جنرل نیوز
- اکتوبر- 2023 -2 اکتوبر
تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام احتجاجی ریالی میں صحافیوں کی شرکت
نظام آباد:2/اکٹوبر (اردو لیکس) تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (آئی جے یو) نظام آباد کے زیر اہتمام مہاتما گاندھی جی کی یوم پیدائش کے موقع پر ملک و تلنگانہ ریاست گیر سطح پر ”ڈیمانڈ ڈے“( یوم مطالبات) کے طورپر مناتے ہوئے آج نظام آباد پریس کلب سے براہ تلک گارڈن۔…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
گاندھی جنتی کے موقع پر پی آر ٹی یو ایس نارائن پیٹ کی جانب سے خراج تحسین پیش کی گئی
نارائنپیٹ : 2 اکتوبر (اردولیکس) آج 2 اکتوبر گاندھی جنتی کے موقع پر ضلع نارائن پیٹ میں PRTUTS کی جانب سے گاندھی جی بابائے قوم کو خراج تحسین پیشگی کی گئی ۔محلہ گاندھی نگر نارائن پیٹ میں انکے مجسمہ کو ہار پہنا کر تمام اساتذہ نے انکے اعظیم کارناموں کو…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
کانگریس پارٹی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کے ٹی آر بوکھلاہٹ کا شکار۔۔۔ کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید
بی آر ایس کے کارگزار صدر و ریاستی وزیر بلدی نظم و کے ٹی آر نے کھمم کے دورہ کے موقع پر کانگریس پارٹی پر شدید تنقید کی تھی آج کھمم کے کانگریس آفس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
کانگریس پارٹی کی چھ گیارینٹی اقتدار میں آتے ہی پوری ریاست میں روبہ عمل ہونگے۔ عبدالمتین جنرل سیکرٹری کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ ضلع سنگاریڈی
کانگریس پارٹی کی جانب سے اعلان کردہ چھ گیارنٹی اسکیمات ریاست تلنگانہ میں کانگریس اقتدار میں آتے ہی عمل آواری ہوگی ان خیالات کا اظہار عبدالمتین جنرل سیکرٹری اقلیتی ڈپارٹمنٹ ضلع سنگاریڈی نےکیا۔ انھوں نے کہا کہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد پچھلے پانچ سالوں میں ترقی کے اعتبار سے بہت پیچھے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
نارائن پیٹ مرکزی میلاد کمیٹی کے زیراہتمام میلاد جلوس محمدی ﷺ نکالا گیا
نارائن پیٹ: یکم اکتوبر( اردولیکس ) نارائن پیٹ میں جلوس محمدی ﷺ کا بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ عقیدت واحترام کے ساتھ نکالا گیا۔۔ جلوس محمدی کا آغاز شہر کی لعل مسجد سے ہوا اور جلوس شہر کے مختلف شاہراہوں سے گزر کر درگاہ حضرت سید شاہ محمد…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -30 ستمبر
جماعت اسلامی ہند کریمنگر سنٹرل کا برادران وطن کےساتھ get Together پروگرام بضمن ملادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوا
جماعت اسلامی ہند شاخ کریم نگر سنٹرل کا برادران وطن کے ساتھ بضمن ملادالنبی get Together پروگرام بتاریخ 30 سپتمبر بروز ہفتہ بوقت شام 6:45 پر نیو پیکاک ریسٹورنٹ کے کانفرنس ھال میں عمل میں آیا اس پروگرام میں برادران وطن کے سامنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
نارائن پیٹ میں اتوار کو میدان لعل مسجد سے میلادﷺ جلوس
نارائن پیٹ: عبدالسلیم ایڈوکیٹ صدر میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب یکم اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے میدان لعل مسجد سے جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالا جارہا ہے۔ جو نارائن پیٹ کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے بارگاہ تقی بابا رح پر اختتام پذیر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
سرکاری دواخانہ کوہیر میں ہیلت کیمپ کا سرپنچ کوہیر عطیہ جاوید کے ہاتھوں افتتاح
کوہیر 29 سٹمبر(اردولیکس )ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر سرکاری دواخانہ کوہیر میں مخلتف اسپسلسٹ ڈاکٹرس کی موجودگی میں آج یک روزہ ہیلت کیمپ کا افتتاح کوہیر سرپنچ عطیہ جاوید کے ہاتھوں عمل میں آیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سرپنچ عطیہ جاوید نے کہا کہ حکومت کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
دیگلور میں کل عید گاہ میدان سے میلاد جلوس _ برادران وطن کو بھی دعوت ـ صدر میلاد کمیٹی قاضی پرویز علی ایڈوکیٹ کا بیان
حیدرآباد 29- ستمبر – اردو لیکس ( حسام الدین ریاض ) مہاراشٹر کے دیگلور ٹاؤن ( ڈسٹرکٹ ناند یڑ) سے 30 ستمبر کو عظیم الشان پیمانہ پر میلاد جلوس نکالاجاۓ گا صدر میلاد کمیٹی ایڈوکیٹ قاضی سید پرویز علی نے تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ یہ جلوس عید…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
سماجی کارکن آدتیہ کھندیشکر کی دعوت پر ڈبلیو ڈبلیو ای سوپر اسٹار دی گریٹ کھلی کی عادل آباد آمد
عادل آباد۔29/ستمبر(اردو لیکس)ڈبلیو ڈبلیو ای سوپر اسٹار دی گریٹ کھلی جمعرات کے روز عادل آباد پہنچے۔ انہوں نے مہالکشمی گنیش منڈل کے صدر آدتیہ کھنڈیشکر کی دعوت پر گنیش وسرجن پروگرام میں شرکت کی ۔اس موقع پر مختلف علاقوں سے شائقین کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ ریسلر دی گریٹ…
مزید پڑھیں »