جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -27 دسمبر
کم عمر لڑکا شمس آباد ایر پورٹ کے پاس سے لاپتہ
حیدرآباد ۔ کم عمر لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ انس ساکن بنڈلہ گوڑہ جمعرات کے دن شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس سے اچانک لاپتہ ہو گئے۔ ارکان خاندان کافی فکرمند ہیں اور لڑکے کو کافی تلاش کیا گیا لیکن اس کا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بی آر ایس کے دلت قائد سرینواس کی گرفتاری کی سخت مذمت بغیر نوٹیس مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنا غیر قانونی
بی آر ایس کے سابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم ناما ناگیشور راؤ کا مطالبہ کھمم کے سابقہ رکن پارلیمنٹ و سابقہ فلور لیڈر پارلمینٹ بی آر ایس پارٹی ناما ناگیشور راؤ نے صحافتی کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کہا کے بی آر ایس کے دلت قائد و سابقہ کمشنر ایس سی ایس…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
المیزان کےایکاور قافلے کی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا قافلہ آج شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
نارائن پیٹ بلدیہ میں تین دن تک پانی کی سربراہی بند – کمشنر بلدیہ کا اعلان
نارائن پیٹ: 26 ڈسمبر (اردو لیکس ) کمشنر بلدیہ ناراین پیٹ نے بتایا کہ مشن بھاگیرتھا کی مین پائپ لائن میں لیکیج کی وجہہ سے نارائن پیٹ شہر کو تین دن تک پانی کی سربراہی بند رہیگی ،انہوں نے بتایا کہ سنگارم چوراہے کے قریب مشن بھگیرتا پینے کے پانی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
اردو ہی نہیں بلکہ تمام زبانوں کی کتابوں کے خریداروں میں کمی کی شکایت عام ـ انٹرنیٹ کے استعمال سے مطالعہ کاذوق کم
اردو ہی نہیں بلکہ تمام زبانوں کی کتابوں کے خریداروں میں کمی کی شکایت عام ـ انٹرنیٹ کے استعمال سے مطالعہ کاذوق کم۔نئی نسل میں کتب بینی کا ذوق پیدا کرنے اور لائبریریوں سے جوڑنے شعراء ‘ ادیبوں اور اساتذہ کو مشورہ۔ تلنگانہ کلا بھارتی این ٹی آر اسٹیڈیم کے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
انٹرنیشنل قدیم سکوں ، کاغذی کرنسی اور نادراشیاء پر مشتمل نمائش کا اردو گھر حیدرآباد میں آغاز – نمائش کے مشاہدے کے لئے عوام سے شرکت کی اپیل
حیدرآباد 23/ دسمبر (اردو لیکس)ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل قدیم سکوں، کاغذی کرنسی اور قدیم نادر اشیاء پر مشتمل نمائش کا 23 ڈسمبر تا 25 ڈسمبر اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد نزد آسرا ہاسپٹل چارمینار پر عظیم الشان بیمانے پر انعقاد…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
دویومی جلسہ سیرت حضرت ابوبکر صدیق رض و مشاعرہ
دویومی جلسہ سیرت حضرت ابوبکر صدیق رضہ و مشاعرہ حیدرآباد ۔ جامع مسجد صدیق اکبر رض کے انتظامی کمیٹی کے سکریٹری عفیف احمد فاروقی نبیل کے بموجب 25/ ڈسمبر بروز چہار شنبہ بعد نماز مغرب جلسہ سیرت حضرت ابوبکر صدیق رض زیر نگرانی ڈاکٹر محمد متین الدہن قادری صاحب…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
کرناٹک کے رائچور میں بین مدارس سائنسی وتحقیقی میلے کاانعقاد
رائچور:کرناٹک کے رائچورمیں اےجے اکیڈیمی فارریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ،شاہین پی یو کالج،ملت ڈاکٹرس ٹرسٹ اورعبدالرحیم ویلفیر سینٹرکے اشتراک سے چوتھا ضلعی بین مدارس سائنسی وتحقیقی میلے کاانعقاد عمل میں آیا۔شہرکی معروف یونیورسٹی آف اگریکلچرل سائنسس میں منعقدہ سائنس فیئر میں 225طلبہ وطالبات کی جانب سے 106پروجیکٹس پیش کئے گئے۔ رائچورشہر…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
ممتاز قانون داں جناب عثمان شہید ایڈوکیٹ کی منگل کو فاتحہ سیوم۔صد ر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی اور دیگر کا اظہار تعزیت
حیدرآباد 21- دسمبر (اردولیکس ) ممتاز قانون داں وسماجی جہد کار جناب عثمان شہید ایڈوکیٹ ساکن راگھویندراکالونی شیورام پلی کا 21 دسمبرکو انتقال ہوگیا نمازجنازہ مسجد شاہدہ بیگم کنگس کالونی شاستری پورم میں ادا کی گئی تدفین احاطہ مقبرہ منورالدولہ سنتوش نگر ( نزد درگاہ برہنہ شاہ صاحب رح )…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
قرآن مجید میں تمام مسائل کا حل موجود عربی جامع ترین زبان۔ ڈان اسکول ملک پیٹ میں یوم عربی پروگرام
حیدرآباد۔22 دسمبر (پریس نوٹ) قرآن مجید و کتاب ہے جسے دنیا میں سب سے زیادہ سمجھے بغیر پڑھا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں انسانیت کو درپیش کئی مسائل کے حل موجود ہیں۔ قرآن کو عربی زبان میں اس کے اصل پیغام کے ساتھ سمجھ کر کئی مسائل کو حل کیا…
مزید پڑھیں »