جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -17 مارچ
حفاظ کرام کا مرتبہ آخرت میں بہت بلند ہوگا
کاماریڈی: قرآن مقدس ایسی بابرکت کتاب ہے جس کا پڑھنا اور پڑھانا خیر وبرکت اور نفع کا ذریعہ ہے، روز محشر حافظ قرآن کا مرتبہ بلند و بالا ہوگا، حافظ قرآن سے کہا جائے گا کہ ایک ایک آیت پڑھتا جا اور بلندی کے زینہ پر چڑھتا جا، چنانچہ جہاں…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کہنہ مشق شاعر رحمان ثاقب کے اعزاز میں نوجوانان ادب پیر بٹاون کے زیر اہتمام نشست منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ادبی اور ثقافتی سرزمین برہان پور سے تشریف لائے کہنہ مشق شاعر رحمان ثاقب کے اعزاز میں نوجوانان ادب پیر بٹاون کے زیر اہتمام ایک پر وقار اعزازی مشاعرہ مدرسہ یوسفی میں ہوا. مشاعرہ کی صدارت استاداشعرا الحاج نصیر انصاری نے جبکہ نظامت کے فرائض عرفان بارہ بنکوی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
میدک میں جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین کے زیر ِ اہتمام 20 مارچ بروز پیر کو جلسہ استقبال ِ رمضان برائے خواتین
میدک17مارچ(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان)محترمہ انصارا شاہین ،مقامی ناظمہ جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین میدک کی اطلاع کے بموجب جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین زیر ِ اہتمام جاریہ ماہ کی 20 تاریخ بروز پیر کو دوپہر 2 بجے ٹاؤن کے محلہ پلیڈی میں واقع کرسٹل گارڈن فنکشن ہال میں…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
الفلاح سوسائٹی میدک کے زیر ِ اہتمام 18 مارچ ہفتہ کو جلسہ برائے خواتین بعنوان رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں
میدک17مارچ(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)الفلاح سوسائٹی محلہ رشید کالونی میدک کے زیر ِ اہتمام جاریہ ماہ کی 18 تاریخ بروز ہفتہ بوقت متصل بعد نمازِ مغرب جلسہ برائے خواتین بعنوان رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں بمقام میناریٹی فنکشن ہال محلہ اعظم پورہ میدک منعقد کی جارہا ہے۔جلسہ کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
گلشن خلیل میں ہفتہ کو جلسہ استقبال ماہ رمضان المبارک
حیدرآباد۔16/مارچ(پریس نوٹ)معتمد اسٹڈی سرکل ڈاکٹر یوسف حامدی نے بتایا کہ ماہ مقدس رمضان کی آمد کے پیش نظر اسٹڈی سرکل کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیراہتمام 18 مارچ ہفتہ کو بعد نماز مغرب مصلیٰ گلشن خلیل مانصاحب ٹینک روبرو گارڈن ٹاؤر میں جلسہ استقبال ماہ رمضان المبارک منعقد کیاجائے گا…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
خدمت میکس بنک میدک کی جانب سے 17 مارچ کو جلسہ استقبال ِ رمضان
میدک16مارچ(اردو لیکس نیوز(ابو فیضان میدک)خدمت میکس بنک میدک کی جانب سے جلسہ استقبال ِ رمضان بتاریخ17 مارچ بروز جمعہ بوقت بعد نمازِ مغرب بمقام مسجد ِ عروب محلہ عرب گلی میدک میں منعقد کیا جارہا ہے۔اس جلسہ کی صدارت جناب محمد اقبال حسین،سکریٹری ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن آندھرا وتلنگانہ،جلسہ کی نگرانی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
مدرسہ روضۃ العلوم بودھن کا عظیم الشان سالانہ جلسۂ دستار بندی و استقبال رمضان _ کامیاب بنانے کی اپیل
ضلع جنرل سکریٹری جمعیة علماء نظام آباد مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی نے تمام مسلمانان شہر نظام آباد بودھن واطراف سے اپیل کی وہ ہر منڈل گاوں اورشہر میں دینی مدارس کے اختتامی سال کے موقع سے اجلاس منعقد ہورہے ہیں اکابرعلماء کے خطابات ہورہے ہیں اسی طرح بودھن کا قدیم دینی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
مدرسہ النظام الدین التسلیمہ کا پہلا سالانہ جلسہ
حیدرآباد: الحمدللہ بتاریخ 14/03/2023بروز منگل ۲۱ شعبان المعظم ۱۴۴۴ ھ بعد نماز مغرب مسجد الوحیین سنتوش نگر کے زیر نگرانی چلائے جانے والے مدرسہ النظام الدین التسلیمہ کا پہلا سالانہ اجلاس (جلسہ تقسیم اسناد) زیر صدارت عالی جناب مولانا شفیق عالم خان جامعی حفظہ اللہ (صدر جمعیت اہلحدیث حیدرآباد وسکندراباد)…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
اس امت میں قرآن حفظ کرنے والے تا قیامت پیدا ہوتے رہیں گے : مولانا حارث عبدالرحیم
سعادت گنج،بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب بارہ بنکی کے انوپ گنج پوسٹ سعادت گنج کے مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم میں جلسہ دستار فضلیت کا انعقاد ہوا۔ جس میں تقریباً 20 حفاظ کرام کے سروں پر دستارِفضلیت باندھی گئی۔ یہ جلسہ حاجی عرفان انصاری کی صدارت، حاجی مشتاق احمد امیرجماعت کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
دارالعلوم نعمانیہ ویلپورمنڈل کا 25 سالہ کامیاب دستاربندی حفاظ اجلاس
نظام آباد 15/ مارچ (اردو لیکس)مدارس اسلامیہ کی انتھک محنتوں کی قدرکرتے ہوے طلباء علماء وحفاظ سے محبت کرنا حضورعلیہ السلام کا فرمان ہے ان خیالات کا اظہارناظم جلسہ مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی نے کرتے ہوے تلقین کی کہ قرآن مجید سے اپنے تعلق کو مضبوط واستوار کرنا موجودہ زمانہ میں…
مزید پڑھیں »