جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -14 نومبر
نہوڑ، یوپی میں H&EPT یوم ذیابطیس ریلی کا اہتمام کیا
نمائندہ اردو لیکس عالمی یوم ذیابطیس، کے موقع پر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن پروموشن ٹرسٹ (ہیپٹ) نے نہٹور میں شوگر سے متعلق بیداری ریلی کا اہتمام کیا۔ سٹی انچارج پولس انسپکٹر بھارت سنگھ نے ایچ ایم آئی انٹر کالج سے ہری جھنڈی دکھا کر ریلی کا افتتاح کیا۔ یہ H&EPT کی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام
پریس ریلیز 14 نومبر۔ یدر آباد: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 15 تا 17 نومبر 2024, شہر حیدرآباد میں کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ سہ روزہ اجتماع وادی ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں ہوگا، اجتماع میں تقریباً 15 ہزار اراکین جماعت اور ایک…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجاپریشد اپر پرائمری اسکول کوتّہ بستی منڈل جنگاؤں کو کارنامہ حیات ایوارڈ
حیدرآباد 13- نومبر ( اردو لیکس ) محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجا پریشد اپر پرائمری اسکول کتّہ بستی منڈل جنگاؤں (ضلع جنگاؤں ) متوطن مچھلی بازار ہنمکنڈہ کواردوزبان وادب کے زمرہ "تعلیم وتدریس” میں ان کی گراں قدرخدمات کےاعتراف میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے 11- نومبر کو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بزم علم وادب کے مولانا آزاد ریاستی علمبردار اردو ایوارڈس کی پیشکشی
مولانا ابوالکلام آزاد کی سیاسی، مذہبی،سماجی،ادبی وصحافتی خدمات کوخراج بزم علم وادب کے مولانا آزاد ریاستی علمبردار اردو ایوارڈس کی پیشکشی حیدرآباد(راست) مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت اور ان کی مختلف شعبہ حیات میں گراں قدر خدمات ملک وملت اور قوم کے لئے قابل تقلید ہے۔ جس سے نوجوان نسل…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
ایس آئی او اٹکور کی جانب سے جامع مسجد پنچ اوٹکور میں اجتماع عام کا انعقاد
اوٹکور 12 / نومبر (اردو لیکس) ایس آئی او اٹکور کی جانب سے جامع مسجد پنچ اوٹکور میں بعد نمازمغرب ایک اجتماع عام بعنوان اور ہم خوار ہوئے تاریک قرآن ہوکر منعقد ہوا جس کی صدارت منصور علی امیر مقامی جماعت اسلامی ہند نے کی اجتماع کا آغاز محمد جاوید…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تعلیم کے حصول کا مقصد صرف روزگارحاصل کرنا نہیں ‘ اخلاق وکردار میں سدھارآنا ضروری
حیدرآباد11- نومبر ( اردو لیکس ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ 2( چارمینارمنڈل ) میں یوم قومی تعلیم منایا گیا ممتاز مجاہد آزادی حضرت مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش 11 نومبر کی مناسبت سے مناۓ گئے اس عظیم الشان پروگرام کی صدارت صدر معلمہ محترمہ ایم اوما نے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کھمم کے رگھوناتھ پالم کے اقلیتی اقامتی اسکول برائے طالبات نمبر 1 میں مولانا ابوالکلام آزاد کی 136ویں یوم پیدائش
کھمم کے رگھوناتھاپالم منڈل میں موجود اقلیتی اقامتی اسکول برائے طالبات نمبر 1 میں امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی 136ویں یوم پیدائش کے موقع پر "یوم اقلیتی بہبود اور یوم تعلیم” پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس تقریب میں معروف تعلیمی شخصیت اور مسلم حقوق احتجاجی سمیتی کے صدر، جناب…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
یونائیٹڈ سوسائٹی جگتیال کے زیر اہتمام تلنگانہ انسپریشن اور ٹیلنٹ ایوارڈز تقریب کا کامیاب انعقاد
جگتیال۔11 نومبر ( پریس نوٹ) اے آر گارڈن جگتیال میں یوم اردو اور یوم تعلیم کی مناسبت سے یونائیٹڈ سوسائٹی جگتیال کے زیر اہتمام تلنگانہ انسپریشن اور ٹیلنٹ ایوارڈز تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے چئیرمین طارق انصاری کی صدارت میں منعقدہ اس تقریب میں طاہر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
6 ضمانتوں پر عمل اواری کرنے کھمم سی پی ایم کا مطالبہ
کھمم: سی پی ایم پارٹی کے ضلع معتمد این ناگیشور راؤ نے کانگریس حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آئے ہوئے دس ماہ گزرنے کے باوجود کانگریس پارٹی نے اپنی چھ گارنٹیوں پر کوئی عمل نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے کھمم ون ٹاؤن…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
نامور شاعر شاذ تمکنت کی اہلیہ کا انتقال
حیدرآباد: نامور شاعر جناب شاذ تمکنت مرحوم کی شریک حیات محترمہ محمدی بیگم کا آج رات انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھیں۔ مرحومہ مشہور آرٹسٹ فواد تمکنت کی والدہ ہوتی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ 8019683115
مزید پڑھیں »