جنرل نیوز
- مئی- 2025 -28 مئی
کنٹراکٹر محمداقبال کے فرزندان کی ظہیرآباد میں تقریب ولیمہ
ظہیرآباد: مرزا پور بی سے تعلق رکھنے والے ممتاز کنٹریکٹر محمد اقبال صاحب کے دو فرزندان کی شادی کی پُروقار تقریب نہایت خوشگوار ماحول میں انجام پائی۔ بی آر ایس مرزا پور بی کے صدر محمد عمران کا نکاح محمد عنایت پٹیل صاحب ساکن ملچل ما کی دختر سے انجام…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
بھینسہ شہر کی مسجد پنجہ شاہ کے امام و خطیب حافظ سید عبدالطیف صاحب کی حج کی سعادت کے لیے روانگی پر تہنیت پیش کی گٸی۔
بھینسہ شہر کی مسجد پنجہ شاہ کے امام و خطیب حافظ سید عبدالطیف صاحب کی حج کی سعادت کے لیے روانگی پر تہنیت پیش کی گٸی۔ بھینسہ 27/مٸی (اظہر احمد خان) بھینسہ شہر کی مسجد پنجہ شاہ کے امام و خطیب حافظ سید عبدالطیف صاحب اپنی اہلیہ کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
نظام آباد میں وقف ترمیمی قانون کی دستبرداری کیلئے احتجاجی انسانی زنجیر پروگرام کا کامیاب انعقاد
نظام آباد میں وقف ترمیمی قانون کی دستبرداری کیلئے احتجاجی انسانی زنجیر پروگرام کا کامیاب انعقاد سرپرست مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی مفتی سعید اکبر، کنوینر الحاج احمد عبدالعظیم کی قیادت میں احتجاج نظام آباد:27/مئی (اردو لیکس) مرکزی حکومت کی جانب سے نئے رائج کردہ وقف ترمیمی قانون 2025ء کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ہر دور میں حجاب کی ضرورت واہمیت واضح رہی ہے،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
ہر دور میں حجاب کی ضرورت واہمیت واضح رہی ہے،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد 27مئی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے ،حجاب کی ضرورت واہمیت ،کی فکری نشست گے دوران گفتگو بتلایا…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
نظام آباد مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات و تحریری نمائندگی پر آر ڈی او کا سروے.
سروے نمبر 231 سارنگ پور حدود قیمتی سرکار اراضی کا تحفظ کیا جائے. نظام آباد مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات و تحریری نمائندگی پر آر ڈی او کا سروے. متعلقہ لینڈ گرابرس و سیاسی قائدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے مجلس قائدین کا مطالبہ. نظام آباد. 27/مئی (پریس…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سعودی عرب میں میڈیکل اور انجینئرنگ شعبوں میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر IIPA کی تقریب
حیدرآباد (راست) انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز ایسوسی ایشن (IIPA) کے زیر اہتمام "سعودی عرب میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع” کے عنوان سے ایک بامقصد اور معلوماتی تقریب کا کامیاب انعقاد عمل مین آیا۔ اس علمی نشست میں ہندوستانی کمیونٹی کے 300 سے زائد طلباء، والدین…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
جماعت اسلامی ہند ضلع نرمل کے زیر اہتمام خانہ پور میں منعقدہ پانچ روزہ اسلامک رہائشی تربیتی کیمپ کا اختتام
خانہ پور۔ جماعت اسلامی ہند ضلع نرمل کے زیر اہتمام طلباء و نوجوانوں کے لئے محمدیہ مسجد خانہ پور میں منعقدہ پانچ روزہ اسلامک رہائشی تربیتی کیمپ کا کامیابی کے ساتھ اختتام عمل میں آیا پانچ روزہ اسلامک رہائشی تربیتی کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ادبی فورم، ریاض کے زیر اہتمام یادگار طنزیہ ومزاحیہ مشاعرہ
ریاض (سعودی عرب ) 25 مئی -( ای میل ) معروف ادبی تنظیم ادبی فورم (IFC)، ریاض کے زیرِ اہتمام طنز و مزاح پر مبنی ایک شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ باذوق محفل ہوٹل خیام، حارہ میں شام 7بجے سے رات 11:30 بجے تک جاری رہی، جس…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
اردو زبان کامستقبل شاندار ‘روزگار کے بھی کافی مواقع ـ نوجوان نسل میں مزید دلچسپی پیدا کی جاۓ
حیدرآباد 25- مئی ( راست ) انجمن ریختہ گویان حیدرآباد کے زیر اہتمام 25 مئی اتوار کو ” اردو اصناف سخن گوئی ” کی تیسری نشست ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عام نامپلی حیدرآباد میں منعقد ہوئی صدر انجمن جناب جاوید کمال نے مہمان شرکا اور مقررین کا خیر…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن سےمسلم اقلیتوں کو بینک سے مربوط کئے بغیر راست قرضہ جات فراہم کئے جائیں۔صدر سیوا فاونڈیشن عادل آباد خواجہ سراج الدین
عادل آباد (راست)بانی و صدر سیوا فاونڈیشن عادل آباد خواجہ سراج الدین نے اپنے ایک صحافتی بیان میں ریاستی وزیر اعلٰی اے ریونت ریڈی جو اپنے پاس اقلیتی فلاح و بہبود کا بھی قلمدان رکھتے ہیں سے پر زور مطالبہ کیا کہ وہ محکمہ تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی فینانس کارپوریشن…
مزید پڑھیں »