جنرل نیوز
- جولائی- 2025 -17 جولائی
ڈاکٹر محمد فراز علی کی تقریب ولیمہ
حیدرآباد ۔ جناب محمد امتیاز علی کے فرزند ڈاکٹر محمد فراز علی کی شادی جناب محمد عبدالسلام مرحوم کی دختر ڈاکٹر شیما عبدالسلام سے انجام پائی۔ تقریب ولیمہ میں الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد نے حج…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سیوا فاونڈیشن عادل آباد کی جانب سے مخلوعہ اردو اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کرنے ضلع کلکٹر اور ڈی ای او سے نمائندگی
سیوا فاونڈیشن عادل آباد کی قیادت میں پسماندہ ضلع عادل آباد کے سلم علاقہ جات کیشو پٹنم،اور سری کنڈہ میں مخلوعہ اردو اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کرنے،ضلع کلکٹر راجرشی شاہ،ضلع مہتمیم تعلیمات اے، سرینواس ریڈی A.Srinivas Reddy A. سے موثر تحریری نمائندگی۔۔۔۔۔ عادل اباد۔۔۔۔سیوا فاونڈیشن عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
جناب شجاعت علی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے گورنر جِشنو دیو ورما نے نظام آباد میں تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کی رنگا رنگ تقریب کے دوران ڈاکٹر شجاعت علی صوفی ریٹائرڈ آئی اے ایس کو ماس کمیونیکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
روزنامہ منصف کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ شیخ نصیرالدین کی تدفین – جمعہ کو فاتحہ سیوم
حیدرآباد 16 جولائی ( اردو لیکس) روزنامہ منصف کے سینیئر فوٹوگرافر شیخ نصیر الدین کا چہار شنبہ 16جولائی کو انتقال ہو گیا جناب شیخ نصیر فوٹوگرافی میں انتہائی مہارت رکھتے تھے بانی روزنامہ منصف جناب محمود انصاری مرحوم کی ادارت میں شائع ہونے والے روزنامہ منصف سےہی وہ روزنامہ منصف…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
آئمہ و موذنین اعزازیہ کی تجدید کے لیے دستاویزات جمع کرائیں: وقف بورڈ کی ہدایت عادل آباد میں سہولت کے لیے تنظیم آئمہ و موذنین کی جانب سے صفا بیت المال دفتر پر خصوصی انتظام
عادل آباد۔16/جولائی(اردو لیکس)تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ نے ایسے آئمہ و موذنین حضرات، جو اعزازیہ حاصل کر رہے ہیں، سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی خدمات کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری توثیق نامہ اور دیگر دستاویزات 31 جولائی 2025 تک وقف بورڈ میں جمع کرائیں۔ صدر…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
روزنامہ منصف سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا انتقال
حیدرآباد ۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ شہر کے قدیم اور مشہور ومعروف روزنامہ منصف سے وابستہ تھے۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے دوچار تھے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
اردو زبان کے عالمی فروغ کے لیے چارمینار ایجوکیشنل ٹرسٹ اور سبودھی سری لنکا کے درمیان انڈوسری لنکن ادبی معاہدہ
حیدرآباد15-جولائی (اردو لیکس )چار مینار ایجوکیشنل اینڈ ویلفر ٹرسٹ و سبودھی سری لنکا کے زیر اہتمام ایوان احمد ملک پیٹ میں انڈو لنکا کلچرل لٹریچر اینڈ پوئٹری کے اشتراک سے ایک منفرد ادبی محفل اور مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف نے کی…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
لوگوں کے ساتھ پیار و محبت سے رہنا آدھی عقل مندی ہے ‘‘مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
لوگوں کے ساتھ پیار و محبت سے رہنا آدھی عقل مندی ہے ‘‘مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد 15(پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بتلایا کہ جسمانی صحت کا ہونا اللہ تعالیٰ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرے کانوکیشن میں "تبسم فریدی میموریل گولڈ میڈل” کا اعزاز اردو طلباء کے نام
تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرے کانوکیشن میں "تبسم فریدی میموریل گولڈ میڈل” کا اعزاز اردو طلباء کے نام نظام آباد، 15 جولائی (اردو لیکس)اردو زبان و ادب اور صحافت کے فروغ کے لیے ایک نمایاں مثال قائم کرتے ہوئے نظام آباد کے معروف اردو روزنامہ” نظام آبادمارننگ ٹائمز” کی جانب…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ال انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام آج بودھن میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف کل جماعتی احتجاجی جلسہ
بودھن 15/ جولائی( اردو لیکس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام آج بروقت بعد نماز مغرب بمقام امبیڈکر چوراہا بودھن میں کل جماعتی احتجاجی جلسہ عام بضمن تحفظ وقف ترمیمی قانون کے خلاف انعقاد عمل میں آرہا ہے جس کی سرپرستی حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی…
مزید پڑھیں »