جنرل نیوز
- اگست- 2023 -4 اگست
خستہ حالت سڑکوں کے خلاف اوٹکور میں کانگریس قائدین کا دھرنا
اوٹکور : 04 اگست (اردو لیکس) حلقہ اسمبلی مکتھل کے اوٹکور منڈل میں مکتھل حلقہ کانگریس پارٹی کے قائدین نے مکتھل حلقہ میں سڑک کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلے میں ایم ایل اے چٹم رام موہن ریڈی کے رویہ کے خلاف ایک احتجاج منظم کیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
محبوب نگر میں زرعی مارکیٹ کمیٹی کے صدر نشین عبدالرحمن مزمل کی قیادت میں چیف منسٹر کے سی آر ، کے ٹی آر اور سرینواس گوڑ کی تصویر کو دودھ سے نہلایا گیا ۔
محبوب نگر: 04 اگست (اردو لیکس) ریاستی حکومت کی جانب سے کسانوں کے قرض معافی کے اعلان پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے زرعی مارکیٹ کمیٹی محبوب نگر کی جانب سے صدر نشین کمیٹی عبدالرحمن مزمل کی قیادت میں چیف منسٹر کے سی آر ،بی آر ایس پارٹی کارگزار صدر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
فرائض نمازسے ہرگز لا پرواہی نہ کی جائے۔ مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور دیگر کا ہلکٹہ شریف میں جلسہ سے خطاب
ممتازعالم دین مولانا محمد عبید اللہ خان اعظمی سابق رکن راجیہ سبھا نے کہا ہے کہ مسلمان فرائض نماز پنجگانہ با جماعت سے ہرگز لا پرواہی وغفلت نہ برتیں،ہمیں دنیا میں بھیجاگیا ہے،اس کا مقصد ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ محسن انسانیت حضور اکرمؐ نے ہمیں بہتر اعمال…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
اوٹکور میں بی آر ایس پارٹی کی جانب سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی تصویر کو دودھ سے نہلایا گیا _ رکن اسمبلی سی۔رام موھن ریڈی کی تقریب میں شرکت
اوٹکور: 03 اگست (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں کسانوں کے قرضہ جات کی معافی پروگرام میں مکتھل رکن اسمبلی جناب سی۔رام موھن ریڈی نے مکتھل حلقہ کے اوٹکور منڈل کےمختلف مواضعات میں تلنگانہ کے چیف منسٹر جناب کے۔ چندرا شیکھر راؤ کے اعلان کے موقع پر کسانوں کے قرضہ جات…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
میوات میں مسلمانوں پر پرُ تشدد حملےاورٹرین میں کھلے عام دہشت گردی _ مجرموں کے خلاف سخت کاروائی کرنے مفتی محمدیونس القاسمی صدر جمعیۃ علماء کریم نگر کا مطالبہ
مفتی محمد یونس القاسمی صدر جمعیۃ علماء کریم نگر نے میوات اور ٹرین کے پر تشدد واقعات پر غم وغصہ کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں گذشتہ چند سالوں سے مسلمانوں اور اقلیتوں پر ظلم وستم کیا جارہا ہے ،اور مختلف انداز سے مظالم ڈھائے جارہے ہیں …
مزید پڑھیں » - 2 اگست
نارائن پیٹ ضلع میں اگست کے اختتام تک پولیس ایکٹ نافذ :ایس پی شری این وینکٹیشورلو۔
نارائن پیٹ : 02 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ ایس پی شری این وینکٹیشورلو نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ضلع میں امن و سلامتی کے پیش نظر جاریہ ماہ کے اختتام تک ضلع بھر میں 30,30 (a) پولیس ایکٹ 1861 نافذ رہے گا۔ اس کے مطابق ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بارگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری رح نارائن پیٹ پر حضرت شاہ محمد عبدالحکیم صدیقی ملتانی پاشاہ مقتدری صاحب کی حاضری
نارائن پیٹ: 02 اگست (اردو لیکس) حضرت شاہ محمد عبدالحکیم صدیقی ملتانی پاشاہ مقتدری صاحب سجادہ نشین بارگاہ مرقد عشاق حیدر آباد نے آج نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری رح پر حاضری دی۔ سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
کھمم شہر کے مشہور و معروف آرٹسٹ محمد پرویز کا انتقال
کھمم شہر کے مشہور و معروف آرٹسٹ محمد پرویز کا آج صبح دل کا دورہ پڑنے پر بعمر 55 سال انتقال ہوگیا مرحوم مشہور ومعروف آرٹسٹ تھے مرحوم پھچلے 30 سالوں سے اپنی کتابت اور اپنے بہترین ہنر کے ذریعے کھمم ضلع میں ہی نہیں بلکہ پوری ریاست تلنگانہ میں…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
عادل آباد میں اقلیتی طبقہ کے نوجوانوں کیلئے سیول سرویس کی مفت کو چنگ _ آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع
ضلع اقلیتی بہبود آفیسر عادل آبادمترمہ جی۔ کرشناوینی کی اطلاع کے بموجب اقلیتی طبقہ کے طلباء وطالبات (مسلم، سکھ، عیسائ ، بودھ ، جین اور پارسی ) جنرل و پروفیشنل ڈگری امیدواروں کے لئے تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام یونین پبلک سرویس کمیشن کے 2024-CSAT کے لئے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
پرنسیس درشہوار کالج آف ایجوکیشن فارویمن کی بی ایڈ طالبہ کا انتقال
حیدرآباد یکم ـ اگست ( راست) حفصہ معراج بی ایڈ سال دوم کی طالبہ پرنسیس درشہوار کالج آف ایجو کیشن فارویمن دبیر پورہ حیدرآباد ساکن کالا ڈیرہ ملک پیٹ حیدرآباد بنت جناب وحیداللہ شریف مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول نرساپور (میدک ڈسٹرکٹ )کا بعمر 22سال ـ یکم اگست کو بعد عشاءاچانک…
مزید پڑھیں »