جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -21 جولائی
عادل آباد میں مزید اور ایک آئی ٹی کمپنی این ٹی ٹی ڈیٹا کا رکن اسمبلی جوگورامنا کے ہاتھوں افتتاح _ سینکڑوں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ، اردو صحافیوں کے سوالات پر تشفی بخش جواب
عادل آباد۔21/جولائی(نمایندہ خصوصی کی رپورٹ)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے کہا کہ بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے عادل آباد ضلع مرکز میں آئی ٹی سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں اور مستقبل میں مزید تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
منی پور میں خواتین کی بے حرمتی،ملک سر شرمسار۔سید جعفر حسین کا مذمتی بیان
حیدرآباد۔20/جولائی(سفیرنیوز) جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی نے منی پور میں 2 خواتین کے ساتھ ہونے والے دردناک واقعہ کی مزمت کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ منی پور میں ہونے والے واقعہ کی تصویر اور ویڈیوں دیکھنے کے بعد دل کو سکون نہیں ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
ملازم پولیس جناب عبدالوحید ہاسپٹل میں شریک _ امتہ المسلمین سے دعاؤں کی حافظ محمد فیاض الدین نے کی اپیل
جناب عبدالوحید صاحب ملازم پولیس کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انھیں نامپلی کے کیر ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جہاں ان کا وینٹی لیٹر پر علاج چل رہا ہے عبدالوحید صاحب، المیزان حج و عمرہ گروپ کے چیئرمین و مینجنگ ڈائرکٹر حافظ محمد فیاض الدین کے تایا…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حضرت یوسف روش نے چار ہزارمشاعروں میں شرکت کے ذریعہ ریکارڈقائم کیا : بزم علم وادب
حیدرآباد(راست) بزم علم وادب کے زیراہتمام شہر یار سخن حضرت یوسف روش کے اچانک سانحہ ارتحال پراُن کی یاد میں جلسہ تعزیت اور نعتیہ مشاعرہ کاانعقاد مسدوسی ہاﺅز مغلپورہ میں عمل میں آیا۔ تعزیتی جلسہ کی صدارت ڈاکٹرنادرالمسدوسی(صدربزم علم وادب )اور نعتیہ مشاعرہ کی نگرانی عمدة الشعراءڈاکٹرنورآفاقی(محبوب نگر) نے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
شدید بارش کے پیش نظر عہدیداروں کو چوکس رہنے کی دی ہدایت: ضلع کلکٹر مزمل خان کی ٹیلی کانفرنس
پداپلی :19/جولائی/2023(محمد استقام الدین) تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں مسلسل شدید بارش کے پیش نظر عہدیداروں اور عوام کو چوکس رہنے کی ضلع کلکٹر پداپلی مزمل خان نے ہدایت دی۔ ضلع کلکٹر نے شدید بارش کے پس منظر میں منگل کی شب ضلع، ڈویژن اور منڈل سطح کے عہدیداروں کے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
وزیر کے ٹی آر ، راہول گاندھی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لیں
کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے بی آر ایس کے کارگزار صدر و ریاستی وزیر کے ٹی آر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ راہول گاندھی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لیں۔ واضح رہے کہ کے ٹی آر نے راہول گاندھی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
اسلامی قمری سال 1445ھ کا استقبال _ محاسبہ اور اتحاد بین المسلمین کے جذبہ کے ساتھ.
مضمون نگار :ڈاکٹر محمد قطب الدین (ماہر نفسیات شگاکو امریکہ) اسلامی قمری سال کے پہلے مہینہ، محرم الحرام پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں تین باتیں سامنے آتی ہیں. (1) یہ سال نو کا آغاز ہے. (2)یہ ہمیں واقعہ ہجرت کی یاد دلاتا ہے،.(3) شہادت حسینؓ کا واقعہ بھی…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
نارائن پیٹ ضلع میں پیر کی رات سے بارش کا سلسلہ جاری
نارائن پیٹ: 18 جولائی (اردو لیکس)نارائن پیٹ ضلع مستقر و اطراف منڈلوں میں کل رات سے مسلسل بونداباندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے سبب موسم سرد ہوا ہے اور سرد ہوائیں چل رہی ، محکمہ موسمیات کے بموجب یہ سلسلہ مزید تین تا چار دن…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
نارائن پیٹ میں پولیس کی جانب سے ضبط کردہ گاڑیوں کی نیلامی
نارائن پیٹ : 17 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ایس پی سری این وینکٹیشورلو کے احکامات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی (ڈی اے آر) ناگیندر نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو گاڑیاں ضبط کی گئیں اور ڈسٹرکٹ پولیس ڈپارٹمنٹ کے معائنے میں چھوڑ دی گئیں…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
کھمم میں انتخابی مہم کا عملاؔ آغاز _ سیاسی جماعتوں کے قائدین سرگرم؛ اقلیتوں کو راغب کرنے کی کوششیں تیز
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ کھمم میں انتخابی مہم کا عملاً آغاز ہوگیا ہے بی آر ایس اور کانگریس قائدین کے درمیان زبردست لفظی جنگ جاری ہے اقلیتی ووٹروں کو قریب کرنے کے لیے ہر سیاسی پارٹی اپنا دم خم لگارھی ہے جاریہ ماہ کے آخری ہفتے میں…
مزید پڑھیں »