جنرل نیوز
- اکتوبر- 2024 -7 اکتوبر
محمد فیاض الدین صدر مجلس نظام آباد نامزد
نظام آباد 7/ اکٹوبر(اردو لیکس )مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام قلعہ روڈ نظام آباد میں صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کی صدارت میں منعقدہ جلسہ حالات حاضرہ کے موقع پر نظام آباد انچارج ایم ایل اے احمد بلعلہ نے سابقہ صدر ضلع وقف بورڈ نظام آباد محمد…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کیخلاف نظام آباد، بودھن بند پرُ امن و کامیاب
نظام آباد:7/ اکتوبر(اردو لیکس)غازی آباد اتر پردیش کی داسنا مندر کے شر انگیز اور ملعون ایتی نرسنگھا نند کی جانب سے حضور اقدس ؐ کی شان میں گستاخی کیخلاف آج تلنگانہ کے نظام آباد اور بودھن میں عاشقان رسول کی جانب سے کامیاب اور پرُ امن بند منایا گیاجو…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
کھمم میں سمان این جی او سوسائٹی فار مسلم کی جانب سے ملعون نرسنگھانند کے خلاف پولیس میں شکایت
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔جو جان مانگو تو جان دے دیں گے، جو مال مانگو تو مال دے دیں گے، لیکن نبی کی شان و جلال کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔”گستاخِ رسول ملعون نرسنگھانند کے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ جمعیۃ علماء اور مساجد کمیٹیوں کے ذمہ داران کی پولیس سے شکایت
خانہ پور 6/اکتوبر۔ ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے مستقر خانہ پور میں ملعون یتی نرسنگھا نند سوامی کی جانب سے شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کے خلاف جمعیۃ علماء شاخ خانہ پور کے ذمہ داران اور مساجد کمیٹیوں کے ذمہ داران کا ایک وفد مولانا محمد…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
اردو زبان و تعلیم کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری۔ پروفیسر اے آر فتیحی
ایم ایس حسن۔سینئر صحافی بھوپال، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور مانو ریجنل سینٹر، بھوپال کے اشتراک سے آج "اردو ذریعہ تعلیم اور موجودہ تکنیکی منظرنامہ۔ این ای پی 2020 کے تناظر میں” کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ممتاز ماہر لسانیات…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
وقف املاک اللہ کی ملکیت ہے، اسکی حفاظت ہر قیمت پر ضروری اور مسلمانوں کی بنیادی ذمہ داری
بنگلور، 05/اکتوبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان ہفت روزہ آن لائن ”تحفظ اوقاف کانفرنس“ کی چھٹی نشست سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور کے بانی و مہتمم حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان مفتاحی صاحب مدظلہ نے فرمایا…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سروسز کھمم کا عازمینِ عمرہ کا قافلہ خیریت کے ساتھ کھمم پہنچ گیا
طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سروسز کھمم کی جانب سے عازمینِ عمرہ کا قافلہ خیریت کے ساتھ کھمم پہنچ گیا۔ گزشتہ ماہ 18 ستمبر کو **طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سروسز** کھمم کی طرف سے عازمینِ عمرہ کا قافلہ حیدرآباد کے شمسی آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
علامہ اقبال کی جاوید نامہ بنی نوع انسان کا ایک دستور نامہ ہے: پروفیسر عبد الحق
نئی دہلی ۔ 5 اکٹوبر ۔جاوید نامہ جیسی کتاب فردوسی کے عہد سے لیکر بیدل کے زمانے تک تصنیف نہیں کی گئی جتنے موضوعات کا احاطہ اس کتاب میں ہے کسی کتاب میں اتنے موضوعات پر سیر حاصل گفتگو نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار پروفیسر عبد الحق، پروفیسر ایمیریٹس…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
جناب محمد افتخار احمد انپور کا انتقال
نارائن پیٹ۔ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب محمد افتخار احمد انپور ولدجناب غلام محمود صاحب انپور مرحوم گتہ دار بلدیہ کا قلب پر حملے کی وجہ سے 45برس کی عمرمیں اچانک انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ 3 اکتوبر کو بعد نماز ظہر جامع…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی وملی خدمات مثالی
حیدرآباد (اردو لیکس ) حضرت مولانامحمدحسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ اپنی زندگیوں کو قرآن وسنت کے مطابق گزاریں علماء کی نصیحتوں پر توجہ دیں اور معاشرہ میں اپنے آپ کواسلام کا عملی نمونہ بناکر پیش کریں مولاناجعفر پاشاہ نے ایوان فاضل…
مزید پڑھیں »