جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -30 دسمبر
میقات 26-2025 کے لئے بہن خنسا ء صدف سٹی پریسیڈینٹ جی آئی اؤ حیدرآباد منتخب
ڈاکٹر محمد مبشر احمد، ناظم شہر جماعت اسلامی ہند عظیم ترحیدرآباد کی نگرانی میں اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پرگرلز اسلامک آرگنائزیشن، حیدرآبادکی ایک سالہ میقات 26-2025 کےلئے سٹی پریسیڈینٹ،جی آئی اؤ حیدرآباداورشہر کی مشاورتی کونسل کے لئے گیارہ اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ کثرت آرا ء سے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد کے ممتازخطاط قاضی میرمحمدعلی نجیب کو تاج الخطاط نجیب رقم ایوارڈ اورخلافت نامہ جامع السلاسل
حیدرآباد 29دسمبر(راست)شہرحیدرآباد کے ممتازخطاط قاضی میرمحمدعلی نجیب کو ان کی خدمات اورکارنامہ پر جامع ازہرمصر کے ممتازعالم دین وصوفی عالمی سفیر امن الشیخ ڈاکٹر مولانا محمد عبدالقادرعلی قادری الحافظ الازہری بانی وصدرامانہ ڈی ڈی اے انٹرنیشنل ملیشیا کے ہاتھوں تاج الخطاط نجیب رقم ایوارڈ اورخلافت نامہ جامع السلاسل دیاگیا۔شاہ محمد…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
بزم جوہر کے زیر اہتمام اتوار کو ایوارڈ فنکشن
حیدرآباد۔ 28/دسمبر (پریس نوٹ) بزم جوہر حیدرآباد کے زیر اہتمام اتوار 29/دسمبر کو شام 6بجے ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ میں سالانہ محمد علی جوہر ایوارڈ تقریب و محفل طنز و مزاح کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس موقع پر اردو اکیڈیمی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
کھمم کی غریب لڑکی کی شادی میں الماری کا عطیہ، سماجی خدمت کی اعلیٰ مثال
کھمم کے محلہ رمنا گٹہ، رحمت نگر کی رہائشی مزدور پیشہ شیخ اللہ بخش کی بیٹی کی شادی 28 دسمبر کو انجام پائی۔ لڑکی کے والد نے عوام ہند ویلفیئر اینڈ چیریٹیبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ محمد جواد احمد سے درخواست کی کہ وہ اس نیک موقع پر الماری…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کا اتوار کو دورہ نظام آباد
نظام آباد:28ڈسمبر(اردو لیکس)تلنگانہ جاگروتی کی بانی ورکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا 29ڈسمبر اتوار کو نظام آباد کاد ورہ کریں گی۔کویتا کے نظام آباد میں فقید المثال استقبال کےلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں قید وبند کی صعوبت کا عزم…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
باپوجی واچنالیہ نظام آباد میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کیلئے عملی اقدامات۔ لائبریری کمیٹی چیرمین بھکتا وتسلم دلی کی پریس کانفرنس
باپوجی واچنالیہ نظام آباد میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کیلئے عملی اقدامات۔ لائبریری کمیٹی چیرمین بھکتا وتسلم دلی کی صحافتی کانفرنس نظام آباد:28/ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نظام آبادشہر کی سب سے قدیم عثمانیہ کتب خانہ باپوجی واچنالیہ ایگزیکٹیو کمیٹی چیرمین مسٹر بھکتا وتسلم دلی نے کہاکہ تقریباً (3)…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
شہر حیدرآباد کی ممتاز شخصیت جناب ابو یوسف سید عبدالعلی مجاہد مینجنگ ڈائریکٹر بارک ربر انڈسٹریز کا انتقال
حیدر آباد۔ جناب ابو یوسف سید عبدالعلی مجاہد مینجنگ ڈائریکٹر بارک ربر انڈسٹریز ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم آڈیٹ آفیسر اے جی آفیس کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ جناب عبدالباسط انور مرحوم سابق امیر جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھرا پردیش کے بھائی تھے۔…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
کھمم کانگریس کے دفتر میں منموہن سنگھ کی تعزیتی تقریب
سابقہ وزیر اعظم ہند ڈاکٹر منموہن سنگھ کا دہانت ملک کے لیے عظیم نقصان ملک عظیم رہنما سے محروم ہوچکا۔۔ کھمم کے کانگریس آفس میں آنجہانی منموہن سنگھ کو بھر پور خراج عقیدت پیش کی گئیں۔۔۔ کھمم کے کانگریس آفس میں سابقہ وزیرِ اعظم ہند ڈاکٹر منموہن سنگھ کے دہانت…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
سال نو کا جشن منانا اسلامی تعلیمات اور تہذیب کے مغائر : حافظ محمد جواد احمد
سال نو کا جشن منانا اسلامی تعلیمات اور تہذیب کے مغائر ہے سال نو کے جشن کے نام پر سڑکوں پر ھنگاما اور شور شرابہ برپاکرنا کیک کاٹنا دعوتوں کا اہتمام کرنا غیر اسلامی اور غیر شرعی چیزیں ہے مسلمانوں کو اور بالخصوص نوجوانوں کو بےراہ روی سے بچنا ناگزیر…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
سید شاہ عظمت اللہ حسینی ریٹائرڈ ملازم ریلوے کا انتقال
سید شاہ عظمت اللہ حسینی ولد سید شاہ اسد اللہ حسینی صاحب کا بعمر 72سال ،بتاریخ 21/جمادی الاخری 1446ھ، مطابق:24/ ڈسمبر 2024، بروز منگل، دوپہر 1:00 بجے کے قریب طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون، مرحوم کے پسماندگان میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل…
مزید پڑھیں »