جنرل نیوز
- اپریل- 2025 -2 اپریل
جدید عیدگاہ گلہ گوڑم، کھمم میں عیدالفطر کے موقع پر پیش آئے واقعے کی سخت مذمت – متولی عیدگاہ محمد الیاس
جدید عیدگاہ گلہ گوڑم، کھمم کے متولی محمد الیاس نے اپنے ایک صحافتی بیان میں عیدالفطر کے موقع پر پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ واضح رہے کہ 31 مارچ بروز پیر، عیدالفطر کے دن، سابقہ رکن اسمبلی و سابق وزیرِ ٹرانسپورٹ پی اجے کمار، جو ہر…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
نظام آباد میں نماز عیدالفطر کی خشوع و خضوع کے ساتھ ادائیگی۔مفتی سعید اکبر صاحب کا خطاب
رمضان المبارک تربیت کا مہینہ مسلمان حسن سلوک کے ذریعہ دیگر مذاہب کے لوگوں سے تعلقات استوار کریں نظام آباد میں نماز عیدالفطر کی خشوع و خضوع کے ساتھ ادائیگی۔مفتی سعید اکبر صاحب کا خطاب نظام آباد:2/اپریل (اردو لیکس) امام وخطیب جامع مسجد وناظم ضلع مجلس تحفظ ختم نبوت نظام…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
نظام آباد میں نوید اقبال کی جانب سے عید ملاپ تقریب کا انعقاد معززین شہر کی شرکت
عید و تہوار فرقہ وارانہ ہمہ آہنگی ، قومی یکجہتی کے فروغ میں معاون عید ملاپ باہمی تبادلے خیالات ، مسرت و شادمانی کا ایک خوبصورت گلدستہ نوید اقبال کی جانب سے عید ملاپ تقریب کا انعقاد معززین شہر کی شرکت نظام آباد 2/ اپریل (اردو لیکس) عید و…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
کھمم شہر اور ضلع بھر میں عیدالفطر جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
کھمم شہر اور ضلع بھر میں فرزندانِ توحید نے عیدالفطر نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ کھمم شہر کی قدیم عیدگاہ گاندھی چوک، جدید عیدگاہ گلہ گوڑم، کھمم رورل عیدگاہ اور تلدار پلی میں مسلمانوں کی کثیر تعداد جمع ہوئی۔ فرزندانِ توحید نے خشوع و خضوع کے ساتھ نمازِ…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
کانگریس حکومت کی جانب سے مفت باریک چاول کی سربراہی عوام کے لئے ایک تحفہ
نظام آباد یکم اپریل (اردو لیکس) چیف منسٹر ریونٹ ریڈی کے زیر قیادت ریاست تلنگانہ کانگریس حکومت نے انتخابات کے موقع پر عوام سے کئے گئے وعدے باریک چاول کی مفت سربراہی کو پورا کرتے ہوئے اگادی تہوار اور عیدالفطر کے موقع آج سینئر سابقہ کارپوریٹر ڈیویژن نمبر 58 دھاروگلی…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -31 مارچ
عید الفطر کے موقع پر گنگا جمنی تہذیب کا شاندار مظاہرہ، معزز شخصیات کی شرکت
نرمل، 31/مارچ (ایم۔اے۔وحید) عید الفطر کے پر مسرت موقع پر شہر نرمل میں گنگا جمنی تہذیب اور بھائی چارے کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا، جہاں مختلف سیاسی، سماجی اور تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات کی مائناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی (میوا) اور تلنگانہ پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن(ٹی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کی جانب سے عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے مینجنگ ڈائریکٹر، الحاج فیاض الحاج حافظ محمد فیاض علی کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ خوشی کا موقع ہے جب ہم اللہ کی رحمت، برکت اور مغفرت کی دعا کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
نرمل ایڈیشنل کلکٹر فیضان احمد کی اہلیہ کی گروپ-1میں شاندار کامیابی
نرمل،30/مارچ(ایم۔اے۔وحید)ٹی جی پی ایس سی کی جانب سے آج جاری کردہ گروپ-I امتحان کے نتائج میں نرمل کے ایڈیشنل کلکٹر (لوکل باڈیز) فیضان احمد کی اہلیہ بریرا فرید نے ریاستی سطح پر 68 واں اور بی سی-ای زمرے میں پہلا رینک حاصل کر کے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
کم عمر روزہ دار محمد حمزہ الدین
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے کم عمر لڑکے نے روزہ رکھا۔ معین باغ جمال کالونی کے رہنے والے دس سالہ محمد حمزہ الدین ولد محمد تاج الدین نے جمعہ کے دن روزہ رکھا۔ اس موقع پر خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعاؤں سے نوازا۔
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحبؒ سعید آباد میں نماز عید الفطر ٹھیک آٹھ8 بجے ادا کی جائیگی
حیدرآباد ۔ انتظامی کمیٹی مسجد و عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحبؒ سعید آباد کی اطلاع کے بموجب عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعید آباد پر نماز عید الفطر ان شاء اللہ ٹھیک آٹھ8 بجے ادا کی جائیگی۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب،صدرآل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں »