جنرل نیوز
- اکتوبر- 2023 -4 اکتوبر
’اندازِ بیاں اور‘ کے اشتراک سے آئندہ ماہ حیدرآباد میں کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن
حیدرآباد۔ 3 اکتوبر (پریس نوٹ) مشاعروں کے اہتمام میں عالمی شہرت رکھنے والے ادارے ’اندازِ بیاں اور‘ کے اشتراک سے آئندہ ماہ حیدرآباد میں کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ ایس آر زیڈ انٹرپرائزس کے بانی و منیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحمن نے یہ بات…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
مسلمان کبھی حالات کاشکوہ نہ کرے چونکہ وہ تو آنا یقینی ہے خواہ دنیا میں ہو کہ مرنے کے بعد
تحریرکردہ عبد القیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء نظام آباد تلنگانہ واردحال الحرم المکی گذشتہ جمعہ شہرنظام آباد کے موقرعلماءکرام سفرعمرہ پرروانہ ہوے قافلہ میں مولانا ارشد علی قاسمی مفتی مبین قاسمی حافظ خلیل کے علاوہ عتیق الرحمان مالک بلیو ڈائمنڈ فنکشن ہال شامل تھے آج منگل کے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
کانگریس مینی فیسٹو کمیٹی چیرمین سریدھر بابو کو مرزا افضل بیگ تیجان کی یادداشت
نظام آباد:3/اکٹوبر (اردو لکیس) مینی فیسٹو کمیٹی کانگریس پارٹی چیرمین سریدھر بابو کی نظام آباد کانگریس بھون آمد پر سینئر سٹیزنس ویلفر کمیٹی جنرل سکریٹی مرزا افضل بیگ تیجان نے مسلمانوں کو تمام شعبہ حیات میں آبادی کے تناسب سے بھرپور نمائندگی دینے تعلیمی معاشی، سماجی اور سیاسی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
خانہ پور میں چہارشنبہ کو جلسہ سیرت النبی و عظمت
خانہ پور 3/اکتوبر / مفتی سید اطہر الدین مظاہری امام وخطیب مدینہ مسجد خانہ پور کی اطلاع کے مطابق آج 4/اکتوبر بروز بدھ بعد نماز عشاء جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوگا جسکی صدارت حضرت مولانا محمد شاہد علی مظاہری فرماینگے مہمان خصوصی کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
ایڈونچر پارک کا کارنامہ :تین سال کے قلیل عرصہ میں 450 طلبہ کی تربیت کرتے ہوئے کی 200 اسٹارٹ اپس کی نشونما
حیدرآباد، یکم اکتوبر۔ طالب علموں پر مرکوز ہندوستان کا پہلا اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر، ایڈوینچر پارک نے 200 واں اسٹارٹ اپ فروغ دیتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبورکیا ہے۔ ایڈونچر پارک کے 8 ویں پری انکیوبیشن پروگرام کی تکمیل پر منعقدہ ڈیمو ڈے کے موقع پر چیف ایگزیکیٹیو آفسر معراج…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
محبوب نگر میں الفیض ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گاندھی جنتی کے موقع پر مریضوں میں پھل کی تقسیم
محبوب نگر الفیض ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گاندھی جی کی یوم پیدائش منائی گئی اس موقع پر سوسائٹی کی جانب سے غریب عوام میں میوا بریڈ تقسیم کی گئی اس مبارک موقع پر ہماری عوامی خدمات کے 26 سال مکمل ہوکر 27 سال میں قدم رکھا جارہا ہے صدر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
”تدریسی آگہی، طلبائی ارتقاء اور سماجی تغیر: آئیٹا ایک مثالی پلٹ فارم“ _ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن(آیئٹا) تلنگانہ کی جانب سے 22 روزہ کل ہند مہم
آ ل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسو سی ایشن (آئیٹا) اساتذہ کی ایک ملک گیررجسٹرڈ تنظیم ہے جسکا قیام سن 1992 میں ہوا۔ جو گذشتہ تیس برسوں سے اساتذہ کی شخصیت کو نکھارنے ان کے علمی،فکری، فنی ارتقاء اور جائز حقوق کے حصول کے لئے کوشاں ہے۔ ساتھ ہی ساتھ طلباء…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
نفرت کے ماحول میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے اصولوں پر عمل آوری اشد ضروری۔۔۔ کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید
کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید۔۔۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول مالائیں چھڑا کر بھر پور خراج عقیدت پیش کی اس موقع پر محمد جاوید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
این کے ایم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے عظیم الشان پیمانے پر یوم تاسیس و تہنیتی تقریب کا انعقاد
نظام آباد 2/اکتوبر (محمد یوسف الدین خان /اردو لیکس) این ایم کے ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کے زیراہتمام تین سالہ یوم تاسیس و تہنیتی تقریب مسعود احمد اعجاز صدر سوسائٹی کی زیر صدارت غوٹیہ گیسٹ ہاوز آٹو نگر نظام آباد پر بعد نماز ظہر عظیم الشان پیمانے پر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام 8 اکتوبر کو جلسہ پیام سیرت مصطفیٰ ﷺ ونعتیہ مشاعرہ
جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام 8 اکتوبر کو تاریخ سازعظیم الشان فقیدالمثال جلسہ پیام سیرت مصطفیٰ ﷺ ونعتیہ مشاعرہ کا انعقاد مداح رسول ﷺ مفتی طارق جمیل صاحب قنوج ہوں گے مہمان خصوصی۔ محمد جاوید علی مشیر جمعیت علماء کاماریڈی نے تمام عاشقان رسولﷺ سے جوق در جوق شرکت…
مزید پڑھیں »