جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -27 جولائی
بارش سے احتیاط برتنے رکن اسمبلی نارائن پیٹ راجندر ریڈی کی عوام سے اپیل
نارائن پیٹ: 27 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ریاست تلنگانہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ضروری احتیاط کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
موسلادھار بارش سے مٹی کے مکان کی دیوار منہدم
اوٹکور : اوٹکور منڈل میں گزشتہ چند دنوں سے ہو رہی بارش کی وجہ سے اوٹکور منڈل میں جملہ 7 بوسیدہ مکانات منہدم ہوچکے ہیں تفصیلات کے مطابق مستقر میں عبدالخالق رنگریز نامی شخص کا مکان منہدم ہوا ہے اسی طرح سے پورلہ خورد موضع میں انور نامی شخص کے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
اوٹکور کے تمام وی ار اوز اور سرپنچوں کو چوکس رہنے تحصیلدار تروپتی کی ہدایت
اوٹکور : اوٹکور منڈل کے تمام دیہاتوں کے سرپنچوں اور وی آر اے کو آج رات ہونے والی موسلادھار بارش کی وجہ سے اوٹکور منڈل کے متعلقہ دیہات کے سرپنچوں اور وی آر ایز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے علاقوں کے لوگوں کو خستہ حال قدیم مکانات سے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
جمعیۃعلماءضلع کریمنگر کے زیر اہتمام ایک اور لائق تحسین عمل بلا مذہب و ملت و مسلک ضرورتمند خواتین کے لئے مفت ٹیلرینگ سنٹر کا قیام
کریم نگر:24 جولائی 2023 (محمد استقام الدین)۔ جمعیۃعلماءضلع کریمنگر کے زیر اہتمام ایک اور لائق تحسین عمل بلا مذہب و ملت و مسلک ضرورتمند خواتین کے لئے مفت ٹریلنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے آج بروز پیر بتاریخ 24 جولائی بعد نماز ظہر انور صاحب کے مکان…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
نارائن پیٹ میں پولیس کی جانب سے ضبط کردہ 33 گاڑیاں ایک لاکھ 78 ہزار میں ہراج
نارائن پیٹ: 24 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ایس پی سری این وینکٹیشورلو کی زیر نگرانی آج ضلع پولیس ہیڈکوارٹر کے پریڈ گراؤنڈ میں نامعلوم گاڑیوں کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا۔ حیدرآباد کے بشیر نامی شخص نے کل 33 گاڑیوں کو نیلامی کے ذریعے 1,78,500 روپئے (ایک لاکھ…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
آئیٹا تلنگانہ کے انتخابات، محمد یقین الدین ریاستی صدر منتخب
میدک23جولائی(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک) آئیٹا تلنگانہ کے ریاستی صدر محمد یقین الدین نے ریاستی مشاورتی کونسل کے ایک اہم اجلاس میں ریاستی کونسل کے مشورے سے محمد عبدالمجیب سنگاریڈی کو ریاستی نائب صدر ، محمد نصیرالدین سدی پیٹ کو جوائنٹ سکریٹری اور سید اظہر الدین ظہیرآباد کو…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
جی وجے کمار نے نارائن پیٹ ٹاؤن کے نئے ایس آئی کے طور پر چارج سنبھال لیا
نارائن پیٹ: 22 جولائی (اردو لیکس) جی وجے کمار نے نارائن پیٹ ٹاؤن کے نئے ایس آئی کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ وہ قبل ازیں نگر کرنول ضلع کے ٹاؤن ایس آئی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور تبادلے پر نارائن پیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچے۔…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
جمعیۃ العلماء ضلع پداپلی کے وفد نے نئے ضلعی کلکٹر مزمل خان سے کی ملاقات
جمعیۃالعلماء ضلع پداپلی کے وفد نے نئے منتخب ضلع کلکٹر مزمل خان سے ان کے چانبر میں ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعیۃ العلماء کے وفد نے نئے منتخب ضلعی کلکٹر مزمل خان سے ملاقات کر کے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ میں اقلیتی بندھو اسکیم نافذ کرنے کی اپیل
محبوب نگر 21 جولائی/ الفیض ویلفیئر سوسائٹی کے اجلاس میں سکریٹری یعقوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا تلنگانہ میں اقلیتیں بھی پسماندہ ہیں کئی کمیشنوں نے اقلیتوں کے تعلق رپورٹس پیش کی ہیں اقلیتوں کے حالات کمزور طبقات سے پسماندہ ہیں، معاشی پسماندگی کا لحاظ رکھتے ہوئے دیگر ہم وطن…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
بارہ بنکی میں شجرکاری مہم کا جلسہ منعقد
واتا ورن کو سوچھ بنانا ہی پڑے گا یعنی ہمیں ورکچھ لگانا ہی پڑے گا بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری))بروز جمعرات ضلع پنچایت بارہ بنکی کے آڈیٹوریم میں اسے آلودگی سے پاک بنانے اور ماحول کو متوازن رکھنے کے لیے ضلع پنچایت بارہ بنکی کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں شجر کاری…
مزید پڑھیں »