جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -21 نومبر
روٹری کلب بجنور نے سماجی تنظیموں اور سماجی جہد کاروں کو تہنیت پیش کی
بجنور (یوپی) نمائندہ اردو لیکس ضلع مجسٹریٹ انکت کمار اگروال، آئی اے ایس نے روٹری کلب بجنور کی جانب سے منعقد تقریب میں مقتدر اور باصلاحیت اداروں اور شخصیات کو اعزاز سے نوازا۔ ان میں جناب غزال مہدی کو “بجنور مہوتسو” کے انعقاد میں انکے تعاون کے لئے اعزاز سے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
قاری محمد عبدالرحمن کی ماہر القرآن ایوارڈ کے فاتحین کے ساتھ عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید مسجد الحرام کے امام و خطیب سے ملاقات
حیدرآباد ۔ یکم نومبر 2024 بروز جمعہ مکہ مکرمہ سعودی عرب الحمدللہ آج بعد نماز عصر قاری محمد عبدالرحمن نے ایس آر زیڈ انٹرپرائزز ماہر القرآن ایوارڈ 2024 کے فاتحین کے ساتھ عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، مسجد الحرام کے امام و خطیب، کبار علماء کے رکن،…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
میزان ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ مہدی پٹنم کے افتتاح پر مقررین کاخطاب
حیدرآباد(پریس نوٹ) طلبہ دوران تعلیم ڈسپلن،اہداف،مقصد اور وقت کاخصوصی خیال رکھیں۔ اپنی پوری توجہ صرف اور صرف تعلیم پردیں۔ والدین نے جس مقصد کیلئے انہیں تعلیم کیلئے بھیجا ہے اس کاخیال رکھیں اوران کی امیدوں کونہ توڑیں۔ ان خیالات کااظہار مہدی پٹنم پر میزان ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلگو فلم اداکار رام چرن کی درگاہ پر حاضری
حیدرآباد: تلگوفلموں کے مشہور اداکاررام چرن نے آندھراپردیش کے کڑپہ کی مشہور امین پیردرگاہ جس کو پدادرگاہ بھی کہاجاتا ہے پرحاضری دی اورچادرگل پیش کی۔اداکار نے عرس کی تقاریب کے حصہ کے طورپر مشاعرہ میں بھی شرکت کی۔قبل ازیں وہ حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ سے خصوصی طیارہ میں…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
انس مسرور انصاری کی کتاب ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی
احمد ابراہیم علوی قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن ٹانڈہ کے بانی و صدرانس مسرور انصاری کےتحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی۔۔ادبی نشیمن،،کے دفتر واقع الماس باغ ۔ہردوئی روڈ(لکھنؤ) میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت سینئر صحافی و افسانہ نگار احمد ابراہیم علوی نے فرمائی۔ مہمانانِ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سمبھادری جرنلسٹ ہاؤسنگ بلڈنگ لیمیٹیڈ کے انتخابات – پاپا راو نائب صدر اور سرینواس سیکریٹری منتخب
کھمم، 18 نومبر: سمبھادری جرنلسٹ ہاؤسنگ بلڈنگ لیمیٹیڈ ضلع کھمم کی ایک اہم میٹنگ کھمم کے ضلع پریشد ہال میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت سوسائٹی کے صدر کے سیدلو نے کی۔ میٹنگ میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ جاریہ ماہ کی 20 تاریخ سے صحافیوں کو اراضی…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
پروفیسر اطہر سلطانہ کو کارنامہ حیات ایوارڈ
نظام آباد 15 نومبر(اردو لیکس) محکمہ اقلیتی بہبود اور تلنگانہ اسٹیٹ اُردو اکیڈیمی کی جانب سے رویندرابھارتی حیدرآباد میں منعقد تقسیم ایوارڈ تقریب میں پروفیسراطہر سلطانہ سابق ڈین فیکلٹی آف آرٹس وسابق صدر شعبہ اُردو تلنگانہ یونیورسٹی کو سال 2021ء کے تحت”کارنامہ حیات ایوارڈ“ تحقیق وتنقید کے زمرہ میں ”ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
جریر احمد خان حیدرآباد پبلک اسکول بیگم پیٹ نے آل انڈیا جواہر لعل نہرو انڈر16 چیس(شطرنج) ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
حیدرآباد 15/ نومبر (اردو لیکس)ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقد آل انڈیا جواہر لعل نہرو اسکول چیس (شطرنج) انڈر16کا ٹائٹل جریر احمد خان متعلم حیدرآباد پبلک اسکول بیگم پیٹ نے اپنی بہترین وعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت لیا انہوں نے (8)…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
مرزا رفعت علی بیگ کا انتقال
انتقال حیدرآباد۔15/ نومبر(راست) جناب مرزا رفعت علی بیگ(عرف مفخم) (بابو میکانیکل ورکس) ولد مرزا نصرت علی بیگ صاحب مرحوم کا بعمر 52 سال کا اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد چیونٹی شاہ نورخاں بازار میں ادا کی گئی۔ تدفین قطب شاہی مسجد سرور نگر میں عمل میں…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
دارالعلوم دیوبند کے سفیر منشی طاہر صاحب کی کھمم آمد دار العلوم دیوبند کے لیے تعاون کی اپیل
ازہر الہند دار العلوم دیوبند کے سفیر منشی طاہر صاحب ہر سال کی طرح امسال بھی عطیات کے وصولی کے لیے کھمم شہر آمد ہوچکی واضح رھے کہ دار العلوم دیوبند ملک کی وہ عظیم دینی درسگاہ ہے جس میں 6000 ہزار طلباء علومِ دینیہ قیام و طعام کے ساتھ…
مزید پڑھیں »