جنرل نیوز
- ستمبر- 2024 -5 ستمبر
عوام ہند ویلفیر اینڈ چیارٹیبل فاؤنڈیشن ضلع کھمم کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد کی جانب سے گھر لڑکی کی شادی میں الماری کا عطیہ
غریب لڑکی کے شادی میں الماری کی امداد چندرو گوڑا منڈل تپن پلی قریے کے مزدور پیشہ یعقوب کی دختر کی شادی جاریہ ماہ کے 26 تاریخ کو طئے ہے عوام ہند ویلفیر اینڈ چیاٹرابل فاؤنڈیشن ضلع کھمم کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد کو شادی میں تعاون کی درخواست…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی ۔ مزید قافلوں کی عنقریب روانگی
حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کو مکہ مکرمہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
کولکتہ میں جونیر ڈاکٹر کی عصمت ریزی و قتل کی مذمت قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ ۔ جگتیال میں جماعت اسلامی کا کینڈل مارچ
مغربی بنگال کے کولکتہ کے آر جی کار کالج و اسپتال میں ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ پر آج شام جگتیال جماعت اسلامی ہند کی جانب سے تحصیل چوراہا پر کینڈل مارچ احتجاج کیا گیا ۔ڈاکٹرس کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس واقعہ میں…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈینٹ مہیش کمار گوڈ ایم ایل سی سے جمال شریف ایڈوکیٹ نے ملاقات کرتےہوئے یاد داشت پیش کی
جنگاؤں: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈینٹ مہیش کمار گوڈ سے آج دوپہر گاندھی بھون حیدرآباد میں متحدہ ورنگل ضلع کے سینیئر کانگریس لیڈر و نائب صدر اقلیتی سل کانگریس تلنگانہ محمد جمال شریف ایڈوکیٹ نے ملاقات کرکے انکی شال پوشی کی اور ایک یاد داشت پیش کی۔ ورنگل…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جواڑی نرسنگ راؤ کانگرس پارٹی انچارج حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے ہاتھوں سی۔ایم ریلیف فنڈ کے چیکس کی تقسیم
شہر کورٹلہ کے وارڈ نمبر 32 ڈاگ بنگلہ سے تعلق رکھنے والے محمد شکیل وحید جنہیں کچھ عرصے قبل ایکسیڈنٹ میں زخم آنے پر علاج و معالجہ کے بعد محمد وسیم ضلعی نائب صدر اقلیتی سیل کانگرس پارٹی و وارڈ انچارج 32 کورٹلہ کی کامیاب نمائندگی پر چیف منسٹر ریلیف…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
اوٹکور میں مجلسی قائدین کی نمائندگی پر خاتون کو چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے رقم کی منظوری
اوٹکور(پریس نوٹ ) اوٹکور میں مجلس اتحاد المسلمین کے جنرل سیکرٹری حافظ و مولوی عبدالرحمن کی نمائندگی پر سی ایم ریلیف فنڈ سے 19500 روپیوں کا چیک محمد پاشاہ حسن آبادصدر مجلس اوٹکور ٹاؤن کے ہاتھوں انجم بیگم کو دیا گیا۔ اس موقع پر محمد رفیع پورلہ سابق نائب سرپنچ۔…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
نوریش فارمیسی اینڈ پالی کلنک نظام آباد کا جناب طاہر بن حمدان صدر نشین تلنگانہ اردو اکیڈمی کے ہاتھوں افتتاح
نظام آباد یکم ستمبر ( اردو لیکس) شہر نظام آباد کی غریب اور متوسط خاندانوں عوام الناس کی طبی علاج و معالجہ اور ادویات کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے نورش فارمیسی اینڈ پالی کلنک کا قلعہ روڈ نظام آباد پر آج بعد نماز ظہر ا مہمان خصوصی جناب…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -31 اگست
محمد رؤف سینئر اسسٹنٹ محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ نظام آباد وظیفہ حسن پر سبکدوشی پر وداعی تقریب کا انعقاد
نظام آباد:31/ اگست (اردو لیکس)محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں سینئر اسسٹنٹ کے طورپر خدمات انجام دینے والے محمد رؤف کے وظیفہ حسن سبکدوشی کے موقع پر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی ایگزیکٹیو انفارمیشن انجینئراومیش چندر راؤ و عملے کی جانب سے محمد رؤف کے وظیفہ حسن سبکدوشی پر…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
گنیش تہوار کے پیش نظر کھمم میں امن کمیٹی کا اجلاس
گنیش تہوار کے پیش نظر کھمم میں امن کمیٹی کا اجلاس تہوار کو پرسکون انداز میں منانے کے لیے تمام محکمہ جات کا تعاون ناگزیر کھمم کمشنر پولیس سونیل دتھ کا امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب ستمبر 7 سے شروع ہونے والے گنیش تہوار کے پیش نظر کھمم…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام نرمل میں اہم مشاورتی اجلاس
نرمل ۔ تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلع نرمل میں تربیت یافتہ اساتذہ (ڈی. ایڈ، بی. ایڈ) کا اہم مشاورتی اجلاس بروز ہفتہ بتاریخ 31 اگسٹ صبح 11 بجے بمقام پنچشیل کالج آف ایجوکیشن نرمل میں منعقد کیا گیا جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت…
مزید پڑھیں »