جنرل نیوز
- اپریل- 2024 -24 اپریل
حضرت خواجہ سید محمد وحید الدین شاه قادری کا عرس شریف
حضرت خواجہ سید محمد وحید الدین شاه قادری کا عرس شریف حضرت مولانا صوفی شاه محمد مختار الدين اسلم المعروف منور علی شاه قادری شطاری اور مولانا محمد محسن پاشاه انصاری قادری نقشبندی مجددی جنرل سکریٹری کل ہندسنی علماء مشائخ بورڈ نے کہا ہے حضرت خواجہ سید محمد وحید الدین…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ضلع نظام آباد و کاماریڈی کے عازمین حج 2024ء کا دوسراتربیتی اجتماع
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ضلع نظام آباد و کاماریڈی کے عازمین حج 2024ء کا دوسراتربیتی اجتماع نظام آباد: 22/اپریل (اردو لیکس) محمد نصیر الدین جنرل سکریٹری حج سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام مولانا شیخ اسمعیل عارفی صاحب مدظلہ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
محمد سیف الدین تاج ایس سی ای آرٹی میں اسٹینٹ کوارڈینیٹرمقرر۔عزیز واقارب اور دوست احباب نے دی مبارکباد
حیدرآباد (پریس نوٹ ) جناب محمد سیف الدین تاج احمد ( ایم ایس سی – ایم ایڈ، ایم اے اردو) کا SCERT (ریاستی کونسل برائے تعلیمی تحقیق و تربیت) میں بحیثیت اسٹیٹ کوآرڈینیٹر انٹرویو کی بنیاد پر ڈیپوٹیشن کی اساس پر تقرر عمل میں آیا ہے. SCERT ریاست میں…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
آج پیر کو وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا دورہ عادل آباد ۔ پارلیمانی انتخابی مہم میں لیں گے حصہ
عادل آباد۔22/اپریل(اردو لیکس)ریونت ریڈی دوسری بار بطورِ چیف منسٹر عادل آباد آنے والے ہیں۔پارلیمانی انتخابی مہم کے ایک حصے کے طور پر، وہ آج 22 اپریل بروز پیر، ایم پی امیدوار آترم سوگنا کی انتخابی مہم بعنوان جنا جتارا نامی مہا سبھا میں شرکت کریں گے ۔اطلاع کے مطابق …
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حلقہ پارلمینٹ نظام آباد بی آر ایس پارٹی امیدوار باجی ریڈی گوردھن کی واکرس سے ملاقات
نظام آباد 21/اپریل (اردو لیکس)حلقہ پارلمینٹ نظام آباد بی آر ایس پارٹی کے ایم پی امیدوار مسٹر باجی ریڈی گووردھن نے سابق رکن اسمبلی اربن نظام آباد بیگالا گنیش گپتا کے ہمراہ آج نظام آباد آئی ٹی آئی گراؤنڈ میں صبح کی وارننگ واک کرنےوالوں سے ملاقات کی اور ان…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حلقہ پارلمینٹ عادل آباد کے اسمبلی حلقہ جات و منڈلس میں ایم اے لطیف قائد کانگریس اقلیتی انچارج کی ایم پی امیدوارہ اے سگنا کی کامیابی کے لئے انتخابی مہم
بھینسہ 21/ اپریل (پریس نوٹ)قائد کانگرس انتخابی انچارج متحدہ عادل آباد ایم ایےلطیف نے حلقے پارلیمنٹ عادل اباد کے تحت مختلف اسمبلی حلقہ جات وہ منڈلوں کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے کانگرس پارٹی امیدوار کی اے سگنا کی تائید میں انتخابی مہم چلائی ایم اے لطیف نے عوام سے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
آج ملک کو امن و بھائی چارہ کی ضرورت ہے نفرت کی نہیں۔۔جگتیال میں جماعت اسلامی ہند کا جلسہء عید ملاپ
حیدرآباد ۔ جماعت اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے جگتیال مستقر پر واقع اسپایسی ہوٹل بینکویٹ ہال میں ایک جلسہء عیدملاپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس جلسہ کی صدارت جناب عماد الدین عمیر امیر مقامی جماعت اسلامی ہند جگتیال نے فرمائی۔ اس جلسہ کا آغاز منیب الحق…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
نظام آباد میں ہنومان جینتی جلوس کے موقع پر امن وامان کو برقرار رکھا جائے۔ کارپوریٹر ایم اے قدوس کی قیادت میں تاجرین کی اے سی پی وینکٹ ریڈی سے نمائیندگی
نظام آباد 21/ اپریل ( اردو لیکس) نظام آباد شہر میں 23 /اپریل کو منائی جا رہی ہنومان جینتی کے پیش نظر نکالے جانے والے جلوس کو پر امن طور پر گزارنے اور نہر و پارک تا ہرائے آعظم روڈ، بڑا بازار تک مسلم اقلیتی تجارتی و رہائیشی علاقوں کو…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
روزنامہ سیاست کی جانب سے ووٹ کی اہمیت پر شعور بیداری پروگرام۔ عامر علی خان کی شرکت
نظام آباد:20/ اپریل (اردو لیکس) روزنامہ سیاست حیدرآباد کی جانب سے 4/ مئی 2024 ء بروز ہفتہ بوقت شام 7 بجے بمقام لمرا گارڈن فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں رائے دہندگان میں ووٹ کی اہمیت پر شعور بیداری پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں نیوز ایڈیٹر…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
بریکنگ نیوز _ عادل آباد بلدیہ کے وائس چیئرمین ظہیر رمضانی بی آر ایس سے معطل
عادل آباد۔20/اپریل(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا ہے، بھارت راشٹرا سمیتی کے ضلع صدر عادل آباد و سابق وزیر جوگورامنا نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے اس سلسلہ میں وضاحت کی۔جوگورامنا نے اپنے بیان میں کہا کہ ظہیر رمضانی کو…
مزید پڑھیں »