جنرل نیوز
- جولائی- 2025 -15 جولائی
ڈان اسکول پرانی حویلی میں سائبر سیکوریٹی پر بیداری پروگرام
حیدرآباد۔13جولائی (پریس نوٹ) ڈان ہائی اسکول پرانی حویلی میں محکمہ پولیس کے تعاون سے سائبر سیکوریٹی کے بارے میں ایک بیداری پروگرام ہوا ۔ سب انسپکٹر جی بھکشم نے صدارت کی۔ کانسٹبل سم یوکتا نے موثر انداز میں طالبات کو سائبر سیکوریٹی اور سائبر جرائم کے مختلف پہلووں سے واقف…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن میں ڈاکٹر گل رعنا کا لکچر
حیدرآباد ۔ایک بار پھر اردو زبان بین الاقوامی فورم پر رونق افروز ہوئی جس کی روشنی سر زمین حیدرآباد سے اٹھی۔ انہیں ہنر مندون کے سبب اردو زبان آج بین الاقوامی سطح پر قائم و دائم ہے ۔مزید یہ کہ اس زبان کی زندہ دلی اور شیرینی نے اسے ایک…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
آرکیٹکٹ رحمان سلیم نے این آر آئیز کے اجتماع کا اہتمام کیا۔ مختلف امور پر گفتگو
کے این واصف آرکیٹکٹ محمدعبدالرحمان سلیم بانی و صدر “اردو کلچرل ہریٹیج فاؤنڈیشن” نے حیدرآباد میں اپنی قیام گاہ پر سابق این آر آئیز کے اجتماع کا اہتمام کیا۔ آرکیٹکٹ سلیم ان دنوں مختصر قیام کے لئے حیدرآباد آئے ہوئے ہیں۔ اس اجتماع میں جن این آر آئیز اور…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
نوبل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام مسجد ابراہیم آصف نگر میں اے سی ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
نوبل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام مسجد ابراہیم آصف نگر میں اے سی ٹریننگ سنٹر کا افتتاح حیدرآباد(راست) سید مظفر الدین احمد (نائب صدر نوبل ایجو کیشنل اینڈویلفیرسوسائٹی حیدرآباد)کی اطلاع کے بموجب مسجد ابراھم گنجے شہیداں، آصف نگر میں نوبل ایجوکیشنل اینڈویلفیرسوسائٹی کی جانب سے اے سی ٹیکنیشن ٹریننگ سنٹر کاافتتاع…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کا اجلاس، اردو زبان، تعلیمی مسائل،آئندہ منصوبہ جات پرغور
کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کا اجلاس، اردو زبان، تعلیمی مسائل،آئندہ منصوبہ جات پرغور حیدرآباد(پریس نوٹ) کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کا ایک اہم اجلاس نیو روزری ہائی اسکول، سالارجنگ کالونی، ٹولی چوکی، حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ صدارت صدر ایم ایس فاروق نے کی۔اجلاس میں فیڈریشن کے عہدیداران اور مختلف…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد حیدرآباد 14جولائی (پریس ریلیز )عثمانیہ جنرل ہسپتال گورنمنٹ آف تلنگانہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں ایک طبی میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل لایا گیا ہے ڈاکٹرس کی ٹیم میں ڈاکٹر کے نویں،ڈاکٹرخلیل احمد کے علاوہ دیگر…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کا دوسرا یکروزہ تربیتی اجلاس علاقہ خاندیش کے دھولیہ میں منعقد
جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کا دوسرا یکروزہ تربیتی اجلاس علاقہ خاندیش کے دھولیہ میں منعقد ممبئی 13؍جولائی جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے صدر جمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی مدظلہ کی ہدایت پر ریاست گیر پیمانے پر پانچ تربیتی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
نارائن پیٹ کے ودیانتا اسکول اور کوچنگ سینٹر کے طلبہ کا سینک اسکول کے داخلہ امتحان میں نمایاں مظاہرہ
نارائن پیٹ : 14 جولائی (اردو لیکس) ودیانتا اسکول اور کوچنگ سینٹر کے تیرہ طلباء نے سینک امتحان 2025 میں حصہ لیا۔ جن میں سے بارہ نے کوالیفائی کیا، اور تین طلباء نے گجرات میں دو اور ہریانہ میں ایک نشست حاصل کی۔ اِسی سلسلے میں گزشتہ روز لائنز…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
حافظ محمد چاند پاشاہ لکچرر کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں تہنیتی تقریب
حافظ محمد چاند پاشاہ لکچرر کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں تہنیتی تقریب: نارائن پیٹ: 14 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کی ممتاز و معروف دینی علمی شخصیت محترم جناب حافظ وقاری محمد چاند پاشاہ لکچررگورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ عمرہ حجاز مقدس کے سفر پر روانہ ہورہے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
سب انسپکٹر آف پولیس ٹو ٹاؤن نظام آباد کی حیثیت سے سید مجاہد نے جائزہ حاصل کرلیا
سب انسپکٹر آف پولیس ٹو ٹاؤن نظام آباد کی حیثیت سے سید مجاہد نے جائزہ حاصل کرلیا نظام آباد: 14 / جولائی ( اردولیکس) سب انسپکٹر آف پولیس II ٹاؤن نظام آباد کی حیثیت سے سید مجاہد نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ ڈی آئی جی باسر…
مزید پڑھیں »