جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -19 مارچ
نظام آباد میں سیول رائٹس اسوسی ایشن کا قیام ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل ڈاکٹر شیخ محمد عثمان کا خطاب
نظام آباد 19/ مارچ ( اردو لیکس ) بانی رکن اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائیٹس و ریاستی سکریٹری جماعت اسلامی ہند ڈاکٹر شیخ محمد عثمان نے کہا کہ ملک کے حالات کے پیش نظر مختلف شعبہ حیات سے وابستہ حضرات ملک ملت انسانیت اور مظلوم کی مدد حق…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مکاتبِ اسلامیہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت:مفتی ظہیر الاسلام
بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) مدرسہ دارالامین للبنات انوپ گنج سعادت گنج میں ختم ترمذی شریف کا ایک ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جس کی صدارت حاجی محمدعرفان انصاری اور نظامت کے فرائض ناظمِ مدرسہ مولانا محمدعقیل ندوی نے انجام دئے۔ اس میں مفتی ظہیر الاسلام قاسمی نے مکاتب کے قیام اور…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مدرسہ روضۃ الصالحات شادنگر عادل آباد کا پانچواں سالانہ اجلاس بموقع "تکمیل درس بخاری شریف و اصلاح معاشرہ” _ حضرت مولانا مفتی محمد اسعد اللہ قاسم اور دیگر کے خطابات
عادل آباد۔19/مارچ(اردو لیکس) مدرسہ روضۃ الصالحات شادنگر عادل آباد کے عرفہ گارڈن میں منعقدہ پانچواں سالانہ اجلاس بموقع "تکمیل درس بخاری شریف و اصلاح معاشرہ” سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا مفتی محمد اسعد اللہ قاسمی شیخ الحدیث ادارہ اشرف العلوم ٹرسٹ حیدرآباد نے حضرت ابوھریرہ رض کی زندگی کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ونپرتی کے مجلسی وفد کی ایڈیشنل ایس پی سے نمائندگی _ ماہ رمضان میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست
ونپرتی 19 مارچ (پریس نوٹ) محمد عبد الرحیم صدرمجلس اتحاد المسلمین ضلع ونپرتی کی قیادت میں مجلسی قایدین کے ایک وفد نے ضلع ونپرتی ایڈیشنل سپرینٹنڈنٹ آف پولیس شاکر حسین سے ملاقات کرکے رمضان المبارک میں بازار پہلے بیس دنوں میں رات بارہ بجے اور آخری دہے میں رات ایک…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
عادل آباد میں ماہ رمضان المبارک میں رات دیر گئے تک دکانات کھلی رکھنے کی اجازت _ امن کمیٹی کا اجلاس ، ضلع کلکٹر ،رکن اسمبلی، میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کا خطاب ۔
عادل آباد ۔ رمضان المبارک میں ضلع عادل آباد کے مسلمانوں کے لئے حکومت کے مختلف شعبوں کی جانب سے نقائص سے پاک اور بہترین سہولیات و انتظامات کو عملی طور پر یقینی بنانے کا تیقن دیتے ہوئے سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا،ضلع کلکٹر راہول راج،ضلع…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مولانا غیاث احمد رشادی کی عام فہم درس قرآن کی مکمل چھ جلدوں کا آج بروز اتوار اجراء
حیدرآباد۔ 18/مارچ (پریس نوٹ) مفتی عبدالمہیمن اظہر القاسمی و ڈاکٹر مزمل انظر کی اطلاع کے بموجب سرزمین دکن میں دروس کی شکل میں لکھی گئی اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر بنام ”عام فہم درسِ قرآن“ (چھ جلدیں مکمل) مفسر مولانا غیاث احمد رشادی صدر صفا بیت المال انڈیاکے رسم اجراء…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ادارہ فیض القاسم نعمانیہ حراپور میں جلسہ تقسیم انعامات
ادارہ فیض القاسم نعمانیہ حراپور منڈل اندرویلی ضلع عادل آباد میں آج 18 مارچ بروز ہفتہ انعامی و وداعی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ کے مہتمم مفتی محمد عرفان مظاہری نے کہاکہ آپ طلبہ اس چمن کے گل ہیں ، اور آپ کا…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
دیہاتوں میں معلمین مکاتب مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کی گراں قدر خدمات مکاتب کا استحکام وقت کی اہم ترین دینی ایمانی ضرورت
کاماریڈی 18/ مارچ (. اردو لیکس ) شہر کی رونق سے دور چھوٹے چھوٹے دیہات و قریوں میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے معلمین کرام گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں، جہاں مسجد ہے وہاں امامت اور تدریسی خدمات انجام دیتے ہوئے اطراف واکناف کے چھوٹے دیہات جہاں…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مشیرآباد اسمبلی حلقہ کے تمام مساجد کو ماہ رمضان میں ٹینکرس کے ذریعہ پانی کی سربراہی صفائی ، بلا وقفہ برقی سربراہی کیلئے سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ محمد واجد حسین کی اعلی عہدیداروں سے نمائندگی
حیدرآباد _ 18 مارچ ( پریس نوٹ) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سابق فلور لیڈر کانگریس و سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ جناب محمد واجد حسین نے حلقے اسمبلی مشیرآباد کے تمام مساجد کو .ٹینکرس کے ذریعے پانی کی سربراہی اور مساجد کے اطراف و اکناف سیوریج لائن کی بہتر صفائی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
جامعہ کے نئے چانسلر کے نام نقی احمد ندوی کا خط
نقی احمد ندوی محترم سیدنا مفضل سیف الدین داودی دامت برکاتہ جامعہ ملیہ اسلامیہ مولانا محمود حسن دیوبندی، محمد علی جوہر، حکیم اجمل خان، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبد المجید خواجہ اور ڈاکٹر ذاکرحسین وغیرہ کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ آج جس شکل میں یہ گلستان علم وادب موجود ہے…
مزید پڑھیں »