جنرل نیوز
- اگست- 2023 -1 اگست
مدہول رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی کا شدیدبارش سے تباہ شدہ سڑکوں اورفصلوں کا معائنہ
بھینسہ(نامہ نگامحمدمشرف رپوٹر) رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نے آج مدہول منڈل میں ہوئی شدیدبارش سے تباہ شدہ سڑکوں اورکھیتوں میں فصلوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پررکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نےکہاکہ مدہول سے ایلوت اوردھرما آبادجانےوالے راستے پرموجودپل دودن کی شدیدبارش سےٹوٹ گیاہے۔جس سے عوام کومشکلات درپیش…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -30 جولائی
نرمل شہر میں لاء لیجین برین اسٹارم اکیڈمی کی جانب سے ایک روہ روزگار میلہ کا کامیاب انعقاد
نرمل میں لاء لیجین اور برین اسٹارم اکیڈمی کی جانب سے ایک روزہ مفت روزگار میلہ کا اکیڈمی کے مقامی دفتر پر انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے کنوینر نیشنل اکنامک فریڈم مومنٹ ، سوشل انٹرپرینر و سی ای او نوبل انفوٹیک ، یوایس…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
کورٹلہ ٹاون میں این این گروپ آف کمپنیز کی جانب سے بارش کے متاثرین میں کھانے پینے کی اشیاء کی تقسیم
کورٹلہ _ 30 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں جمعرات کو شدید بارش اور ندی کے سیلابی پانی سے کئی مکانات میں پانی داخل ہو گیا تھا جس سے مکانات میں موجود سامان بالخصوص کھانے پینے کا سامان پانی میں بہہ گیا تھا خس کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
شاد نگر اسمبلی حلقہ کے 6 منڈلوں میں پریس کلب کی عمارتوں کے لئے 2 کروڑ روپے منظور _ صحافیوں میں مسرت کی لہر
شادنگر29جولائی (اردولکس)شاد نگر میڈیا کی تاریخ میں ایک سنہری باب شروع ہوا ہے، مقامی ایم ایل اے وائی۔ انجیا یادو کی جانب سے 2 کروڑ30لاکھ روپے سے پریس کلب کی عمارتیں بیک وقت چھ منڈلوں میں تعمیر کی حکومت کی جانب سے اجازت حاصل کرنے پر صحافیوں نے خوشی کا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
ارکان خاندان کے خلاف عائد الزامات کو ثابت کریں۔۔۔۔ ورنہ
عادل آباد۔ سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے واضح کیا کہ عادل آباد کانگریس پارٹی قائد کندی سرینواس ریڈی کو رکن اسمبلی(یعنی میرے اوپر)اور میرے افراد خاندان کے خلاف لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر کندی سرینواس ریڈی کے خلاف قانونی کارروائی کا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
اوٹکور میں یوم عاشورہ کے جلوس کا پرامن اختتام
اوٹکور : اوٹکور مستقر پر آج یوم عاشورہ کے موقع پر واقع قدیم الاوہ عاشورخانہ بڑے پیر پر ناراٸن پیٹ ضلع ایس پی این۔وینکٹشیورلو، مکتھل رکن اسمبلی جناب چٹم رام موہن ریڈی،کانگریس پارٹی مکتھل انچارج جناب کے۔پرشانت ریڈی کے علاوہ مجلس اتحادالمسلمین ناراٸن پیٹ ضلع جنرل سکریٹری جناب محمد اسماعیل…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
توپران میں آج ہفتہ کو جلسہ شہادت حسین _ مفتی عبدالحمیدشاکر صاحب قاسی کا خطاب
آج بعد نماز عصر مسجد گاری باولی توپران ضلع میدک میں جلسہ شہادت حسین منایا جا رہا ہے جس میں موقر عالم دین مفتی عبدالحمیدشاکر قاسی صاحب کا فکر انگیز خطاب ہوگا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے تعداد میں شرکت کریں نوٹ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
طرحی غزل انعامی مقابلہ _ تلنگانہ کےخواہش مند شعراء اکرام اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
فیصل وارثی معتمد عمومی ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کی اطلاع کے بموجب بی آر ایس اقلیتی سیل کریم نگر کی جانب سے ریاستی سطح پر دیے گئے مصرع طرح پر انعامی مقابلہ رکھا جا رہا ہے ریاست تلنگانہ کےخواہش مند شعراء اکرام اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
موسلا دھار بارش کے پیش نظر میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ریاستی سطح کے کنٹرول روم کا قیام : ضلع کلکٹر مزمل خان
پداپلی, 27/جولائی/2023(محمد استقام الدین) پداپلی ضلع کلکٹر مزمل خان نے آج بروز جمعرات اپنے ایک صحافتی بیان میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیات نے شدید بارش کے پیش نظر ریاست کے شہری بلدیاتی اداروں کی مدد کے لیے ریاستی سطح کا کنٹرول روم قائم کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
نظام آباد کے رنجل منڈل کے آب گیر علاقوں میں انتظامیہ کی چوکسی _ ضلع کلکٹر کے احکامات پر بودھن اے سی پی پولیس کرنے کمار ریڈی اور سرکل انسپکٹر بودھن رورل سرینواس راجو کا دورہ
رنجل 27جولائی (پریس نوٹ ) نظام آباد ضلع کلکٹر کے احکامات پر بودھن اے سی پی پولیس کرنے کمار ریڈی اور سرکل انسپکٹر بودھن رورل سرنواسا راجو رنجل منڈل تحصیلدار رامچندر ڈیولپمنٹ آفیسر شنکر کا دورہ کنداکرتی تریونی سنگم کا معامنہ کیا گذشتہ ایگ ہفتہ سے مسلسل طوفانی بارش…
مزید پڑھیں »