جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -20 مارچ
جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان المبارک کا انعقاد
رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت قرآن اور نیکیوں کے حصول میں سبقت کریں. جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان المبارک کا انعقاد جناب محمد اظہر الدین سکریٹری شعبہ رابطہ عامہ حلقہ تلنگانہ‘ مرزا محمد اعظم علی بیگ سٹی سکریٹری ودیگرکے خطابات رمضان المبارک…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ضلع نظام آباد میں اقلیتی امیدواروں کو سہ ماہی مدت کے پیشہ ورانہ روزگار سے مربوط کورس کے لئے درخواستیں مطلوب
نظام آباد 20 مارچ/(اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز فینانس کارپوریشن کی جانب سے ضلع نظام آباد میں میناریٹیز طبقات سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو پیشہ وارانہ روزگار سے مربوط اکاؤنٹ اسٹنٹ ویتھ ٹیلی اینڈ جی ایس ٹی، تعلیمی قابلیت میٹرک انٹرمیڈیٹ،اور فرنٹ آفس ایگزیکٹو ویتھ ایم ایس تعلیمی قابلیت…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ہم نے ایک بڑے ادیب عظیم نقاد،اچھے انسان اور بہترین استاد کو کھو دیا:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
پھلواری شریف پٹنہ 19مارچ2023(عبدالرحیم برہولیاوی/پریس ریلیز)ڈاکٹر منظر اعجاز نے ۱۹/مارچ ۲۰۲۳ ء کو علی الصباح تین بجے تقریباً ستر سال کی عمر میں آخری سانس لی،وہ بڑے ادیب،عظیم نقاد،اچھے انسان اور بہترین استاد ہونے کے ساتھ مجھ سے بے پناہ محبت کرتے تھے،انہوں نے میری مرتب کردہ کتاب ”دیوان…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
مدارس اسلامیہ تبلیغ دین کے قلع ہیں،جہاں سے قوم کے بچوں کو صحیح انسان بنایا جاتا ہے
زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مدرسہ رحمانیہ رحمان گنج میں ایک جلسہ اعجاز قرآن کانفرنس و جشن دستار بندی كا انعقاد حسان میاں مسولوی کی سرپرستی و مینیجر مدرسہ ہذا شرف الدین سابق پردھان کی صدارت میں ہوا۔اکرم جلال پوری کی نظامت میں ہونے والے جلسہ سے قاری شکیل مینائی، ہلال…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
سردار سلیم کی شاعری مستقبل کے شعراء کا لب و لہجہ طے کرے گی،کتاب ”سانسوں کی مالا” کی رسم اجراء میں دانشواران ادب کا اظہار خیال
کامیاب شاعری اظہار کی انفرادیت اور الفاظ کی ندرت سے پہچانی جاتی ہے، سردار سلیم نے اپنے اختراعی اسلوب میں وہ شاعری کی ہے جو اس سے پہلے نہیں کی گئی، انھوں نے اپنے منفرد انداز بیاں اور جدت طراز لہجے میں پامال مضامین میں بھی نئی جان ڈال دی…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
کانگریس سےہی ملک اورریاست کی ترقی ممکن۔مولانافریدخان
رائچور:کرناٹک اسٹیٹ کانگریس اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری مولانا فریدخان نےکہاکہ کانگریس پارٹی سے ہی ملک اورریاست میں سبھی طبقات کی ترقی ممکن ہے۔مولانا فریدخان نے رائچورضلع کے مسکی اسمبلی حلقہ کادورہ کرتےہوئےکانگریس اقلیتی سیل کے جلسے میں شرکت کی۔اس موقع پرکانگریس پارٹی کےمقامی لیڈروں نے مولانافریدخان کوتہنیت پیش کی۔مولانافریدخان…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ادارہ معہد علوم الحدیث وادی حدیث جل پلی کا 40 واں سالانہ اجلاس
حیدرآباد: بتاریخ 19/03/2023بروز اتوار صبح دس بجےصوبائی تلنگانہ وشہر حیدرآباد دکن کا سب سے قدیم سلفی اقامتی ادارہ معہد علوم الحدیث وادی حدیث جل پلی کا 40 واں سالانہ اجلاس زیر صدارت جناب نعت اللہ صاحب صدر جمعیتِ اہلحدیث صوبائی تلنگانہ منعقد ہوا جس میں مہان خصوصی مولانا ظفر الحسن…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
کھمم میں اسمبلی کی انتخابی مہم کا عملاً آغاز _ بی آر ایس پارٹی کارکنوں سے وزیر اجئے کمار کا خطاب
ریاستی وزیر اعلی کے سی آر اور کے ٹی آر کے ہدایت پر دوستانہ تعلقات پروگرام کے تحت آج کھمم میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے کھمم شہر کے 16ڈویزنوں کے کارپوریٹرس اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
کھمم شہر میں کانگریس پارٹی کا زبردست احتجاجی دھرنا ، کے ٹی آر کا پتلہ نذر آتش _ کانگریس قائدین اور پولیس کے درمیان دھکم پیل
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم شہر میں کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی قیادت میں ٹی ایس پی ایس سی گروپ 1 پیپر لیک کے خلاف کانگریس قائدین نے زبردست احتجاجی پروگرام منعقد کیا کانگریس آفس کھمم سے ریالی نکال کر کھمم کے قدیم…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
نظام آباد میں عام آدمی پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا آغاز سو سے زائد افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی
نظام آباد 19/ مارچ (اردو لیکس)عام آدمی پارٹی نظام آباد کی جانب سے آج کوہ نور گیسٹ ہاوز واقع ارسہ پلی پر سمیر احمد ،اظہرالدین انچارج نظام آباد عام پارٹی نظام آباد کی نگرانی میں عام آدمی پارٹی کی رکنیت سازی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان…
مزید پڑھیں »