جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -24 نومبر
وقف ترمیمی بل کے خلاف آواز اٹھانے کھمم کی سماجی تنظیم سمان کے ذمہ داروں کی رکن پارلیمنٹ رگھو رام ریڈی سے نمائندگی
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سماجی تنظیم سمان این جی او سوسائٹی فار مسلم نے کھمم کے رکن پارلیمنٹ رگھو رام ریڈی سے ملاقات کی اور ایک یادداشت پیش کی۔ سمان این جی او سوسائٹی فار مسلم کے بانی اور صدر،…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کا اجلاس، 1500 ویں جشن میلاد کے تحت بڑے پیمانے پر مجالس کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد 24 نومبر (پریس نوٹ) باعث تخلیق کائنات حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے 1500 ویں جشن میلاد کے سال تمام ہونے والے پروگراموں کا مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کی جانب سے احیاء کیا جارہا ہے۔ مرکزی خانقاہ شطاریہ دبیرپورہ میں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کا…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
جامعہ انوار الہدی کی جانب سے جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید و تکمیل بخاری شریف سے علماء و دانشور وں کا خطاب
حیدرآباد 24 نومبر ( پریس نوٹ ) جامعہ انوار الہدی بمقام ندی موسیٰ گوڑہ کشن باغ کی جانب سے بروز اتوار ٩تاظہر جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید ‘ تکمیل بخاری شریف تقسیم اسنادات و خلعت و خمار فضیلت منعقد کیاگیا جس کی صدارت مولانا میر قطب الدین علی چشتی صاحب…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ملک وشہرحیدرآباد میں فارمیسی کے طلبہ کیلئے کئی مواقع دستیاب : ڈاکٹرمحمد افتخار الدین
حیدرآباد(پریس نوٹ) چیئرمین میسکو ڈاکٹرمحمد افتخار الدین نے میسکو کالج آف فارمیسی،مستعدپورہ کاروان میں 63ویں قومی فارمیسی ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر فارمیسی کے طلبہ تحقیق پرتوجہ دیں تو طلبہ کا مستقبل روشن ہے کیوں کہ حیدرآباد مستقبل میں فارمیسی دواساز کمپنیوں کامرکز بننے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
جناب شفیع اللہ خان سول کنٹریکٹر نظام اباد کا انتقال پر ملال
نظام اباد24/ نومبر (اردو لیکس ) نظام آباد کی معروف شخصیت جناب شفیع اللہ خان سول کنٹریکٹر پولیس لائن ولد راجہ خان کا حیدراباد میں کے ایک خانگی دواخانے میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال پر ملال گیا نماز جنازہ آج 24 نومبر بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
این ایم کے گروپ کی جانب سے ضلع نظام آباد سے وابستہ کارنامہ حیات ایوارڈ یافتگان کی تہنیتی تقریب سے مقررین کا خطاب
نظام آباد: 23/ (اردو لیکس)اُردو زبان کے فروغ و تحفظ کیلئے اردو صحافت کا نمایاں کرداررہا ہے اُردو زبان کے تحفظ کیلئے محبان اُردو کو کمربستہ ہوکر آگے آنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار مقررین نے این ایم کے ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آبادکے زیر اہتمام مدین فارم…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
بہار کے معروف سماجی جہدکار عبید الرحمن “جن سوراج پارٹی” میں شامل
نمائندہ اردو لیکس بہار میں تعلیمی خدمات کے لئے معروف شخصیت عبید الرحمان نے پٹنہ مین منعقد ایک خصوصی تقریب میں “جن سوراج پارٹی” کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر جن سوراج کے بانی اور پارٹی کے سربراہ پرشانت کشور نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر ذاتی طور…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگتیال کا 8 دسمبر کو دوسرا سالانہ اجتماع
مولانا شیخ خلیل احمد قاسمی جنرل سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگتیال کے اطلاع کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگیال کا دوسرا سالانہ اجتماع بعنوان ” تفہیم دین و تحفظ ایمان ” ورکشاپ 8 ڈسمر بروز اتوار بعد نماز فجر تا بعد نماز مغرب منعقد کیا جارہاہے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کی تہنیتی تقریب اور مشاعرہ
حیدرآباد 21- نومبر ( اردو لیکس ) ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کو چیف منسٹر جناب ریونت ریڈی کے ہاتھوں "کارنامہ حیات ایوارڈ ” ملنے کی مسرت میں اقراء قرات سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے اتوار 24 نومبر کو بعد مغرب تقریب تہنیت ومشاعرہ منعقد ہوگا کنوینر تقریب جناب محمدامین الدین…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
اردو کے فروغ کے لئے فوربلس ماڈل اسکول نظام آباد کی جانب سے شعری مقابلہ کا انعقاد ماہ نومبر کا عنوان”تعلیم کی اہمیت”
اردو کے فروغ کے لئے فوربلس ماڈل اسکول نظام آباد کی جانب سے شعری مقابلہ کا انعقاد ماہ نومبر کا عنوان”تعلیم کی اہمیت” نظام آباد 22/ نومبر (اردو لیکس)اردو زبان کے فروغ کے لئے ہر ماہ ایک شعری مقابلہ کا انعقاد فوربلس ماڈل اسکول ہاشمی کالونی نظام آباد کی…
مزید پڑھیں »