جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -10 نومبر
تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن اور آئیٹا ضلع پداپلی کی جانب سے نو منتخبہ سرکاری ملازمین کو تہنیت۔
پداپلی:10/11/24لنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن اور آئیٹاضلع پداپلی کے زیر اہتمام تہنیتی پروگرام برائے نو منتخبہ سرکاری ملازمین ضلع پدا پلی منعقد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ پروگرام کریسنٹ پبلک اسکول قدرت نگر میں منعقد کیا گیا۔ محمد محسن شریف سیکرٹری آئیٹا نے نظامت کی ہے۔پروگرام کا آغاز قرآن…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
یوم عالمی اردو و یوم اقبال کے موقع پر ملی محاذ کے زیر اہتمام جلسہ میں علامہ اقبال کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
محبوب نگر: 10 نومبر (اردو لیکس) یوم عالمی اردو جو علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے سلسلہ میں منایا جاتا ہے اسی ضمن میں ملی محاذ محبوب نگرکے زیر اہتمام دفتر ملی محاذ محبوب نگر میں اردو اور اقبال زباں و ادب کا ایک عظیم سفر کے عنوان سے ایک…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
550 واں عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام
نارائن پیٹ: 09 نومبر ( نامہ نگار) کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی ؒ کے سالانہ 550 واں عرس شریف کا نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ 07 نومبر بروز جمعرات کو عرس کے آغاز پر احاطہ درگاہ میں بین…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
حضرت سید شاہ گیسو درازخسرو حسینی قبلہ کی دینی وعلمی خدمات ناقابل فراموش ـ مولانا جعفر پاشاہ کا خراج عقیدت
حیدرآباد 9- نومبر ( اردو لیکس) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز رح گلبر گہ شریف حضرت مولانا ڈاکٹر سیدشاہ گیسو دراز ح المعروف خسروبابا قبلہ کے سانحہ ارتحال کو ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ قرار دیتے ہوۓ اللہ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
علامہ اقباؔل کے یوم ولادت پر نظام آباد میں خراج عقیدت
نظام آباد۔ 9 نومبر۔(اردو لیکس) علامہ اقباؔل ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے علامہ اقبال رحمتہ اللہ کی ولادت کے دن 9 نومبر بروز ہفتہ، دوپہر دو بجے اقباؔل مینار، احمدی نظام آباد میں تقریب منتقد کی گئی اور حکیم الامت علامہ سر محمد اقبال کو بھر خراج…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
چیئرمین میناریٹی کمیشن طارق انصاری نے جگتیال کے ڈاکٹر وی آر کے فارمیسی کالج کا دورہ کیا
جناب طارق انصاری چیئرمین مائناریٹیز کمیشن تلنگانہ، نے جگتیال کا خصوصی دورہ کیا اور ڈاکٹر وی آر کے کالج آف فارمیسی میں شرکت کی۔ اس اہم موقع پر میر کاظم علی ، ایڈمنسٹریٹو آفیسر ڈاکٹر وی آر کے کالج آف فارمیسی جگتیال، صدر مائناریٹیز رائٹس فورم تلنگانہ اور سابق صدر…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
محمد خالد نقشبندی ممتاز عثمانین کی مسلمانوں سے جامع سروے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں اندنوں گھر گھر جامع سری کا ریاستی حکومت کی جانب سے آغاز کیا گیا ہے۔ اس پس منظر میں مسجد نقشبندی ( شہاب الدین) بیگم بازار نزد مچھلی مارکیٹ حیدرآباد میں مسجد ھذا کمیٹی کے صدر محمد خالد نقشبندی ممتاز عثمانین و نائب صدر عثمانین…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
این سمن کمار صدر ضلع ٹی این جی اوز ، یم شیکھر سکریٹری ضلع ٹی این جی اوز کی تہنیت
نظام آباد:7/نومبر(اردو لیکس)ضلع نظام آباد میں خدمات انجام دینے والے تمام سرکاری ملازمین کے مسائل کی یکسوئی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات روبہ عمل لائے جائینگے ان خیالات کا اظہار نو منتخب بالا مقابلہ ضلع نظام آباد ٹی این جی اوز صدر مسٹر این سمن کمار نے آج شام سید…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی ضلع جگتیال کے زیر انتظام مسلم نوجوانوں کیلئےایک روزہ ورکشاپ
خانہ پور 6/نومبر۔ مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی ضلع جگتیال کے زیر انتظام مسلم نوجوانوں کو گمراہی اور ارتدای فتنوں سے آگاہی کیلے 9/نومبر تا 10/نومبر ایک روزہ تفھیم ختم نبوت ورکشاپ بمقام بسم اللّٰہ مسجد مٹ پلی ضلع جگتیال میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے اس ورکشاپ…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
آل انڈیا جواہر لال نہرو اسکول چیس(شطرنج) ٹورنامنٹ انڈر16 فار گرلز اینڈ بوائز کا 14 نومبر کو انعقاد رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12 نومبر مقرر
حیدرآباد 6/نومبر (پریس نوٹ) ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد رجسٹرڈ کے زیر اہتمام 14نومبر چلڈرنس ڈے کے موقع آل انڈیا جواہر لال نہرو اسکول چیس (شطرنج) ٹورنامنٹ انڈر 16 کے بوائز اینڈ گرلز ( یکم جنوری 2008 کے بعد پیدا ہوئے ہیں اس کے لئے اہل…
مزید پڑھیں »