جنرل نیوز
- اکتوبر- 2023 -15 اکتوبر
بنگلورو میں آئی ٹی دھاوے کے بعد کانگریس کی قلعی کھل گئی: ہریش راؤ
میدک13اکتوبر(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)بی آر ایس پارٹی انچارج متحدہ ضلع میدک مسٹر ٹی ہریش راؤ نے آج میدک کا دورہ کرتے ہوئے مختلف پروگراموں میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے ایم ایل اے کیمپ آفس پر منعقدہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج بنگلور…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
میدک میں کانگریس کی جیت یقینی ہے۔اور ریاست میں کانگریس پارٹی حکومت بنا کر رہےگی۔
میدک میں کانگریس کی جیت یقینی ہے۔اور ریاست میں کانگریس پارٹی حکومت بنا کر رہےگی۔ عوام پر مجھے پورا بھروسہ ہے۔میدک کے سائی بالاجی گارڈن میں عوامی جلسہ سے ایم ایل اے ملکاجگیری مائنم پلی ہنمنت راؤ ،اور کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی میدک کے امیدوار ڈاکٹر مائنم پلی روہت کا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
نمائندہ کارپوریٹر مجلس اتحاد المسلمین محمدشریف کا انتقال
حیدرآباد: جناب محمد شریف نمائندہ کارپوریٹر مجلس اتحاد المسلمین کا انتقال ہو گیا۔ محمد شریف ایرا گڈہ ڈویژن کے نمائندہ کارپوریٹر تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ خرابی صحت سے دوچار تھے انفیکشن بڑھ جانے کی وجہہ سے انہیں کیر ہاسپٹل میں شریک کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی میر کاظم علی سے ملاقات
جگتیال _ بی آر ایس رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار نے آج کانگریس لیڈر و جگتیال مسلم سنٹرل کمیٹی کے سابق صدر میر کاظم علی کی قیامگاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی کے ہمراہ جگتیال بی آر ایس میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد بھی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
یوگیش گوتم نے نارائن پیٹ ضلع ایس پی کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا
نارائن پیٹ:13/اکتوبر(اردولیکس) نارائن پیٹ ضلع کے نئے ایس پی یوگیش گوتم نے نارائن پیٹ ضلع ایس پی ہیڈ آفس میں آج چارج سنبھال لیا۔اس سے قبل ضلع ایس پی نارائن پیٹ سری این وینکٹیشورلو کو الیکشن کے پیش نظر ہیڈ آفس حیدراباد طلب کر لیا گیا۔ 2018 کے ائی پی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایس آئی او تلنگانہ نے جاری کیا طلبائی منشور _ ریاست کی تعلیمی اور معاشی صورتحال پر کیا تشویش کا اظہار
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایس آئی او تلنگانہ نے جاری کیا طلبائی منشور۔ ریاست کی تعلیمی اور معاشی صورتحال پر کیا تشویش کا اظہار تعلیم کے لئے 30فیصد بجٹ ، اسکالرشپس کی بروقت اجرائی، سرکاری نوکریوں میں بھرتی اور روزگار کی فراہمی کا ایس آئی او نے کیا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ظہیر آباد میں 14 اکتوبر کو جمعیۃ علماء کا عظیم الشان اجلاس عام
میدک12اکتوبر(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک) جمعیۃ علماء ضلع میدک کے ذمہ داران جن میں قابل ِ ذکر الحاج حضرت مولانا محمد جاوید علی حسامیؔ،بانی وصدر میدک مسلم ویلفیئر سوسائٹی ،حضرت مولانا قاضی محمد مسیح الدین،صدر ضلع جمعیۃ میدک،مفتی عظیم الدین،جناب حافظ قطب الدین ،استاذ مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس مسلمانوں کو موثر نمائندگی کو یقینی بنائیں _ ناصر حسین یم پی راجیہ سبھا سے ضلع نظام آباد قائدین کی نمائندگی
نظام آباد:10/اکتوبر (اردو لیکس) سید نجیب علی ایڈوکیٹ و سینئر قائد کانگریس، محمد جاوید اکرم سابق صدر ضلع وقف کمیٹی و رکن تشہیری کمیٹی ریاست تلنگانہ کانگریس پارٹی نے آج دہلی میں جناب ناصر حسین رکن کانگریس ورکنگ کمیٹی و یم پی راجیہ سبھا سے دہلی میں ان کی قیامگاہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد کا اجلاس _ صحافیوں کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے عوامی نمائندوں سے نمائندگی کا فیصلہ
نظام آباد:11/ اکتوبر (ای میل) تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد کا پہلا عہدیداروں کا تعا رفی اجلاس صدر تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد محمد افضل خان(اسٹاف رپورٹر منصف ٹی وی و بیورو چیف پرواز ٹی وی نظام آباد) کی صدارت میں آج ان کی…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
صدر مدرس ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم کی حیثیت سے میر اصغر علی نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
تانور(نامہ نگارافروزخان ) ریاستی حکومت کی جانب سے طویل عرصے کے بعد اساتذہ کے تبادلے عمل آے۔ میر اصغر علی اسکول اسٹنٹ فزیکل ساینس جو کہ گذشتہ آٹھ برسوں سے ضلع پریشد سکنڈری اسکول باسر اردو میڈیم پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ان کا تبادلہ ضلع پریشد…
مزید پڑھیں »