جنرل نیوز
- مئی- 2025 -30 مئی
جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال میں دو روزہ تربیتی جوڑ برائے نابینا اختتام پذیر
بھوپال۔ بتاریخ 24/25 مئی 2025 بروز سنیچر،اتوار دو روزہ تربیتی جوڑ برائے نابینا زیر صدارت حضرت مولانا مفتی محمد احمد خانصاحب صدر جمعیت علماء مدھیہ پردیش و صدر رابطہ مدارس اسلامیہ مدھیہ پردیش زیر اہتمام مدرسہ نور القرآن برائے نابینا احمدآباد گجرات منعقد ہوا۔ پہلے دن کی نشستیں خاص…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
جتنے زیادہ جانوروں کی قربانی ہوگی، اتنا اللہ کا قرب نصیب ہوگا،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
؛ جتنے زیادہ جانوروں کی قربانی ہوگی، اتنا اللہ کا قرب نصیب ہوگا،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 30مئی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب کرتےہوئے بتلایا…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
کاماریڈی میں وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں کامیاب احتجاجی انسانی زنجیر کا پرامن انعقاد
کاماریڈی 30 مئی (پریس نوٹ) محمد فیروز الدین پریس سکریٹری جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کی خصوصی رپورٹ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی "وقف بچاؤ دستور بچاؤ” مہم کے تحت اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور دستور ہند میں اقلیتوں کو دیے گئے حقوق کی بقاء کے لیے کاماریڈی شہر…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
پروپرائٹر روز بیکری حیدرآباد جناب الیاس پاشاہ کا انتقال
حیدرآباد۔29مئی (راست)جناب محمد یوسف خان المعروف الیاس پاشاہ پروپرائٹر روز بیکری چادرگھاٹ ولد جناب محمد یٰسین خان مرحوم کا جمعرات 29مئی کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ جمعہ 30مئی بعد نماز فجر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
قربانی کی قبولیت حسنِ نیت اور صدق و اخلاص پرہے،جلسہ یاد حضرت سیدنا ابراہیم صہ و حضرت سیدنا اسماعیل صہ،سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
قربانی کی قبولیت حسنِ نیت اور صدق و اخلاص پرہے،جلسہ یاد حضرت سیدنا ابراہیم صہ و حضرت سیدنا اسماعیل صہ،سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 29مئی (پریس ریلیز ) ابنائے اسلام کی دینی اقامتی دانشگاہ کلیتہ البین جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد میں منعقدہ جلسہ…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
سدی پیٹ کے محمد سعادت علی فزیکل سائنس ٹیچر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
محمد سعادت علی فزیکل سائنس ٹیچر کو ایمرجنگ اچویورس ایوارڈ کونسل نئی دہلی تعاون سے انسٹیٹیوشنل کلب آف انڈیا رفیع مارگ نئی دہلی میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی راجیہ سبھا کے رکن نریش بنسل کے ہاتھوں تعلیم اور سماجی خدمت کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری پیش…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کریم نگر کے صحافی صادق علی کے بہنوئی کا انتقال
کریم نگر۔28 مئی – محمد الطاف ولد محمد احمد ساکن کریم نگر کا طویل علالت کے بعد چہارشنبہ کی ۔صبح 8بجے بعمر 70 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمودیہ میں مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی صاحب نے پڑھائی تدفین سوران قبرستان میں عمل میں آئی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
دہلی۔ذاکر نگر میں بچوں کا اسلامی سمر کیمپ تکمیل کو پہنچا
نئی دہلی 28مئی (پریس ریلیز)جماعت اسلامی ہند، ذاکر نگر یونٹ، دہلی کے شعبہ خواتین اور GIO کی بچیوں کے ذریعہ نیو وے پبلک اسکول، ذاکر نگرمیں گزشتہ 7 دنوں سے جاری بچوں کا اسلامی سمر کیمپ مکمل ہوا۔اختتامی پروگرام میں بچوں کے والدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔کھیل…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کاماریڈی میں تلنگانہ جرنلسٹ فورم(TJF) سلور جوبلی پوسٹرز کی رسم اجرای
کاماریڈی (سیدکوثرعلی) تلنگانہ جرنلسٹس فورم (TJF) کیجانب سے ضلع کاماریڈی R&B گیسٹ ہاؤس کے احاطے میں اپنی سلور جوبلی تقریبات کے پوسٹروں کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر ضلعی عہدیداروں نے کہا کہ تلنگانہ تحریک میں بہت ہی اہم رول ادا کرنے والے TJF کی 25ویں سالگرہ منانا ایک…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
قربانی کرنے والے شخص کے لیے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر قربانی کا جانور ذبح ہونے تک ناخن اور بال وغیرہ نہ کاٹنا مستحب ہے،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
قربانی کرنے والے شخص کے لیے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر قربانی کا جانور ذبح ہونے تک ناخن اور بال وغیرہ نہ کاٹنا مستحب ہے،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 28مئی (پریس ریلیز ) لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر نشین مولانا مفتی…
مزید پڑھیں »