جنرل نیوز
- جون- 2024 -16 جون
این ڈی اے سرکار: ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
سید سرفراز احمد،بھینسہ تلنگانہ نریندر مودی نے جس تانا شاہ کا تاج پہن کر دس سالہ طویل حکمرانی کی تھی وہ آج کانٹوں بھرا تاج بن چکا ہے اب یہ تاج بھی پہننا نریندرمودی کی سیاسی مجبوری ہے ورنہ بات انا تک بڑھ سکتی ہے جس شخص نے منفی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
جامعۃ البنات حیدرآباد کے تحت نیٹ کی کوچنگ کے کامیاب طلبہ و طالبات کے لیے حوصلہ افزائی پروگرام کا انعقاد
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد کا معروف دینی ادارہ جامعۃ البنات حیدرآباد جو ملت کے لیے تعلیم کے میدان میں ہر طرح کے تعاون کا قائل ہے اور سرگرم عمل بھی ہے ۔ اپنی جہدوجہد کو جاری رکھتے ہوئے 2024۔ 2023 میں ug neet کے لیے قابل اساتذہ کو موقع فراہم…
مزید پڑھیں » - 13 جون
علم اصل طاقت، کسی بھی قیمت پر تعلیم حاصل کریں۔ ڈان اسکول میں ٹریڈ کمشنر نامیبیا ڈاکٹر تسنیم شریف کا طالبات سے خطاب
حیدرآباد۔افریقہ کے ملک نامیبیا کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لئے مقرر ٹریڈ کمشنر ڈاکٹر تسنیم شریف نے کہا ہے کہ نامیبیا اور افریقہ کے دوسرے ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں اور ان سے ہندوستانیوں کو استفادہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے طلبہ میں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ایک سال میں حفظ قرآن تکمیل کرنے پر حافظ محمد لئیق خان صاحب صدر جمیعۃ العلماء نظام آباد نے تہنیت کرتے ہوئے دی مبارکباد
نظام آباد 13/ جون (اردو لیکس) مدرسہ عزیزیہ تحفیظ القرآننظام آباد کے دو طلبہ کی صرف ایک سال میں حفظ قرآن کی تکمیل کرنے پر حافظ محمد لئیق خان صدر جمعیت علماء ضلع نظام آباد نے طلباء کرام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شالپوشی کی۔ مدرسہ عزیزیہ تحفیظ القرآن شاخ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نظام آبادمادھو نگر ریلوے اوور برج کا کام تیزی سے جاری۔جملہ 42 پلیرس کی تعمیر
نظام آباد:13/جون (سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی خصوصی رپورٹ)ریاستی حکومت نے نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقے مادھو نگر کے ریلوے ٹریک پر اوور برج (آر او بی) کی تعمیر کو ترجیح دی ہے، جس کا نظام آبادکی عوام دہائیوں سے انتظار کر رہے تھے اور ریاستی حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
گروپ II اور گروپ III امتحانات کی تیاری کے لئے اقلیتی امیدواروں سے اردو گھر احمدی بازار نظام آباد پر مفت کوچنگ کیلئے درخواستیں مطلوب
نظام آباد:- 12/جون (پریس نوٹ) ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیئر آفیسر نظام آباد محترمہ کے . کرشنا وینی نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز اسٹڈی سرکل، کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کو گروپ II اور گروپ III کےمسابقتی امتحانات کے لیے مفت کوچنگ کا اعلان کیا گیا …
مزید پڑھیں » - 12 جون
زکوٰۃ سنٹر انڈیا نظام آباد یونٹ کی جانب سے ضرورت مند افراد سے درخواستیں مطلوب سکریٹری عبدالملک شارق کی میڈیا کانفرنس
نظام آباد: 12/ جون (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) زکوۃ سنٹر انڈیا نظام آباد یونٹ کی جانب سے ضرورت مند افراد میں زکوۃ کی مالی امداد کی غرض سے درخواستیں مطلوب ہیں عبدالملک شارق سکریٹری زکوۃ سنٹر نظام آباد میں آج دوپہردفتر جماعت اسلامی خواتین پر منعقدہ ایک صحافتی کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 12 جون
انتقال پر ملال
یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ روزنامہ “دورجدید” نئی دہلی کے ایڈیٹر شہروز طارق رضا کی اہلیہ محترمہ فرحانہ یاسمین کا طویل علالت کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں اتوار کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 50 سال تھی۔ نماز جنازہ جامع مسجدلکشمی نگر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
12جون کو نظام آباد شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی
12/ جون کو شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی متبادل طور پر ٹینکرس کے ذریعہ پانی کی سربراہی کی جائے گی: میونسپل کمشنر نظام آباد:11/ جون (اردو لیکس) میونسپل کمشنر نظام آباد مندامکرندا نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ کل بتاریخ 12/…
مزید پڑھیں » - 9 جون
مسجد خیر الانام چندرشیکھر کالونی نظام آباد میں گرمائی تعلیم کا اختتامی پروگرام 130 طلباء وطالبات نے کیا استفادہ
مسجد خیر الانام چندرشیکھر کالونی نظام آباد میں گرمائی تعلیم کا اختتامی پروگرام 130 طلباء وطالبات نے کیا استفادہ دارالعلوم سعیدیہ کے نائب ناظم مولانا ارشد علی قاسمی کا خطاب نظام آباد/9جون (پریس نوٹ) گرمائی تعطیلات کے موقع پر شہر نظام آباد کے مختلف محلہ جات اور مساجد میں طلباء…
مزید پڑھیں »