جنرل نیوز
- مئی- 2025 -4 مئی
امت مسلمہ کا ایک درخشاں ستارہ بجھ گیا
*شریک غم:✍️* *محمد عبد الرحیم**(خادم. مدرسہ عربیہ فیض القرآن فتح اللہ پور ضلع کاماریڑی تلنگانہ الہند)* خادم القرآن وعامر المساجد ریئس جامعہ اشاعت العلوم اکول کواں وسابق مہتمم دارالعلوم دیوبندکے اس دار فانی سے رحلت کر جانے. کی خبر آپ کے کروڑوں چاہنے والوں پر صاعقہ بن کر گری ہے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
روزنامہ سیاست کے کالم نگار قیصر تمکین کی اہلیہ کا برطانیہ میں انتقال
حیدرآباد 4- مئی ( اردولیکس ) محترمہ رضیہ قمر سلطانہ صاحبہ( صبیحہ علوی ) ساکن ملک پیٹ زوجہ قیصر تمکین علوی ممتاز کالم نگار وایڈیٹر”دی ٹائمس لندن” کا ہفتہ 3- مئی 2025ء کو بہ عمر 86 سال ‘ برطانیہ کے شہرلیڈس میں انتقال ہوگیانمازجنازہ اور تدفین اتوار 4- مئی کو…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
عوامی مطالبہ پر ایک بار پھر دوسرا SRZ مشاعرہ و کوی سمیلن
حیدرآباد ۔گزشتہ سال کی زبردست کامیابی کے بعد، صدر قاری محمد عبدالرّحمٰن کی سرپرستی میں دوسرا SRZ مشاعرہ و کوی سمیلن منعقد کیا جا رہا ہے،تاریخ: 9 مئی 2025، شام 7 بجےمقام: میٹرو کنونشن، آرام گھر، حیدرآباد۔ یہ عظیم الشان ادبی شام ہندوستان بھر سے آنے والے عالمی شہرت…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
دنیا کے ہر داعی کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مشعل راہ ہے، ،چیرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال
دنیا کے ہر داعی کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مشعل راہ ہے، ،چیرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال حیدرآباد 4مئی (پریس ریلیز ) چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
محفل اقبال بعنوان “اقبال کے الفاظ، لغت سے لبوں تک” زیر اہتمام “ھدف” دمام
حیدرآباد ۔ (راست)ادارہء ھدف، برائے شخصیت سازی ، دمام ، سعودی عرب کے زیر ِ اہتما م محفلِ اقبال ؔ میں شائقین ِ شعر و نثر نے ایک یادگار محفل سجائی۔ شہر کے مشہور صنعت کار وادب دوست جناب نوشاد انصاری صاحب جو Essar Company کے سربراہ ہیں، اس علمی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
نظام آباد کے ڈیویژن 15 میں ناکارہ کچرا جلانے پر رہایشی علاقوں میں دھواں – عوام کو صحت کے مسائل درپیش
ڈیویژن 15 میں ناکارہ کچرا جلانے پر رہایشی علاقوں میں دھواں عوام کو حفضان صحت کے مسائل درپیش قائد کانگریس سمیر احمد کی کمشنر بلدیہ نظام آباد کو یاداشت نظام آباد 3/ مئی (اردو لیکس) شہر نظام آباد میں واقع بلدی ڈیویژن 15 کی رہائشی مکینوں کو ناکارہ کچرے کو…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
حج اور امت کی اقتصادی طاقت
حیدرآباد 3مئی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بتلایا کہ اللہ رب العزت کی عبادت کے لئے زمین میں جو پہلی مسجد بنائی گئی اور زمین کے جس مقام کو اللہ نے اپنی عبادت…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
پبلک گارڈن نامپلی میں روزانہ صبح چہل قدمی: صحت مند زندگی کی خوبصورت روایت
پبلک گارڈن نامپلی میں روزانہ صبح چہل قدمی: صحت مند زندگی کی خوبصورت روایت حیدرآباد کے تاریخی، سرسبز و شاداب مقام پبلک گارڈن نامپلی میں ہر صبح کا آغاز ایک خوشگوار، تازگی بھرا اور مثبت ماحول میں ہوتا ہے، جہاں صحت کے دلدادہ افراد کا ایک خوش مزاج گروپ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
انجینئر عبدالجبار صدیقی اور منظور احمد کی ڈاکٹر ایس اے شکور سے ملاقات
حیدرآباد ۔ انجینئر عبدالجبار صدیقی مرکزی سکرٹری جماعت اسلامی ہند اور منظور احمد رکن رابطہ کمیٹی تلنگانہ نے ڈاکٹر ایس اے شکور ڈایئرکٹر سی ای ڈی ایم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اقلیتی طلباء کے لئے ماہر اور تجربہ کار…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
جمعیۃ علماء ہند کی ملک گیرممبرسازی مہم کے تحت مسجد ِرحمت بودھن میں مسلمانوں کی کثیر تعداد نے ممبرشپ حاصل کی
زیر قیادت حضرت مولانا سیّد محمود اسعد مدنی صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند، زیر سرپرستی حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ، زیر صدارت حضرت مولانا سیدسمیع اللہ صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد و زیر نگرانی حافظ محمد افسر صاحب مظہری ناظم…
مزید پڑھیں »