جنرل نیوز
- جولائی- 2025 -14 جولائی
اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد میں ایم ڈی آر۔کورس کے پہلے بیاچ کا افتتاحی کیمپ
ایم ڈی آر (مربی، داعی اور رہنماء)پروگرام تلنگانہ کے کوآرڈینیٹرجناب محمد عبدالہادی پٹیل نے بتایا کہ ایم ڈی آر۔کورس کے پہلے بیاچ کے لیے دو روزہ افتتاحی کیمپ12اور13جولائی2025، بروزہفتہ واتوار، اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر منعقد ہوا مرکزی و علاقائی ذمہ دارن جماعت اسلامی ہند،علماء اکرام و ممتاز…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
اردو اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام رقمی انعام مومنٹو اور توصیفی اسنادات کی تقسیم،
اردو اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام رقمی انعام مومنٹو اور توصیفی اسنادات کی تقسیم، اردو گھر مغلپورہ میں پروقار تقریب،اردو میڈیم کے طلبہ و اساتذہ کی حوصلہ افزائی نرمل، 13/جولائی (ایم۔اے۔وحید):اردو زبان و ادب کے فروغ میں پیش پیش اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے ایک پُروقار ایوارڈز، اسناد…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ہاسپٹل کے مریضوں میں پھل اور خوراک کی تقسیم
عوام کی خدمت میرا خواب ہے۔ سرکاری ہسپتال میں مریضوں میں خوراک اور رس کی تقسیم ایم آئی ایم اوٹکور منڈل کے سابق صدر عبدالمنیر نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنا ان کا خواب ہے اور وہ ہمیشہ عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ہفتہ کو عبدالمنیر…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
میزان انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام مراد نگر میں مفت ہیلتھ کیمپ کاانعقاد
میزان انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام مراد نگر میں مفت ہیلتھ کیمپ کاانعقاد حیدرآباد(راست) میزان انسٹی ٹیوٹ مہدی پٹنم کے زیراہتمام شوکت علی چیراٹیبل کلینک کے اشتراک سے وکاس اسکول، مراد نگر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا۔ اس کیمپ کا مقصد معاشرے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
اوٹکور منڈل کے اوسلونی پلی گاؤں میں گرام پنچایت دفتر کی تعمیر کا وزیر افزائش و مویشیاں کے ہاتھوں سنگ بنیاد
ڈاکٹر وا کٹی سری ہری ،ریاستی وزیر کھیل،یوتھ ماہی گیری ،اور ڈائری ڈولپمنٹ ،اوٹکور منڈل کے اوسلونی پلی گاؤں میں گرام پنچایت دفتر کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد کی تقریب انجام دی۔ اس موقع پر انہوں نے یقین دلایا کہ گاؤں کے لوگوں کی خواہش کے مطابق گاؤں…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
موسم سرما میں خشک میوے بہت اہم اور قدرت کا انمول تحفہ ہیں،ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال
موسم سرما میں خشک میوے بہت اہم اور قدرت کا انمول تحفہ ہیں،ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال حیدرآباد 12جولائی (پریس ریلیز )اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں، ان میں خشک میوے بہت اہم ہیں جو موسم سرما میں قدرت کا انمول تحفہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
اوٹکور میں مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح
مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح اوٹکور منڈل مستقر میں اج جمعہ بعد نماز مغرب مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح جناب محمد خورشید گدوال تعلیمی کمیٹی اوٹکور کے ہاتھوں افتتاح عمل میں ایا۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے میں دشواریاں پیش ارہی تھی …
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ ریاستی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند حافظ پیر خلیق احمد صابرکا جمعیۃ علماء ہند ضلع نظام آباد کے خصوصی اجلاس سے خطاب
جمعیۃ علماء ہند نے قوم وملت کے حق و انصاف کیلئے جدوجہد کرنے والی واحد مسلم تنظیم تلنگانہ ریاستی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند حافظ پیر خلیق احمد صابرکا جمعیۃ علماء ہند ضلع نظام آباد کے خصوصی اجلاس سے خطاب نظام آباد:11/جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
المیزان کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا منظر قریب سے دیکھنے کا شرف حاصل
حیدرآباد ۔المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر واپسی ہوئی جن کا استقبال الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کی ۔ اس موقع پرانہوں نے بتایا کہ یہ خدائے پاک کا شکر ہے…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
ایم پی جے نارائن پیٹ کی رکن اسمبلی نارائن پیٹ سے نمائندگی
ایم پی جے نارائن پیٹ کی رکن اسمبلی نارائن پیٹ سے نمائندگی نارائن پیٹ : 10 جولائی (اردولیکس) مومنٹ فار پیس اینڈجسٹس نارائن پیٹ کے وفود نے آج ایم ایل اے کیمپ آفس نارائن پیٹ میں رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے راست ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »