جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -7 نومبر
فور اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام نظام آباد میں 9/نومبر کو عظیم الشان کل ہند مشاعرہ.
فور اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام نظام آباد میں 9/نومبر کو عظیم الشان کل ہند مشاعرہ. تہنیتی تقریب میں انجنئیرینگ. میڈیکل فری سیٹ حاصل کرنے والے ہونہار طلباء کو اعزازات سے نوازا جائے گا. متعلقہ طلباء سے ربط پیدا کرنے کی خواہش. نظام آباد. 7/نومبر (اردو لیکس) فور اسٹار میڈیا…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب کا سانحہ ارتحال – قوم ایک مفکر، ایک رہنماء سے محروم، محمد تقی حسین کنوینر ملی محاذ کا اظہار تعزیت
حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب کا سانحہ ارتحال – قوم ایک مفکر، ایک رہنماء سے محروم، محمد تقی حسین کنوینر ملی محاذ کا اظہار تعزیت محبوب نگر : 07 نومبر (اردو لیکس)حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
کھمم میں گھر گھر جامع سروے کا آغاز – کلکٹر مذمل خان نے لیا جائزہ
کھمم میں گھر گھر جامع سروے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں کھمم کے کلکٹر مذمل خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں بھرپور تعاون کریں۔ یہ سروے پروگرام تلنگانہ حکومت کی جانب سے 6 نومبر سے شروع کیا گیا ہے، جس کا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
گریجویٹ ایم یل سی باشعور طبقہ کا ترجمان ہوتا ہے‘قانون ساز کونسل کے انتخابات بھی اہمیت کے حامل
گریجویٹ ایم یل سی باشعور طبقہ کا ترجمان ہوتا ہے‘قانون ساز کونسل کے انتخابات بھی اہمیت کے حامل آن لائن رجسٹریشن مراکز کا معائنہ۔نظام آباد کے مسلم قائدین کا بیان نظام آباد:6/نومبر(اردو لیکس) گریجویٹ ووٹر رجسٹریشن نہایت اہمیت کا حامل ہے، گریجویٹ ایم یل سی باشعور تعلیم یافتہ طبقہ کا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
گریجویشن ایم ایل سی فہرست رائے دہندگان میں ناموں میں شمولیت کی دوبارہ سہولت
نظام آباد:6/نومبر(محمد یوسف الدین خان) ریاستی الیکشن کمیشن نے گریجویٹ یم یل سی کیلئے جاری فہرست رائے دہندگان میں ناموں کی شمولیت کے 6/نومبر آخری تاریخ مقرر کئے جانے کے سلسلہ میں وضاحت کی ہے کہ ڈرافٹ عبوری فہرست کی اجرائی کے بعد 23/نومبر سے اعتراضات اور ناموں کی عدم…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
رائچورشہرمیں آئندہ عیدالفطرتک نیاعیدگاہ دستیاب رہےگا:ڈاکٹررزاق استاد
حیدرآباد ۔ کانگریس پارٹی ترجمان اورمعروف سماجی جہدکارڈاکٹررزاق استادنےکہاکہ کرناٹک کےرائچورشہر میں آئندہ ماہ رمضان المبارک عیدالفطرتک نیاعیدگاہ دستیاب ہوجائےگا۔ڈاکٹررزاق استادرائچورمیں میڈیاکےنمائندوں سے بات چیت کررہےتھے۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ نئے عیدگاہ کی اراضی کیلئے شہرکے بعض سیاسی و ملی رہنماوں اوردانشوروں نے ڈپٹی کمشنرسے نمائندگی کی تھی۔ رزاق…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کپاس کے کسانوں کے مسائل کو لیکر کھمم میں بی آر ایس پارٹی کا دھرنا کھمم کلکٹر مذمل خان کو یاداشت پیش
رکن قانون ساز کونسل و صدر بی آر ایس پارٹی ضلع کھمم تاتا مدھو کی قیادت میں کپاس کے کسانوں کے مسائل کو لیکر دھرنا منظم کیا تاتا مدھو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے سی سی آئی کاٹن کارپوریشن آف انڈیا کے زیر نگرانی کپاس کی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
نظام آباد میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ،ملک کے نامور شعراء کی شرکت۔محبانِ اردو سے بکثرت شرکت کی اپیل
نظام آباد. 4/نومبر(راست) سر زمین نظام آباد پر 4اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام 9/نومبر بروز ہفتہ رات ٹھیک 00-9 بجے جماعت خانہ گراونڈ, کھوجہ کالونی میں ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے جس میں ملک کے مایہ ناز شعراء اکرم سفیان پرتاب…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
4.اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام. 9/نومبر کو سرزمین نظام آباد کھوجہ کالونی گراونڈ پر ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ..
نظام آباد. 4/نومبر (پریس نوٹ) سر زمین نظام آباد پر 4اسٹار میڈیا کے زیر اہتمام 9/نومبر بروز ہفتہ رات ٹھیک 00-9 بجے جماعت خانہ گراونڈ, کھوجہ کالونی میں ایک عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے… . جس میں ملک کے مایہ ناز…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
مرزا یاسین بیگ کا انسانیت و ہمدردی کا مظاہرہ پولیس کی جانب سے زبردست ستائش
بھینسہ 5/نومبر ( اردو لیکس) گذشتہ دو روز قبل کوبیر منڈل کے موضع نگوا کا متوطن ایم سائیناتھ گھریلو مسائل سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام اپناتے ہوئے خودکشی کے غرض سے مدہول کے تالاب میں کود گیا اور مقام واقعہ میں موجود افراد تماشائی بنے دیکھتے رہے لیکن مدہول کے…
مزید پڑھیں »