جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -22 مارچ
عادل آباد ضلع میں اقلیتی نوجوانوں کو ضامن روزگار کورس کی مفت تربیت : کرشنا وینی ضلع اقلیتی بہبود آفیسر
عادل آباد ۔ کرشنا وینی ضلع اقلیتی بہبود آفیسر نے ایک صحافتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز فینانس کارپوریشن حیدر آباد کی جانب سے ضلع عادل آباد کے تعلیم یافتہ بیروزگار اقلیتی طبقہ کے نوجوانوں کے لئے ضامن روزگار کورس میں مفت تربیت فراہم کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
الحجاز نیشنل اکیڈمی فیروز جھرکہ کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر پروگرام میں ہوا مساجد و مدارس کے کردار پر مبنی کتاب کا اجراء
صوت الحجاز چیریٹیبل ٹرسٹ فار ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمینٹ (مرکز صوت الحجاز الخیري للتعليم والتنمية) ہریانہ ایک دینی، دعوتی، تعلیمی و تربیتی اور رفاہی ادارہ ہے اس کے زیر اہتمام چلنے والے اعلیٰ تعلیمی و تربیتی ادارہ الحجاز نیشنل اکیڈمی فار ہیومن اسٹڈیز (أَكَادِيمِيَّةُ الحِجَازِ المِلِّيَّةُ لِلدِّرَاسَاتِ الإنْسَانِيَّةِ) کا سالانہ اجلاس…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)”بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال کہنہ مشق شاعر مشتاق بزمی کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے مشاعرے میں ارشاد انصاری اور راشد ظہور نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
رمضان المبارک کے دوران تمام ڈیویژنوں میں صاف صفائی پر زور۔حلقہ مشیرآباد میں مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ رکن اسمبلی ایم گوپال کا جائزہ اجلاس
حیدرآباد۔21مارچ( پریس نوٹ)رکن اسمبلی ایم گوپال نے ماہ رمضان المبارک کے دوران حلقہ اسمبلی مشیرآباد کے تمام ڈیویژنوں میں صاف صفائی کا خاص رکھنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔ایم گوپال محمدیہ فنکشن ہال مشیرآباد چوراہا میں رمضان انتظامت سے متعلق عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے محکمہ جات…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
کاروان علم کا ایک روشن ستارہ جناب نوشاد اعظم
✍️امداداللہ قاسمی استاد نینی تال پبلک اسکول نینی تال پبلک اسکول تھاوے گوپال گنج ایک ادارہ نہیں ایک مشن ہے پھونک کر اپنے آشیانے کو روشنی بخش دی زمانے کو عام طور سے اس طرح کے اشعار کو مبالغہ آرائی پر محمول کیا جاتا ہے، لیکن جہاں معاملہ شنید اور…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ہوتا نہیں جو خود کے گناہوں پہ شرمسار۔ دبستانِ عزیزکی ماہانہ شعری نشست منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پٹیل تیراہے کہ قریب دبستانِ عزیز کے سکریٹری آدرش بارہ بنکوی کی رہائش گاہ پر ایک شعری نشست منعقد ہوئی۔اس موقع پر کوی اشوک سینی نے کہا کہ اس طرح کی چھوٹی موٹی نشستوں کا اہتمام ہوتے رہنا چاہیے۔ اس طرح کے پروگرام سے آپسی پیار محبت اور…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
نارائن پیٹ کے ماڈرن ہائی اسکول میں جلسہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد
نارائن پیٹ: 21 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے ماڈرن ہائی اسکول میں عظیم الشان پیمانے پر جلسہ استقبال ماہ رمضان المبارک منایا گیا جسکی صدارت الحاج محمد خلیل احمد تاج صدر المکہ ایجوکیشن سوسائٹی نے کی۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفتی محمد شفاعت علی نظامی کامل جامعہ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
میدک میں جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کا جلسہ۔ ریاستی ناظمہ شعبہ خواتین محترمہ آسیہ تسنیم کا خطاب
میدک 21 مارچ (اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)میدک میں جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی جانب سے دوپہر میں جلسہ استقبالِ رمضان کرسٹل گارڈن میدک میں منعقد ہوا جس کی صدارت محترمہ آسیہ تسنیم ریاستی ناظمه شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
کورٹلہ مجلس کے قائدین کی کمشنر بلدیہ سے نمائندگی _ رمضان المبارک کے مہینے میں صاف صفائی اور دیگر انتظامات کرنے کی درخواست
کورٹلہ _ 22 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون مجلس کے قائدین نے میونسپل کمشنر محمد ایاز سے ملاقات کرتے ہوئے ماہ رمضان المبارک میں مساجد کے پاس صاف صفائی، پانی کی سربراہی اور انتظامات کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ایک یادداشت پیش کی۔ کورٹلہ مجلس کے صدر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
کتوں کے حملے میں معصوم بچہ زخمی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں کتوں نے چار سالہ بچے پر حملہ کر دیا۔ کنچن باغ میں پیش آئےاس واقعہ میں شدید زخمی لڑکا اسپتال میں زیر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے رکشا پورم کا رہنے والا چار سالہ لڑکا وشرودھ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ…
مزید پڑھیں »