جنرل نیوز

بھینسہ پوسٹ آفس میں أدهار سنٹر کا قیام

بھینسہ11/جون( نامہ نگار محمد مشرف ) بھینسہ پوسٹ آفس میں آدهار سنٹر کاقیام عمل میں لایا گیا ہے۔ بھینسہ پوسٹل سب انسپکٹر سو متیا بنرجی اور پوسٹ ماسٹرنرسیا نے صحافتی بیان میں کہا کہ بھینسہ پوسٹ آفس میں آدھا ر کارڈ اپ ڈیٹ کی سہولت دستیاب ہے جیسے بائیو میٹرک ,نیو آ دھار کارڈ , ڈیموگرافگس اپ ڈیٹ, پتہ اور فون نمبر اس آدھار سنٹر پر اپ ڈیٹ کروا سکتے ہیں۔

 

 

پوسٹ آفس کے سب انسپکٹر سومتیا بنرجی اور پوسٹ ماسٹرنرسیا نے بھینسہ کی عوام سے سے اپیل کی ہے کی اس آدھار سنٹر سےذیادہ سےذیادہ استفادہ حاصل کریں اس موقع پر انسپکٹر سومتیا بنرجی اور پوسٹ ماسٹرنرسیا اور ادهار سنٹر اوپراٹر عرفان علی خان موجودتھے مزید معلومات کیلئے 9573556620 ربطہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button