جنرل نیوز
- مئی- 2025 -2 مئی
حجاج کرام ملت اسلامیہ کے اتحاد و یکجہتی اور امن و خوشحالی کے لئے دعا کریں۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
حجاج کرام ملت اسلامیہ کے اتحاد و یکجہتی اور امن و خوشحالی کے لئے دعا کریں۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 2مئی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
انجمن خواتین اردو تمل ناڈو کا دوسرا سالانہ جشن کا انعقاد
چنئی۔(پریس ریلیز)۔انجمن خواتین اردو تمل ناڈو کادوسرا سالانہ اجلاس کا انعقاد گزشتہ26 اپریل 2025, دوپہر3.30 بجے شہر بانو اور ڈاکٹر احمد علی پار پیا کمیونٹی ہال،رایا پیٹ چنئی میں منعقد ہوا۔جلسہ کی شروعات تلاوت کلام پاک سے ہوا،جسے عایشہ سمیہ نے خوش الحانی سے ادا کیا۔محترمہ ناظرہ سلطانہ نے ایک…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بھینسہ کے ہونہار طالب علم احشام واقعی الدین کی دسویں جماعت میں شاندار کامیابی
بھینسہ : بھینسہ ضلع نرمل کے مقامی طالب علم احشام واقعی الدین ولد محمد مظہر الدین نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں محنت اور لگن کے ذریعے شاندار کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 600 میں سے 552 نشانات حاصل کرتے ہوئے اپنے والدین، اساتذہ اور…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ھدی اسکول کریم نگر نے تعلیمی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے , اقلیتی اسکولوں میں اول مقام حاصل کیا ۔
کریم نگر (پریس ریلیز): یہ اطلاع دیتے ہوئے ہمیں انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ ھدی ہائی اسکول، کریم نگر کی سطح پر ایک مسلم اقلیتی تعلیمی ادارہ ہے اور گزشتہ 23 برسوں سے تعلیمی میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے،اور جس نے تعلیمی سال 2024-25 میں شاندار…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
دربار رسالت کی حاضری سعادت دارین،خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا بیان
حیدرآباد یکم مئی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بتلایا کہ حضور پاک علیہِ الصلوٰۃ والسلام نے دعا فرمائی : اے اللہ!جتنی تونےمکہ میں برکت عطافرمائی ہے ، مدینہ میں اُس سے دو گُنا برکت عطافرما۔ ادب وہ شے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
اے جی آر فاؤنڈیشن و تلنگانہ اردو فورم۔ انعامی تقریب اور مقابلے
حیدرآباد 30- اپریل ( اردو لیکس)اے جی آر فاؤنڈیشن و تلنگانہ اردو فورم کے اشتراک سے 11 مئی 2025 کو اردو مسکن، حیدرآباد میں ایک شاندار علمی و ثقافتی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب میں اے جی آر فیوچر ڈاکٹر ٹیلنٹ ٹسٹ، بیت بازی اور اندازِ بیان کے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
“جلسۂ یادِ اقبال” کا شاندار پیمانے پر انعقاد۔زیر اہتمام اقبال اکیڈمی جدہ
حیدرآباد ۔ (راست) اقبال اکیڈمی جدہ (بیرونی شاخ) کے زیرِ اہتمام "جلسۂ یادِ اقبال 2025” کا شاندار اور بامقصد انعقاد بروز ہفتہ عمل مین آیا۔ اس تقریب اہتمام Village Restaurant جدہ میں کیا گیا تھا۔ یہ تقریب عظیم مفکرِ اسلام، شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کی ستاسی (87) ویں برسی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
اپریل 30 کو مدیرا میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی جلسہ عام
حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کے 30 اپریل بروز چہار شنبہ بوقت صبح 9 بجے تا 2 بجے تک مارکیٹ یارڈ گراؤنڈ مدیرا میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم ایکہ سنگم تلنگانہ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
برقی گل احتجاج کو کامیاب بنانے کی اپیل مسلم پرسنل لا بورڈ کھمم کا اجلاس
وقف ترمیمی بل ملک کے آئین و دستور کے خلاف وقف کا کالا قانوں واپس لینے تک احتجاج جاری رہے گا 30 اپریل کو برقی گل احتجاج کو کامیاب بنانے کی اپیل مسلم پرسنل لا بورڈ کھمم کا اجلاس مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
ڈان اسکول میں مجلس کے رکن قانون سازی کونسل ریاض الحسن آفندی کو تہنیت
حیدرآباد۔28 اپریل (پریس نوٹ) ڈان ہائی اسکول پرانی حویلی میں جناب ریاض الحسن آفندی کو مسلسل دوسری میعاد کے لئے رکن قانون ساز کونسل منتخب ہونے پر تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر صدر نشین ڈان گروپ آف انسٹیٹیوشنس جناب فضل الرحمن خرم نے ریاض الحسن آفندی کو…
مزید پڑھیں »