جنرل نیوز
- جون- 2024 -11 جون
12جون کو نظام آباد شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی
12/ جون کو شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی متبادل طور پر ٹینکرس کے ذریعہ پانی کی سربراہی کی جائے گی: میونسپل کمشنر نظام آباد:11/ جون (اردو لیکس) میونسپل کمشنر نظام آباد مندامکرندا نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ کل بتاریخ 12/…
مزید پڑھیں » - 9 جون
مسجد خیر الانام چندرشیکھر کالونی نظام آباد میں گرمائی تعلیم کا اختتامی پروگرام 130 طلباء وطالبات نے کیا استفادہ
مسجد خیر الانام چندرشیکھر کالونی نظام آباد میں گرمائی تعلیم کا اختتامی پروگرام 130 طلباء وطالبات نے کیا استفادہ دارالعلوم سعیدیہ کے نائب ناظم مولانا ارشد علی قاسمی کا خطاب نظام آباد/9جون (پریس نوٹ) گرمائی تعطیلات کے موقع پر شہر نظام آباد کے مختلف محلہ جات اور مساجد میں طلباء…
مزید پڑھیں » - 9 جون
صدر مجلس اسد الدین اویسی یم پی کو نظام آباد مجلسی قائدین کی مبارکباد
نظام آباد 9/ جون (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس ) صدر مجلس اتحاد المسلمین نقیب ملت بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی پانچویں مرتبہ تاریخ ساز کامیابی و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد منتخب ہونے پر صدر ضلع نظام آباد مجلس اتحاد المسلمین مسٹر محمد شکیل احمد فاضل کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ادارہ انوار المدارس ودارالعلوم سعیدیہ نظام آباد کے زیر اہتمام اسپوکن انگلیش طلباء کا گرانڈ کنویکیشن
نظام آباد 7/ جون (پریس نوٹ) شہر حیدرآباد کے مشہور ومعروف انگریزی ٹرینر عاقب صفی قاسمی کی اسپوکن انگلیش کلاسیس کے اختتام پر ایک گرانڈ کنویکیشن پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام طلباء نے حصہ لیتے ہوے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اس پروگرام میں مولانا خضر احمد خان…
مزید پڑھیں » - 7 جون
نظام آباد اگریکلچر انجینئررشید احمد بیگ کا انتقال
نظام آباد:7/جون (اردو لیکس) شہر نظام آباد کی معروف ہر دل عزیز شخصیت مرزا رشید احمد بیگ ولد مرزا ابراہیم بیگ موظف ایگریکلچر انجینئر و نائب صدر دارالعلوم نظام آباد مسجد کوثر علی انتظامی کمیٹی کا بعمر (66) سال حیدرآباد میں ایک خانگی دوا خانے میں دوران علاج مختصر سی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
قربانی دینے والے لوگ جانوروں کی عمر کی اچھی طرح تحقیق کرلیں _ ایک شرعی مسئلہ
رشحات قلم عبد القیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ وخادم دارالعلوم سعیدیہ نظام آباد تلنگانہ 9505057866 ایام قربانی جوں جوں قریب ہورہے ہیں مسلمان الحمد للہ اپنی اپنی بساط کے مطابق جانور قربان کرنے کے لئے تیاری کررہے ہیں شہر نظام آباد میں بھی جگہ…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بل بنانے کے دوران ہارٹ اٹیک۔ حیدرآباد کے مضافات میں میڈیکل شاپ ملازم کی موت۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں ایک شخص کی اچانک موت ہو گئی۔ ضلع میڑچل کیسرا موضع میں میڈیکل شاپ پر کام کرنے والا مرلی نامی شخص ادویات خریدنے کے لیے آنے والوں کو دوا دینے کے بعد بل بنا رہا تھا کہ اچانک اس کے قلب پر حملہ ہوا جس…
مزید پڑھیں » - 4 جون
محمد نظام الدین( عبداللطیف) کا انتقال
حیدرآباد4جون (راست)اولین جنرل سکریٹری تلگودیشم پارٹی تعلقہ ظہیرآباد جناب محمد نظام الدین المعروف عبداللطیف (جرنلسٹ) ولد جناب محمد عبدالغنی مرحوم (سنیئر ترین معتمد مرکزی کمیٹی مساجد’عیدگاہ ومسلم قبرستان رنجہول) ساکن سنگاریڈی متوطن رنجہول کا مختصر سی علالت کے بعد عثمانیہ ہاسپٹل میں اتوار کی رات انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
انتقال
ریاض (بذریعہ میل) محمد عبدالقدیر (بابا) کا قلب پر شدید حملہ کے باعث پیر کے روز اچانک انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت بادپا سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ 58 سالہ عبدالقدیر مرحوم محمد…
مزید پڑھیں » - 3 جون
پونا میں سہ ماہی رسالہ اسباق کے شمارہ کی رسم اجرا تقریب
پونہ 3 جون ( محمد حُسام الدین ریاض ) سہ ماہی معروف رسالہ "اسباق” کے دفتر میں ڈاکٹر اشفاق عمر ، وسیم فرحت علیگ اور ایڈوکیٹ متین طالب جیسے شعراء و ادباء کا اجماع دیکھنے کو ملا۔ ڈاکٹر اشفاق عمر کا شمار مالیگاؤں کی علمی و ادبی شخصیات میں ہوتا…
مزید پڑھیں »