جنرل نیوز
- ستمبر- 2025 -22 ستمبر
ٹمریز اقلیتی طبقہ کی تعلیمی اور معاشی ترقی کا ضامن۔ تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈینشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن امپلائز اسو سی ایشن
حیدرآباد22/ستمبر۔ تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈینشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن امپلائز ایسو سی ایشن نے کہا کہ ٹمریز اقلیتی طبقہ کی تعلیمی اور معاشی ترقی کا ضامن ہے۔ اس کی غیر معمولی ترقی، شاندار کارکردگی بعض مفاد پرست طاقتوں کی نگاہوں میں کھٹک رہی ہے۔ کیونکہ قوم کے مستحق اور غریب…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
المعھدالدینی العربی ، شاہ علی بنڈہ حیدرآباد کے زیر اہتمام 42 واں سالانہ جلسہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم و تقسیمِ اسناد خلعت
حیدرآباد ۔ المعھدالدینی العربی ، شاہ علی بنڈہ حیدرآباد کے زیر اہتمام آج ،42 واں سالانہ جلسہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم و تقسیمِ اسناد خلعت آور ساتویں فاتحہ حضرت شیخ الحدیث علیہ رح، منعقد ہوا جس کی صدارت حضرت مولانا حافظ ڈاکٹر محمد محمود شریف صاحب ،صدر انتظامی کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
جناب ایم اے روف روشن پریس نظام آباد کا سانحہ ارتحال
نظام آباد 22/ ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)جناب ایم اے روف روشن لیتھو پرنٹنگ پریس نظام آباد ولد محمد غوث ایڈیٹر روزنامہ محور نظام آباد کا آج شہر کے ایک خانگی دواخانے میں بعمر 80 سال سانحہ ارتحال ہوگیا مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب احاطہ مدرسہ العلوم…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
جناب ایم اے روف مالک سابقہ مالک روشن پریس نظام آباد کا سانحہ ارتحال
،جناب ایم اے روف مالک سابقہ مالک روشن پریس نظام آباد کا سانحہ ارتحال نظام آباد 22/ ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) جناب ایم اے روف روشن لیتھو پرنٹنگ پریس نظام آباد ولد محمد غوث ایڈیٹر روزنامہ محور نظام آباد کا آج شہر کے ایک خانگی دواخانے میں…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ن م راشد کو کماحقہ شہرت حاصل نہیں ہوئی۔ ادبی جہدکار امیتابھ سنگھ باگھیل
کے این واصف محقق، مصنف اور ممتاز مجاہد اردو امیتابھ سنگھ باگھیل کی تازہ تصنیف “زندگی سے ڈرتے ہو” کی رسم رونمائی اتوار کو عابد علی خاں سنٹینری ھال، احاطہ روزنامہ سیاست انجام پائی۔ اس موقع پر امیتابھ باگھیل، جناب افتخار حسین، ڈاکٹر فاضل حسین پرویز، ریاض احمد، مسز اودھیش…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
خانقاہ النور روبرو مسجد مریم بابن صاحب پہاڑی نزہت نگر نظام آباد میں 27/ ستمبر کو 16 واں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
خانقاہ النور روبرو مسجد مریم بابن صاحب پہاڑی نزہت نگر نظام آباد میں 27/ ستمبر کو 16 واں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد نظام آباد: 21/ ستمبر (اردو لیکس)جناب احمد خان معتمد خانقاہ و مسجد مریم بابن صاحب پہاڑی نزہت نگر نظام آباد کی اطلاع کے بموجب16واں محفل…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
آر دیاکر گوڑ ایس سی، ایس ٹی نظام آباد کورٹ پبلک پراسکیوٹر مقرر
نظام آباد:20/ ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) اسپیشل چیف سکریٹری حکومت تلنگانہ روی گپتا نے G.O. Rt No 862 جاری کرتے ہوئے آر دیاکرگوڑ ایڈوکیٹ کو ایس سی، ایس ٹی نظام آباد کورٹ کا اسپیشل پبلک پراسکیوٹر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔ آر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نعت اور تقریری مقابلہ کا اختتام-گورنمنٹ اسکولز کے طلبہ کا حیرت انگیز اور دلفریب مظاہرہ
حیدرآباد ۔ جناب محمد وجہی الدین حامد انصاری ورکنگ صدر TSTU ضلع حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق میلادالنبیﷺ کے موقع پر گورنمنٹ اسکولز کے طلباء کےلئیے جو نعت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا تھا آج وہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس مقابلے کا رسمی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
مال و دولت کی حقیقت زیرعنوان مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
مال و دولت کی حقیقت زیرعنوان مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 20ستمبر (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے ،مال و دولت کی حقیقت زیرعنوان،خطاب کرتے ہوئے بتلایا کہ انسان…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
عید گاہ قدیم نظام آباد کے جدید منبر کی تعمیر مکمل کانگریس اقلیتی قائدین نے معائنہ کیا
عید گاہ قدیم نظام آباد کے جدید منبر کی تعمیر مکمل کانگریس اقلیتی قائدین نے معائنہ کیا مشیر حکومت تلنگانہ جناب محمد علی شبیر سے اظہار تشکر نظام آباد 20/ ستمبر (اردو لیکس) عید گاہ قدیم نظام آباد کے جدید منبر کی مکمل تعمیر پر کانگریس اقلیتی قائدین کا…
مزید پڑھیں »