جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -3 نومبر
طلباء قرآن مجید کو سمجھ کراور ترجمہ کے ساتھ پڑھیں دارالعلوم محبوبیہ کی جانب سے 32سالہ جشن یوم تاسیس کا اہتمام
حیدرآباد 3اکٹوبر ( پریس نوٹ )دارالعلوم محبوبیہ ملحقہ جامعہ نظامیہ میر عالم تالاب نئی روڈ حسن نگر’ منسوبہ تاج الحفاظ رئیس القراء العظام حضرت علامہ مولاناحافظ محمد محبوب علی صاحب میں32سالہ جشن یوم تاسیس کا اہتمام کیاگیا۔حافظ محمد عبدالقدیر نظامی نقشبندی صدر مجلس انتظامی نے مدرسہ کا مختصر تعارف پیش…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
مولانا عبدالباسط انورصاحب کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد 3 ـ نومبر ( اردو لیکس )مولانا عبدالباسط انورصاحب مرحوم ( وفات 17- اگست 2023ء بروز جمعرات ) سابق امیر جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش ( متحدہ) واُڑیسہ ساکن بی بی بازار چوراہا میر جملہ تالاب کٹہ ( روبرو وکٹوریہ ہوٹل ) کی اہلیہ محترمہ خورشید آراء بیگم صاحبہ …
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
شہر نرمل کے مشہور و معروف تاجر محمد عبدالرزاق نے معصوم اور مستحق بچوں میں تعلیمی اشیاء تقسیم کی
نرملن۔ رمل کے موضع یلّاپلّی کے قریب واقع ڈبل بیڈروم کالونی میں قائم ہو رہے گورنمنٹ پرائمری اسکول اردو میڈیم کا آج شہر نرمل کے مشہور و معروف تاجر محمد عبدالرزاق مالک زید ٹریڈرس پی او پی و ایشین پینٹس نے تلنگانہ مسلم ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع نرمل کے صدر…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
حمیدہ کمیونٹی سنٹر کی تعمیر کے لئے 7.5 لاکھ فنڈ منظور انتظامی کمیٹی مسجد حمیدہ نظام آباد کا محمد علی شبیر سے اظہار تشکر
نظام آباد۔2/ نومبر (اردو لیکس)ریاستی حکومت کے مشیر جناب محمد علی شبیر نے آج شہر نظام آباد کے محلہ ہاشمی کالونی میں واقع مسجد حمیدہ کے لیے وقف شدہ اراضی پر کمیونٹی سنٹر کی تعمیر کے لیے جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی توجہ دہانی پر 7.5 لاکھ روپے کی…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ناگارام متاثرین کو ڈبل بیڈروم مکانات کی منظوری و دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ضلع کلکٹر کو تحریری مکتوب روانہ.
نظام آباد مجلسی قائدین کی بھارت رانی متاثرین کی بازیابی کیلئے بیرسٹر اسد الدین اویسی سے ملاقات. ناگارام متاثرین کو ڈبل بیڈروم مکانات کی منظوری و دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ضلع کلکٹر کو تحریری مکتوب روانہ. نظام آباد. 2/نومبر…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں آٹھویں کل ہند بریل قرآن کانفرنس کا آغاز
حیدرآباد۔11 نومبر۔یم ایس کریٹیو اسکول ملے پلی حیدرآباد میں دو اور تین نومبر کو آٹھویں کل ہند بریل قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نابینا افراد عام طباعت شدہ قرآن شریف اور دوسرے اسلامی کتب و لٹریچر پڑھ نہیں سکتے اس لیے ان کے لیے بریل لینگویج میں…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
ٹی جی ئی جے اے سی کی جانب سے کھمم میں 20 ہزار ملازمین کے ساتھ نومبر 3 کو آتما سمیلن
ٹی جی ئی جے اے سی کی جانب سے کھمم میں 20 ہزار ملازمین کے ساتھ نومبر 3 کو آتما سمیلن کا کھمم کے ممتا روڈ پر واقع چرکوری گارڈن میں انعقاد کھمم میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں تلنگانہ گزیٹیڈ امپلس ٹی جی ئی جے اے سی کے ریاستی صدر…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حضرت سیدشاہ جعفر صادق حسینی سیف اللہ کا ۵۵وان سالانہ عرس شریف
نمائندہ اردو لیکس نبیرہ اکبر حضرت سیدنا خواجہ محبوب اللہ و خلف حضرت سیدنا فقیر پاشاہ صاحب حضرت سید شاہ جعفر صادق حسینی القادری کا ۵۵وان عرس شریف بمقام درگاہ حضرت فقیر پاشاہ، بستی نبی کریم باقر نگر نزد عید گاہ میر عالم تاڑبن حسب ذیل نظام العمل منعقد ہوگا۔…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -31 اکتوبر
خانہ پور کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر اطہر الدین کا انتقال
خانہ پور۔ یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل خانہ پور کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر محمد اطہر الدین ولد محمد امیر الدین مرحوم زمیندار و کلاتھ مرچنٹ کا طویل علالت کے بعد بعمر 61 سال دوران علاج حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
اندرا گاندھی کی 40 ویں برسی کے موقع پر کھمم میں کانگریس پارٹی کی جانب سے شاندار خراج عقیدت
اندرا گاندھی کی 40 ویں برسی کے موقع پر کھمم میں کانگریس پارٹی کی جانب سے شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو بھرپور خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کی قیادت میں کانگریس پارٹی آفس اور…
مزید پڑھیں »