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
میسکو گریڈ‘آل انڈیا روبوٹیکس چمپئن، انٹرنیشنل مقابلے کے کوالیفائی۔ پرانے شہر کے اسکول کے کارنامے پر ایس اے ھدی اور ایوب علی خان کی مبارکباد
حیدرآباد۔20/ستمبر۔ جناب ایس اے ھدیٰ آئی پی ایس، ڈی جی پی ریٹائرڈ نے طلبہ اور طالبات کو تلقین کی کہ وہ اپنے مقصد حیات کے تکمیل تک جدوجہد کریں۔ مسائل، مشکلات کا مقابلہ کریں اور ان پر قابو پاکر منزل تک پہنچنے کی جستجو کریں۔ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔…
مزید پڑھیں »